Radd e Maudodiat

Radd e Maudodiat فرقہ باطلہ کا رد

26/12/2023

رد مودودیت کے لیے دوست اس آئی ڈی کو فالو کریں یا فرینڈ ریکوسٹ بھیجیں👇
Radde Maududiat

مودودی صاحب ارکان شوریٰ کی رایوں پر اثرانداز ہوتے تھے۔مولانا امین احسن اصلاحی صاحب اور ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کا اعتراف M...
23/12/2023

مودودی صاحب ارکان شوریٰ کی رایوں پر اثرانداز ہوتے تھے۔
مولانا امین احسن اصلاحی صاحب اور ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کا اعتراف
Maududi Loverr

شوریٰ ممبران نے جب دلائل سے مودودی کا منہ بند کر دیا تو مودودی صاحب کو غصہ آ گیا۔ڈاکٹر اسرار احمد صاحب اور مولانا امین ا...
23/12/2023

شوریٰ ممبران نے جب دلائل سے مودودی کا منہ بند کر دیا تو مودودی صاحب کو غصہ آ گیا۔
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب اور مولانا امین احسن اصلاحی صاحب کا اعتراف
مطلب انا پرست بندہ خود کی غلطی کو غلطی ماننے کے لیے تیار نہیں۔
Maududi Loverr

مودودی صاحب نے غصہ میں آیین و قانون ،حق و انصاف کو بالائے طاق رکھ دیا،مولانا امین احسن اصلاحی صاحب اور ڈاکٹر اسرار احمد ...
23/12/2023

مودودی صاحب نے غصہ میں آیین و قانون ،حق و انصاف کو بالائے طاق رکھ دیا،
مولانا امین احسن اصلاحی صاحب اور ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کا اعتراف
انا پرست مودودی
Maududi Loverr

جماعت اسلامی تقسیم ملک کے بعد اپنے اصلی نصب العین (اسلامی نظام والا) سے منحرف ہو گئی۔عبد الرحیم اشرف ممبر شوریٰ جماعت اس...
23/12/2023

جماعت اسلامی تقسیم ملک کے بعد اپنے اصلی نصب العین (اسلامی نظام والا) سے منحرف ہو گئی۔
عبد الرحیم اشرف ممبر شوریٰ جماعت اسلامی ،
مطلب نام کی جماعت اسلامی
Maududi Loverr

مودودی صاحب اختلاف رائے رکھنے والوں کو سخت غیر مطمئن اور انتہا پسند کہتے تھے،ڈاکٹر اسرار احمد صاحب اور مولانا امین احسن ...
23/12/2023

مودودی صاحب اختلاف رائے رکھنے والوں کو سخت غیر مطمئن اور انتہا پسند کہتے تھے،
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب اور مولانا امین احسن اصلاحی صاحب کا اعتراف
مطلب مودودی سے اختلاف انتہا پسندی ہے
Maududi Loverr

مودودی صاحب اور ان کی جماعت اسلامی جمہوریت و شورائیت کی بجائے فسطائیت کے تجربے کا شوق رکھتے تھے،،ڈاکٹر اسرار احمد صاحب ا...
23/12/2023

مودودی صاحب اور ان کی جماعت اسلامی جمہوریت و شورائیت کی بجائے فسطائیت کے تجربے کا شوق رکھتے تھے،،
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب اور مولانا امین احسن صاحب کا اعتراف
نام اسلامی اور کام فسطائی 🤔
Maududi Loverr

مودودی صاحب کا مرکزی اسٹاف ، اور بعض اراکین شوریٰ پروپیگنڈا بھی کرتے تھےڈاکٹر اسرار احمد صاحب اور مولانا امین احسن اصلاح...
23/12/2023

مودودی صاحب کا مرکزی اسٹاف ، اور بعض اراکین شوریٰ پروپیگنڈا بھی کرتے تھے
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب اور مولانا امین احسن اصلاحی صاحب کا اعتراف
Maududi Loverr

مودودی صاحب کی انا جماعت کے شیرازے کو منتشر کرنے پر تل گئی 👇👇٫٫ایک شخص کی زخم خوردہ انا، طیش میں، اس کے شیرازے کو منتشر ...
23/12/2023

مودودی صاحب کی انا جماعت کے شیرازے کو منتشر کرنے پر تل گئی 👇👇
٫٫ایک شخص کی زخم خوردہ انا، طیش میں، اس کے شیرازے کو منتشر کرنے پر تُل گئی،،
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب اور مولانا امین احسن اصلاحی صاحب کے اعترافات
مودودی صاحب انا پرست تھے۔
Maududi Loverr

مودودی صاحب سے جو اختلاف کریں ان کو مودودی صاحب مستعفی ہونے یا ان کے اراکین کو اور نمائندہ مقرر کرنے کا کہتے ہیں۔ڈاکٹر ا...
23/12/2023

مودودی صاحب سے جو اختلاف کریں ان کو مودودی صاحب مستعفی ہونے یا ان کے اراکین کو اور نمائندہ مقرر کرنے کا کہتے ہیں۔
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کا اعتراف
جماعت اسلامی کا دستور تو وڑ گیا 😂
Maududi Loverr

مودودی صاحب عزت نفس کی خاطر مرنے مارنے والے راستے پر گامزن رہے👇٫٫ دوسری اَخَذَتْہُ الْعِزَّۃُ بِا لْاِثْمِ کی قدیم راہ ک...
23/12/2023

مودودی صاحب عزت نفس کی خاطر مرنے مارنے والے راستے پر گامزن رہے👇
٫٫ دوسری اَخَذَتْہُ الْعِزَّۃُ بِا لْاِثْمِ کی قدیم راہ کہ طریق کار کی تبدیلی کو اپنی ذات شکست تصور کر کے ’’عزت نفس‘‘ کے تحفظ کے لیے مرنے مارنے پر تُل جایا جائے۔
بد قسمتی سے مولانا مودودی نے اس دوسری راہ کو اختیار کیا اور آیہ قرآنی وَ لاَ تَکُوْنُوْا کَالَّتِی نَقَضَتْ غَزْلَھَا مِنْ بَعْدِ قُوَّۃٍ اَنْکَاثًا کا مصداق بن گئے اور پوری بے رحمی کے ساتھ اس سارے تانے بانے کو تار تار کرنے پر تُل گئے جسے بہت محنت مشقت سے بیس پچیس سال کی محنت سے خود بُنا تھا۔ ،،
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کا اعتراف
Maududi Loverr

جماعت اسلامی کی جائزہ کمیٹی کی رپورٹ میں ایسا گن کہ اسے چھپا کر رکھنے کی تاکید۔ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کا اعترافایسی گند ب...
23/12/2023

جماعت اسلامی کی جائزہ کمیٹی کی رپورٹ میں ایسا گن کہ اسے چھپا کر رکھنے کی تاکید۔
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کا اعتراف
ایسی گند بھری رپورٹس ہی نہ بناؤ کہ جسے ظاہر کرنے پر شرمندگی ہو
Maududi Loverr

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Radd e Maudodiat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share