Islamic pictures

Call Directions Contact the school

Islamic pictures منزل تیری تلاش میں گھومے گی در بدر

خلق-خدا کی راہ سے روڑے ھٹا کے دیکھ اور خدا جب نوازتا ہے تو
اوقات نہیں دیکھتا⁦.
(1)

🌹❤️ عشقِ رسول ﷺ ہی دل کی سب سے خوبصورت دولت ہے۔ 🤲🏻نعلینِ مبارک کی محبت دل میں پیارے آقا ﷺ کے عشق کی روشنی جگا دیتی ہے۔ 🥹...
16/10/2026

🌹❤️ عشقِ رسول ﷺ ہی دل کی سب سے خوبصورت دولت ہے۔ 🤲🏻

نعلینِ مبارک کی محبت دل میں پیارے آقا ﷺ کے عشق کی روشنی جگا دیتی ہے۔ 🥹🌹

🌿 جبلِ اُحد — جنت کا پہاڑ، محبت کا پہاڑ 🏔️🗻🗻رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"اُحد وہ پہاڑ ہے جو ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے مح...
16/10/2026

🌿 جبلِ اُحد — جنت کا پہاڑ، محبت کا پہاڑ 🏔️
🗻🗻رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

"اُحد وہ پہاڑ ہے جو ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں۔🤲🤲🤲
سبحان اللہ
جبل احد
Jable uhad

لوگ پوچھتے ہیں میری خوش نصیبی کا راز ..میں مسکرا کر کہہ دیتا ہوں غلام مصطفٰیﷺ ہوں ۔
16/10/2026

لوگ پوچھتے ہیں میری خوش نصیبی کا راز ..
میں مسکرا کر کہہ دیتا ہوں غلام مصطفٰیﷺ ہوں ۔

15/09/2026

قرض دار اور کرائے دار آج کل سخت پریشان ہیں،
یا اللہ! ان سب کے لیے غیب سے مدد فرما،
ان کی مشکلات آسان فرما،

15/09/2026
آج ہماری مدینہ منورہ سے مکہ کی واپسی ہے 🥹دل کہتا ہے رک جاؤ یہا سے ہلو ہی مت 🥹
08/09/2026

آج ہماری مدینہ منورہ سے مکہ کی واپسی ہے 🥹
دل کہتا ہے رک جاؤ یہا سے ہلو ہی مت 🥹

07/09/2026

سب سے اچھا مذہب ملا سب سےاچھی سچی کتاب ملی
سب سے اچھے رسول ملے !اب تو لکھ دو الحمدللہ۔.

01/09/2026

بدتمیزی کو علم بھی نہیں چھپا سکتا لیکن کم علمی کو ادب ضرور چھپا لیتا ہے!!!

Address

Gujrat
50700

Telephone

+923006265362

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic pictures posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Islamic pictures:

Shortcuts

Share