Pics School System

Pics School System PICS School System & Academy

09/11/2025
09/11/2025

آج بھی اقبال کا پیغام ہمیں خودی، یقین اور عمل کی دعوت دیتا ہے۔

🌿 PICS School System & Academy
علم، کردار اور خودی کی راہ پر گامزن 🇵🇰

.  Happy Teacher’s Day! ہم اپنے تمام محترم اساتذہ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جو محبت، محنت اور اخلاص کے ساتھ ہمارے بچوں...
05/10/2025

. Happy Teacher’s Day!
ہم اپنے تمام محترم اساتذہ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جو محبت، محنت اور اخلاص کے ساتھ ہمارے بچوں کی تعلیم و تربیت میں مصروف ہیں۔
آپ کی محنت اور لگن ہماری کامیابی کی بنیاد ہے۔
PICS School System proudly salutes all teachers! 👏

06/09/2025

PICS SCHOOL & GIRLS ACADEMY کی طرف سے اہل ایمان کو یوم ولادت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم بہت مبارک ہو ❤️❣️
مبارک ہو شاہ ہر دو سرا تشریف لے آئے
مبارک ہو محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم تشریف لے آئے
❤️❤️❤️

22/08/2025
22/08/2025

الحمدللہ! آج ہمارے اسکول میں ایک نہایت پُراثر سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہمارے ہونہار طلباء و طالبات نے وطنِ عزیز پاکستان سے اپنی محبت اور لگاؤ کا اظہار کیا۔ 🇵🇰

خصوصی طور پر ہماری طالبہ نے حب الوطنی پر شاندار تقریر کر کے سامعین کے دل جیت لیے۔ اُن کی پُرجوش اور دلنشین گفتگو نے یہ ثابت کیا کہ ہمارے بچے پاکستان کا روشن مستقبل ہیں۔ 🌟

ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو علم، عمل اور خدمتِ وطن کی دولت سے مالامال فرمائے۔ آمین۔ 🤲

21/08/2025

🌹 محفلِ درود و سلام کی خصوصی اپیل 🌹

محترم اساتذہ کرام، عزیز طلبہ اور والدین!

ماہِ ربیع الاول کی بابرکت آمد پر ہم سب سے گزارش کرتے ہیں کہ بارہ ربیع الاول سے پہلے پہلے درود و سلام کی کثرت کریں۔

📖 برائے مہربانی اپنے درود و سلام کی تعداد نوٹ کروائیں، کیونکہ ان شاء اللہ تعالیٰ اس مرتبہ ہم سرکارِ دو عالم ﷺ کی بارگاہ میں ایک عظیم الشان درود و سلام کا تحفہ پیش کریں گے۔

یہ سعادت ہر ایک کے لیے باعثِ برکت اور باعثِ نجات ہوگی۔
آئیں! مل کر سرکار ﷺ کی بارگاہ میں عقیدت کا نذرانہ پیش کریں۔

✨ درود شریف کی کثرت کریں — برکتیں پائیں ✨

---

📌 یہ پیغام PICS School System کی انتظامیہ کی جانب سے ہے۔

Address

Pics Academy Of Sciences & Commerce
Lahore
P

Opening Hours

Monday 07:00 - 12:00
Tuesday 07:00 - 12:00
Wednesday 07:00 - 12:00
Thursday 07:00 - 12:00
Friday 07:00 - 17:00
Saturday 07:00 - 12:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pics School System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share