17/02/2025
💗سوات💗 میں زیادہ تر نوجوان بے روزگار ہیں 🆗اور زیادہ تر کے ساتھ موٹرسائیکل بھی موجودہ ہیں🫥 مگر کسی کو اس موٹر سائیکل پر روزگار کرنے کا طریق کار معلوم نہیں🤗 ۔پشاور اسلام اباد پنڈی🎉 کے طرح سوات مینگورہ🥀 میں بائیکا سروس وقت کے اہم ضرورت ہیں💵 مگر کس کا بھی اس طرف توجو نہیں ہیں 💸
انتہائی منافع بخش روزگار ہیں ۔مگر توجو نہیں ہیں 📞
سروس مقامات ۔
بائی پاس فلائی اور سے سرکاری بس اڈہ تک 🛺قمبر والا
کبل اڈہ سے گرین چوک ۔سہراب خان چوک 🚗۔سیدو ہسپتال🏥 اور دیگر بازار مقامات کو
یہ تمام مقامات بائیکا سروس کےلے انتہائی ا ہم ہیں
اگر اپ بے روزگار ہیں اور اپ کے پاس ایک موٹر سائیکل ہے تو اس سے بہتر کام اور نہیں ہیں 🚗🚙🚐🏍️🛵🚘🚔🚖
12/01/2025
11/08/2024
29/07/2024
16/01/2024
15/01/2024
15/01/2024
18/11/2023