Study with pari

Study with pari Believe in your self💯🕊️

"🦋:⁠-⁠))))

اونــ͜ـؔـچـــّْ͢ــائــ͜ـؔـی حــ͜ـؔـاصـــّْ͢ــل کــ͜ـؔـرنـــّْ͢ــا چــ͜ـؔـاہتـــّْ͢ــے
ہــ͜ـؔـو تـــّْ͢ــو بــ͜ـؔـاز بنـــّْ͢ــو دھــ͜ـؔـوکـــّْ͢ــے بــ͜ـؔـاز نہـیـــّْ͢ــں🕊️🕊️🕊️🌺🤍

10th class English Guess paper 2024For All Punjab bourd
22/02/2024

10th class English Guess paper 2024
For All Punjab bourd

10 class biology Guess paper 2024For All Punjab bourd
22/02/2024

10 class biology Guess paper 2024
For All Punjab bourd

20/02/2024

دہم کلاس اسلامیات لازمی کے پیپر میں 80 سے 90 فیصد معروضی اور مختصر سوالات ان شا ء اللہ مشقی سوالات سے پوچھے جائیں گے۔ تمام طلباء مشقی سوالات کو پہلے اچھی طرح تیار کریں۔۔
Punjab Boards exams 2024

20/02/2024

10th Biology Imp long
Unit 11
1۔نیفرون پر نوٹ لکھیں۔
2۔ٖپودے اپنے فاضل مادوں سے کیسے چھٹکارہ پاتے ہیں ؟ تفصیل سے بیان کریں ۔
3۔ ہیلو فائٹس کی تعریف کریں۔ ہیلو فائٹس میں اوسموٹک مطابقتوں کی وضاحت کریں ۔
4۔ڈایا لائسز اور اس کی اقسام۔
5۔ زیرو فائٹس اور ہیلو فائٹس میں فرق۔

Unit 12

1۔دماغ پر نوٹ لکھیں۔
2۔ٖانسانی آنکھ کی ساخت اور افعال بیان کریں۔
3۔ نیگیٹو اور پازیٹو فیڈ بیک میں فرق بیا ن کریں
4۔ نیوران پر نوٹ لکھیں
5۔ لوبز اور سیری برم کے افعال لکھیں۔
6۔ رفلیکس آرک اور رفلیکس ایکشن کی وضاحت کریں۔

Unit 13
1۔اپینڈیکولر سکیلیٹن پر نوٹ لکھیں۔
2۔ٖجوانٹس کی مختلف اقسام بیان کریں۔
3۔ بون کی ساخت بیان کر یں
4۔ کارٹیلیج کی تعریف اور اقسام کی وضاحت
5۔ آرتھرائٹس کی تعریف اور اقسام کی وضاحت

Unit 14
1۔ انٹرنل فرٹیلائزیشن کو تفصیل سے بیان کریں۔
2۔ٖ بیج کی جرمی نیشن کےلیے ضروری شرائط لکھیں۔
ویجیٹیٹو پراپگیشن کے فائدے اور نقصان۔ 3۔
پھول کی ساخت وضاحت سے بیان کریں۔
5۔ مادہ خرگوش کے ری پرو ڈکٹو سسٹم کی وضاحت کریں۔

Unit 16

1۔ ایکو سسٹم کے بائیوٹک اجزاء بیان کریں۔
2۔ٖ نائٹروجن سائکل بیان کریں۔
3۔ تیزابی بارش کے اثرات بیان کریں
4ایکولوجیکل پیرامائڈز اور ان کی اقسام۔

Unit 17
1۔ جینیٹک انجینرنگ کے اغراض و مقاصد
2۔ جینیٹک انجینرنگ کے مراحل
3۔ فرمینٹر کی تعریف اور ان کے فوائد

Unit 18

ادویات کے ماخذ
نشے کی لت اور اس کے اثرات

19/02/2024

دہم کلاس اسلامیات لازمی کے مندرجہ ذیل لانگ سوالات زیادہ اہم ہیں

1۔ حدیث جبرائیل ؑ کے تناظر میں تعلیم و تعّلم کے آداب تحریر کریں۔ باب دوئم

2۔ عقیدہ آخرت پر جامع نوٹ لکھیں۔ باب دوئم

3۔ زکوٰۃ و عشر پر جامع نوٹ لکھیں۔ باب دوئم

4۔ خطبہ حجۃ الوداع پر جامع نوٹ لکھیں۔ باب سوئم

5۔ صلہ رحمی کی اہمیت پر جامع نوٹ لکھیں۔

6۔ نبی کریم ﷺ کے اندازِ تربیت پر نوٹ لکھیں۔

7۔ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں پردہ پوشی کی اہمیت پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔ باب چہارم

8۔ جادو، فال اور توہم پرستی کے بارے میں اسلامی تعلیمات پر روشنی ڈالیں۔ باب چہارم

9۔ مدینہ منورہ کی اسلامی ریاست پر جامع نوٹ لکھیں۔ باب پنجم

10۔ اسلام کے تصورِ جہاد پر جامع نوٹ لکھیں۔ باب پنجم

11۔ حضرت عمرو بن العاص کی شخصیت پر تفصیلی مضمون لکھیں۔ باب ششم

12۔ حضرت انس بن مالک کے اخلاق و صفات بیان کریں۔ باب ششم

13۔ حضرت اُمِّ عمارہ اور حضرت اسماء بنتِ ابی بکر کی سیرت اور دینی خدمات کا جائزہ لیں۔ باب ششم

14۔ شاہ عبد العزیز کی شخصیت اور معاشرتی کردار پر نوٹ لکھیں۔ باب ششم

15۔ اسلامی تہذیب کے امتیازات (خصوصیات) اوراثرات کا جائزہ لیں۔

10th Class English Guess Paper Bise/Board Exam 2024دہم انگلش گیس پیپر
19/02/2024

10th Class English Guess Paper Bise/Board Exam 2024
دہم انگلش گیس پیپر

10th class computer science Guess
17/02/2024

10th class computer science Guess

10th class Urdu guess
17/02/2024

10th class Urdu guess

10th class physics guess
17/02/2024

10th class physics guess

10th class guess pak study
17/02/2024

10th class guess pak study

16/02/2024

آئندہ سال 2025 سے تمام سرکاری اور پرائیوٹ سکول میں پنجم اور ہشتم کلاسز کا PEC کا امتحان ہوگا۔ پیک کے امتحان دیے بغیر کلاس ششم اور نہم میں داخلہ نہیں ہوگا

15/02/2024

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Study with pari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category