12/11/2025
ااطلاع براۓ جنازہ
اطلاعا عرض ھے کہ سر طارق اور سر عبید کی والدہ ماجدہ قضاۓالہی وفات پاگئ ھے
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نمازہ جنازہ صبح دس بجے گول باغ شاد باغ میں ادا کی جاۓ گی
لہذا جمعرات ،جمعہ بتاریخ 13،14 نومبر 2025 سویٹ ویز کے تمام کیمپس بند رہیں گے