Reality of Islam

Reality of Islam

Share

We are willing to teach Quran and Islam in simple and easy way. You can ask any question, we will gladly help you. Islam is very easy dont make it difficult.

We are willing to teach Quran and islam in simple and easy way. We are also providing the facility of Online Quran classes without charging any fee. You can ask any question related to Islam, we will gladly help you. We want to aware the people with the basics of Islam and the appropriate method of ghusal, namaz and other matters. dont shy to ask any problem. we are here for the guidance of the people of Allah. May Allah mercy on us and show us the right path

24/09/2017

Hand Embroidery Boutique Online trustworthy shopping store of Handmade clothing varieties like Gota, Chickankari, Kamdani, and much more.

Photos from Hand Embroidery Boutique's post 10/09/2017
Photos from Hand Embroidery Boutique's post 08/09/2017

Online shopping with guarantee

27/07/2017

اس سے پہلے چار دفعہ مختلف گھروں کے لڑکے اس رشتے سے رد کر چکے تھے یہ پانچویں بار تھی وہ اپنی دوست کو میسج پر بتا رہی تھی کے آج پھر لڑکے والے دیکھنے آ رہے ہیں دعا کرنا انہیں میں پسند آ جاؤں مجھ سے اب بابا کے چہرے پر جھریاں نہیں دیکھی جاتی ہیں نہ جانے انہوں نے ایسا کیا گناہ کیا تھا کے میں ان پر بوجھ بنی ہوئی ہوں.
اب تو ماں کے ہاتھ بھی کانپتے ہیں اس مشین کو چلا چلا کر انہوں نے آج تک میرے لیے بہت کچھ بنایا لیکن قسمت پتہ نہیں کیا امتحان لے رہی ہے.
شام کے وقت وہ اپنے کمرے میں بیٹھی یہی دعا مانگ رہی تھی کے میرے بابا کی عزت بچ جائے کہیں وہ پھر سے یہی نہ سوچیں کے بیٹی کیا پیدا کر لی عذاب میں پڑ گئے ہم تو.
اور وہی ہوا آنے والوں نے نہیں پوچھا کے:
آپ کی بیٹی نماز پڑھتی ہے یا نہیں..!
انہوں نے نہیں پوچھا کے کیا دین کے لیے کبھی کسی مدرسے میں گئی یا نہیں...!
یا کتنا پڑھا دین کا...!
انہوں نے نہیں پوچھا دنیا کا کتنا پڑھا سکول کتنا پڑھا...!
انہوں نے نہیں پوچھا کے بیٹی کیا دو وقت کا کھانا بنا کر اپنے شوہر کو اور ہمیں دے سکتی ہے یا نہیں...!
بلکہ صاحبزادے جو کے ایک طرف کرسی پر ٹانگ رکھے بیٹھے تھے انہوں نے ماں کو اشارہ کیا ماں نے بھی کہہ دیا بیٹی کو بلایے...
اندر سے لڑکی کو لے کر اُس کی ماں باہر آئی یہاں شہزادہ چارلس صاحب منہ اٹھایا اور باہر چلے گئے...
لڑکے کی ماں پیچھے گئی بیٹا کیا بات ہے یہاں اندر لڑکی اور اس کے ماں باپ سن رہے ہیں.....
مجھے نہیں کرنی اس سے شادی شکل تو دیکھیں اس کی یہ بھی کوئی لڑکی ہے.
لڑکے کا والد معزرت کرتا ہوا وہاں سے اٹھا اور اِدھر لڑکی وہاں سے اٹھی اور بھاگتی ہوئی اپنے کمرے میں جا کر دروازہ بند کر دیا.
تین دن کمرے کے ایک کونے میں وہ گھٹ گھٹ کر مرتی رہی اور آخر کار چوتھے دن گولیوں کا ایک پیکٹ اپنے اندر ڈال کر وہ اس معاشرے سے خود کو الگ کرنے کے لیے سکون کی نیند تلاش کرنے چلی گئی.
اب میرا سوال ہے کے کیا اسے اُس کے حسن نے مارا ہے؟
یا اُس پانچویں شخص نے مارا ہے.؟
یا اُن تمام لوگوں نے جو اس سے پہلے آ چکے تھے.؟
میں بتاتا ہوں.....! لعنت بھیجتا ہوں میں اس گندے معاشرے پر جس نے اسے مارا ہے لوگوں کی بیٹیوں کو ایسے دیکھنے جاتے ہو جیسے کے کسی باغ کا بیوپاری جاتا ہے باغ اچھا لگا تو ٹھیک ورنہ کوئی اور لے لوں گا.
آپ میں ہم وہ تکلیف نہیں محسوس کر سکتے ہیں جو ایک باپ کے سینے میں لگی ہوتی ہے ایک ماں کا کلیجہ جب پھٹ رہا ہوتا ہے اور جب اُس کی آنکھیں خون بہا رہی ہوتی ہیں.
جب کسی کی بہن بیٹی کو دیکھنے جاؤ تو اسے شکل سے نہ دیکھو... بلکہ والدین سے پوچھو کے کیا وہ دین جانتی ہے... کیا وہ میری ماں کو ماں سمجھنے کے قابل ہے...
کیا وہ دو وقت کا کھانا مجھے اور میرے ماں باپ کو دے سکتی ہے.
اور اگر حسن چاہیے ہے تو میں آپ کو ایک مشورہ دیتا ہے جاؤ مغرب میں وہاں حسن ہے اور وہاں حسن ملے گا بھی باقی حیا شرم دین اُن کے قریب سے بھی نہیں گزرا ہو گا اور ویسے بھی تمہیں کون سا حیا شرم یا دین چاہیے ہے.
زرا سوچو گھر میں جو بہن ہے اسے پانچ دفعہ کوئی دیکھنے آئے اور پانچویں دفعہ بھی کہے نہیں مجھے نہیں یہ پسند تو تم پر قیامت گزرتی ہے اور تمہیں یاد بھی ہے خود کتنی بیٹیوں پر قیامت گرا چکے ہو.
یقین مانیے ہمیں پتہ بھی نہیں ہوتا کے کہیں ہماری وجہ سے کسی گھر میں کتنا بڑا فساد کتنا بڑا دُکھ جنم لے چُکا ہے.
حُسن نہ دیکھیے کسی کی عزت دیکھیے. کیا فائدہ اگر حُسن ملے اور عزت نہ ہو بے عزتے لوگ ہوں حیا نہ ہو دین نہ ہو.. لعنت نہ بھیجوں میں ایسے لوگوں پر.
اور کیا ہی زندگی ہو کے سادہ چہرہ ہی کیوں نہ ہو دین ہو عزت دار لوگ ہوں حیا ہو اور دین ہو.
یہ بیٹیاں اپنی خوشی سے زیادہ اپنے باپ کے دُکھ میں مر رہی ہوتی ہیں کے کہیں میرا والد یا میری والدہ مجھ سے مایوس تو نہیں
لوگوں میں حیا شرم اور دین دیکھو...حسن نہیں..!!
یہ سچائی اگر کسی کو بُری لگی ہو تو معزرت وسلام ۔۔۔

21/07/2017

بیــــوی ســے ملنـے کـا شــــــــریعت میــں طـــریقہ پـــــورا ضـــــرور پڑھیــــں*
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
*(((اداب صحبـــــت تعلــــــق کا بیــــان )))*
*میاں بیوی کے تعلق سے کچھ ایسے مسائل ہیں جن کا جاننا ضروری ہے مگر وہ نہیں جانتے کیوں کیونکی دینی کتاب ہم پڑھتے نہیں اور عالم سے پوچھ نے میں شرم آتی ہے مگر عجیب بات ہے مسئلہ پوچھنے میں تو ہمیں شرم اتی ہے مگر وہی غیرت اس وقت مر جاتی ہے جب دولہا اپنے دوستوں کو اور دلہن اپنی سہیلیوں کو پوری رات کی کہانی سناتے ہیں خیر یہ میسج save کر کے رکھیں اور اپنے دوستوں اور عزیزوں میں جنکی شادیاں ہوں انھے تحفے کے طور پر یہ میسج سینڈ کریں*
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
*حضرت امام غزالی رح فرماتے ہیں کی ج**ع یعنی صحبت کرنا جنّت کی لذتوں میں سے ایک لذت ہے*
*حضرت جنید بغدادی رح فرماتے ہیں کی انسان کو ج**ع کی ایسی ہی ضرورت ہے جیسے غزا کی کیونکہ بیوی کی طہارت کا سبب ہے*
*(احیاء العلوم جلد 2 ص: 29 )*
*حدیث پاک میں آتا ہے کی جس طرح حرام صحبت پر گناہ ہے اسی طرح جائز صحبت پر نیکیاں ہیں*
*( مسلم جلد 1_ ص : 324)*
*ام المومنین سیّد عائشہ صدیقہ رضی اللّه عنہا سے مروی ہے کی حضور صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کی جب ایک مرد اپنی بیوی کا ہاتھ پکڑتا ہے تو اسکے نامہ اعمال میں ایک نیکی لکھدی جاتی ہے اور جب اسکے گلے میں ہاتھ ڈالتا ہے تو دس نیکیاں لکھدی جاتی ہیں اور جب اس سے صحبت کرتا ہے تو دنیان اور مافیہا سے بہتر ہو جاتا ہے اور جب غسل جنابت کرتا ہے تو پانی جس جس بال پر گزر تا ہے تو ہر بال کے بدلے ایک نیکی لکھی جاتی ہے اور ایک گناہ کم ہوتا جاتا ہے اور ایک درجہ بلند ہوتا جاتا ہے*
*(غنیت الطالبین : ص : 113)*
*حضرت عبد اللّه ابن مسعود رضی اللّه تعالیٰ عنہ سے ایک شخص نے عرض کیا کی میں نے جس لڑکی سے شادی کی ہے مجھے لگتا ہے کی وہ مجھے پسند نہیں کرے گی تو آپ فرماتے ہیں کی محبّت خدا کی طرف سے ہوتی ہے اور نفرت شیطان کی طرف سے تو ایسا کرو کی جب تم پہلی بار اسکے پاس جاؤ تو دونو وضو کرو اور دو رکعت نماز نفل شکرانہ اس طرح پڑھو کی تم امام ہو اور وہ تمہاری اقتدا کرے تو ان شاء اللّه تعالی تم اسے محبّت اور وفا کرنے والی پاؤ گے*
*( غنیت الطالبین ، ص : 115 )*
*نماز کے بعد شوہر اپنی دلہن کی پیشانی کے تھوڑے سے بال نرمی اور محبّت سے پکڑ کر یہ دعا پڑھے*
*(اللھــــم انـــی اسئلکــــــــــ مــن خیــــرہا وخیــــر ما جبلتھـــا علیـــہ واعـــوذ بکــــــ من شـــــرھا وشــر ما جبلتھـــا علیــہ )* *تو نماز اور اس دعا کی برکت سے میاں بیوی کے درمیان محبّت اور الفت قائم ہوگی ان شاء اللّه تعالی* *( ابو داؤد ، ص : 293)*
*خاص ج**ع کے وقت بات کرنا مکروہ ہے اس سے بچے کے توتلے ہونے کا خطرہ ہے اسی طرح اس وقت عورت کی شرم گاہ کی طرف نظر کرنے سے بھی بچنا چاہیے کی بچے کا اندھا ہونے کا امکان ہے یوں ہی بالکل برہنہ بھی صحبت نا کریں ورنہ بچے کے بے حیا ہونے کا اندیشہ ہے* *( فتاویٰ رضویہ جلد 9 : ص : 46 )*
*ہمبستری کے وقت بسم اللّه شریف پڑھنا سنّت ہے(اور یہ دعا پڑہے:اللہم جنبناعن الشیطان و جنب الشیطان عنا.اے ہمارے اللہ همین شیطان سے اور شیطان کو همسے بچا)مگر یاد رہے کی ستر کھولنے سے پہلے پڑھے اور سب سے بہتر ہے کی جب کمرے میں داخل ہو تب ہی بسم اللّه شریف پڑھ کر دایاں قدم اندر داخل کریں اگر ہمیشہ ایسا کرتا رہے گا تو شیطان کمرے سے باہر ہی ٹھر جائے گا ورنہ وہ بھی آپکے ساتھ شریک ہوگا*
*(تفسیر نعیمی جلد 2 ، ص : 410 )*
*حضرت فرماتے ہیں کی عورت کے اندر مرد کے مقابلے 100 گناہ زیادہ شہوت ہے مگر اس پر حیا کو مسلط کر دیا گیا ہے تو اگر مرد جلدی فارغ ہو جائے تو فورا اپنی بیوی سے جدا نہ ہو بلکی کچھ دیر ٹھرے پھر الگ ہو* *( فتاویٰ رضویہ ، جلد 9 ، ص 183 )*
*ج**ع کے وقت کسی اور کا تصور کرنا بھی زنا ہے اور سخت گناہ اور ج**ع کے لیے کوئی وقت مقرر نہیں ہاں بس اتنا خیال رہے کی نماز فوت نا ہونے پاے کیونکہ بیوی سے بھی نماز روزہ اعتکاف حیض نفاس اور نماز کے ایسے وقت میں صحبت کرنا کی نماز کا وقت نکل جائے حرام ہے* *( فتاویٰ رضویہ جلد 1 ص 584)*
*مرد کا اپنی عورت کی چھاتی کو منہ لگانا جائز ہے مگر اس طرح کہ دودھ حلق سے نیچے نہ اترے یہ حرام ہے لیکن ایسا ہو بھی گیا تو توبہ کرے مگر اس سے نکاح پر کوئی فرق نہیں آتا* *( در مختار ، جلد 2 ، ص ، 58 )
*
*مرد و عورت کو ایک دوسرے کا سطر دیکھنا چھونا جائز ہے مگر حکم یہی ہے کی مقام مخصوس کی طرف نا دیکھا جائے کہ اس سے نسیان کا مرض ہوتا ہے اور نگاہ بھی کمزور ہو جاتی ہے* *( رد المختار جلد 5 ، ص ، 256 )*
*
*فراغت کے بعد مرد و عورت کو الگ الگ کپڑے سے اپنا سطر صاف کرنا چاہیے کیونکی دونوں کا ایک ہی کپڑا استمعال کرنا نفرت اور جدائی کا سبب ہے* *( کیمیاے سعادت ، ص ، 265 )*
*اح**ام ہونے کے بعد یا دوسری مرتبہ صحبت کرنا چاہتا ہے تب بھی سطر دھوکر وضو کر لینا بہتر ہے ورنہ ہونے والے بچے کو بیماری کا خطرہ ہے* *( قبتل قبل ، جلد 2 ، ص ، 489 )*
*زیادہ بوڑھی عورت سے یا کھڑے ہوکر صحبت کرنے سے جسم بہت کمزور ہو جاتا ہے اسی طرح بھرے پیٹ پر صحبت کرنا بھی سخت نقصان دہ ہے* *( بستان العارفین ، ص ، 139 )*
*ج**ع کے بعد عورت کو دائیں کروٹ پر لیٹنے کا حکم دیں کی اگر نطفہ قرار پا گیا تو ان شاء اللّه لڑکا ہی ہوگا(بائین کروٹ لڑکی)*( مجربات یوسف ، ص 42 )*
*ج**ع کے فورا بعد پانی پینا یا نہانا صحت کے لیے نقصان دہ ہے ہاں سطر دھو لینا فائیدہ مند ہے*
*( بستانل عارفین ، ص ، 138 )*
*طبیب کہتے ہیں کی ہفتے میں دو بار سے زیادہ صحبت کرنا ہلاکت کا بائس ہے شیر کے بارے میں آتا ہے کی وہ اپنی مادہ سے سال میں ایک مرتبہ ہی ج**ع کرتا ہے اور اسکے بعد اس پر اتنی کمزوری لاحق ہو جاتی ہے اگلے 48 گھنٹے تک وہ چلنے پھرنے کے قابل بھی نہیں رہتا اور 48 گھنٹے کے بعد جب وہ اٹھتا ہے تب بھی لڑکھڑا تا ہے* *( مجربات یوسف ، ص ، 41 )*
*عورت سے حیض کی حالت میں صحبت کرنا جائز نہیں اگر چہ شادی کی پہلی رات ہی کیوں نہ ہو اور اگر اسکو جائز جانے جب تو کافر ہو جائے گا یوں ہی اسکے پیچھے کے مقام میں صحبت کرنا بھی سخت حرام ہے* *( بہار شریعت ، جلد 2 ، ص ، 78 )*
*مگر حیض کی حالت میں وہ اچھوت بھی نہیں ہو جاتی جیسا کی بہت جگہ رواج ہے کہ کھانا بھی نہیں بنانے دیتے یہ جہالت ہے بلکہ اسکے ساتھ سونے میں بھی حرج نہیں جب کہ شہوت کا خطرہ نہ ہو ورنہ الگ سوئے* *( فتاویٰ مصطفویہ جلد 3 ، ص ، 13 )*
*قیامت کے دن سب سے بدتر مرد و عورت وہ ہونگے جو اپنی راز کی باتیں اپنے دوستوں کو سناتے ہیں*
*( مسلم ، جلد 1 ص ، 464 )*
*عورت سے جدا رہنے کی مدت 4 مہینہ ہے اس سے زیادہ دور رہنا منع ہے* *( تاریخ خلفاء ، ص ، 97 )*
*جو بچہ سمجھدار ہو اس کے سامنے صحبت کرنا مکروہ ہے* *( الملفوظ ، حصہ ، ص ، 14
*یاد رہے پہلی رات خون آنا کوئی ضروری نہیں ہے جو جاہل اس طرح کی بات سوچتے ہیں وہ کم علمی ہیں کیونکی آج کے دور میں جس جھلی کے پھٹنے سے وہ خون آرٹ کی شرم گاہ سے آتا ہے وہ بچپن میں کھیل کود سائکل چلانے حتی کے اور بھی چیزوں سے پھٹ سکتی ہے لہٰذا عقل سے کام لیا کیجیے*

18/07/2017

@ Night 10pm Both are in Bed RooM

Wife: Aaj Bohot Late Aye Ap

Hus: Shona Aj Month Ka Last Day Hy Na... Chalo Dua Padh Ke Sojao Subha Namaz Ko Utna Hy

Wife: Shadi Ke Baad Maine Apko Kabhi Fajr Ki Namaz Miss Karte Hue Nahi Dekha

Hus: Bohot Dilchasp Baat Puchi Tumne,
Acha To Suno Yeh Tilasmi Razz Nikah Se Phele ka --
Ek Martaba Mai apni Car Se Official Tour Kar Hydrabad se Apne City Nagpur Laut Raha Tha,

Raat Ka Aakhri Pahar Tha,
Barish Ke Sath Sath Thand Bhi kahar Barsa Rahi Thi...'Car Ke Glass Lock Hone Ke Baad Bhi Mai Thand Mehsus Kar Raha Tha,
Dil Me Ek Hi Khwaish Thi,
Ke Jaldi Se Ghar Pahuch Jau Aur Garam Razai Me Ghus Kar SOjaau

Sadak Bikul Viran thi,
Insan to Dur Janwar Bhi Nazar Nahi Aarha Tha,
Log Iss Waqt Sard Mausam Mei Garam Bistar Me Meethi Nendh Le Rahe The

Jaise Hi Maine Car Apni Gali Ki Taraf Turn Ki Toh Mujhe Car Ki Roshni Me Bheegti Barish Me Ek Saaya Nazar Aaya,
Usne Barish Se Bachne Ke Liye Plastic Ki Polythene Jaisa Kuch Dhaak Rakha Tha,
Aur Woh Gali Me Ruke hue Pani Se Bachte Hue Aahista Aahista Ja Raha Tha,

Mujhe Bohot Hairat Hui, Aise Mausam Me Jab Bilkul Raat ka Aakhri Waqt Hy
Kaun Apne Ghar Se Bahar Nikal Sakta Hy...!!
Mujhe Uss Shaks Par Bohot Taras Aya Ke Pata Nahi Kis Majburi Ne Isko Aisi Toofani Barish Mei Bahar Niklne Par Majbur Kiya Hoga

PhIr Maine Socha Ho sakta Hy Ghar Me Koi Bimar Hoga
Aur Yeh Usko Hospital Lekar Jane Ke Liye Sawari Dhundh Raha Hoga

Maine Car Ka Glass Neeche Karke Pucha:- "Kya Baat Hy Bhai sahab..!! Ap Kaha JaaRahe Ho,!?!?
Sab Khairiyat Toh Hy Na,?!?!?
Aisi Kaunsi Majburi Aagayi Jo Aap Iss Tofani Barish Aur Kad Kadaati Thand Me Itni Raat Ko Bahar Nikalna Pada..!!??!!!

Aaiye Mai Apko Chhod Deta Hoon ??

Usne Meri Taraf Dekh,
Muskurate Hue Kaha..!!
"Bhaijaan Bohot Bohot Shukriya,
Mai Yaha Kareeb Me Hi Ja Raha Hoon Isliye Paidal Hi Chala Jaunga..!
"Maine Usse Pucha Lekin Aap Itni Sardi Aur Tezz Barish Me Kaha Jarahe ho...??

Usne Kaha..."Masjid" 😊

Maine Pucha:- Iss Waqt Kyun ? Aap Iss Waqt Masjid Me Jakar Kya Karoge..!!
Toh Usne Jawab Diya Ke,

" Mai Iss Masjid Ka Mua'azzin Hoon...!!
"Namaz-E-Fajr Ki Azaan Dene Jarha Hoon...!!

Yeh Kah Kar Woh Apne Raaste Par Chal Pada.

Aur Mujhe Ek Nayi Soch Me DaaL Gaya...!!!
Kya Aaj Tak Kabhi Humne Yeh Soncha, Ke Sardi Ki Raat Me, Tofani Barish Me...

Kaun Hy Jo Apne Waqt Par ''ALLAH'' Ke Bulawe Ki Sadaa Buland Karrta Hy..??

Kaun Hy Woh, Jo Ye Awaaz Buland Karta Hy Ke...!!
"Aao Namaz Ki Taraf...!!"
"Aao Kamiyabi Ki Taraf...!!"
Aur Usse Iss Kamiyabi Ka Kitna Yakeen Hy Ki,
Usse Iss Farz Ke Adaa Karne Se Na Thar Tharati Sardi Rok Sakti Hy Aur Nahi Toofani Barish..!!

Aur Aaj Tak Humne Kabhi Yeh Soncha Hy, Ke Unki Tankhwa (Salary) Kitni Hogi ?

Shayad 4000 Se 6000 Rs..!!

Shayad Ek Majdur Bhi 500Rs Rozi Ke Hisaab Se 12-SE-15,000/- Tak K**a Lete Hy...!!

Uss Roz Mujhe Yakin hua Ke,
Aise Hi Allah Wale Log Hy Jinki Wajah Se ALLAHPAK Hum Par Meharbaan Hy...!!

Yeh Hamari Aish-O-Ishrat Ki Zindagi Sadqa Hy Unke Khoon Pasine Ka,
Inhe Log Ki Barkat Se Duniya Ka Nizam Chal Raha Hy..!!
Mera Dil Chaha Ke Niche Utar Kar Uss Mubarak Hasti Ko Gale Se Laga Lu ! Uske Haath Chumu Aur Oose Kuch Rupay Du.!!
Lekin Woh Ja Chuke The..

Aur Thodi Hi Derr Ke Baad Nagpur' Momin Pura Ki Fiza "Allahhu Akbar" Ki Sadaa Se GunJ Uthi Aur
Mere Kadam Ghar Jane Ki Bajaye Masjid Ki Taraf Uth Gaye...Shayad Woh Din Meri Hidayat Ka Din Tha Aur Allahpak Ne Uss Shaks Ko Meri Hidayat Ke Liye Muntakhab Kiya Tha...!
Aur Yahi Wajah Hy Jo Ke Aaj Mujhe Sardi Me Bhi Namaz Jana Neendh aur Garam Bistar se Zyada Acha Lagta Hy..!!!

Meri Tamaam logo Se Guzaarish hy ke Yeh Msg ALLAH aur uske RASUL (PUBH ) ka Paygaam Hy !
Apka Dil Ijazat De to Groups friends Relatives ko Share kare Aur Sawab-
Zariya Hassil kre..!! Ameen...

16/07/2017

Get a chance to win

27/06/2017

Copied
آئل ٹینکر حادثہ۔۔۔ آنکھیں کھلی رکھنا ہوں گی! :)
سانحہ احمد پور شرقیہ سے متعلق دوستوں نےوہ سب کچھ پہلے سےکہہ دیا ہے جو کہا جا سکتا تھا۔ انہوں نے جس زاویے سے بھی اس سانحہ کو دیکھا ، وہ زاویہ برابر اہم تھا، اگرچہ اِس معاملہ میں ڈاکٹر عاصم اللہ بخش صاحب کا تجزیہ 'نبّاضِ فطرت' قسم کی شے بن کر طلوع ہوا ۔ چھا گیا!
تاہم، جو پہلو مجھے ہانٹ کرتا رہا، اُسے شیئر کرنا بنتا ہے۔
میں بہت چھوٹا تھا، جب ایک روز امّی کو تنبیہہ کرتے سنا۔ وہ مجھ سے بڑے بھائی کو بلند آہنگ وارننگ دیتی نظر آئیں:
''آئندہ کوئی شے راستے میں پڑی ملے تو مت اٹھانا۔۔۔۔۔ بس یہ منع ہے۔۔۔ جاؤ یہ سکّہ مسجد میں دے آؤ۔''
کیا سیکھا؟ --- کہ راہ چلتے کوئی قیمتی شے یا کچھ رقم مل جائے، تو اسی طرح منہ اٹھائے آگے بڑھ جاؤ۔ دوسرا حل یہ رہا کہ آپ اُسے کسی Lost and Found قسم کے مقام پر پہنچا دو۔
جب آپ ایسا نہیں کرتے ، اُس شے کو اپنی ملکیت بنا لیتے ہو، تو جِندگانی یعنی لائف کا سسٹم پُراسرار طور پر کچھ اِس طور بُنا گیا ہے کہ آپ اُس شے کو نہ صرف یہ کہ انجوائے نہیں کر سکتے، بلکہ وہ شے اُلٹا آپ کے گَل پڑ جاتی ہے۔
فِلم "The Shawshank Redemption" میں جیل وارڈن جس قیدی پر زیادتی کرتا، اس کی مہارت سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتا ہے، با الآخر اُسی کے ہاتھوں ڈس لیا جاتا ہے۔ قیدی پر روا رکھے جبر کی قیمت اسے اپنی جان دے کر چکانا پڑتی ہے۔
مجھے خوف آتا ہے، جا بجا ایسے traps، یا پھندے دیکھ کر۔زندگی آزمائش ہے، اورقدرت نے جگہ جگہ انسان کے لیے 'ہر چمکتی شے سونا نہیں ہوتی' قسم کے جال بچھا رکھے ہیں۔ ایک ذرا سی طمع ، ذرا سی لغزش ہمیں قعرِ مذلّت میں گرا سکتی، بلکہ ہماری جان لے سکتی ہے۔ نتائج ہمارے تصور سے کہیں زیادہ سنگین ہو سکتے ہیں۔
ہمارے ایک دوست عبّاس کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ کافی سے زیادہ چشم کشا ہے۔
کہتے ہیں، راولپنڈی میں پیر ودھائی اڈّھ پر ایک وین میں سوار ہوئے تو کچھ دیر میں وین مسافروں سے تقریباً بھر گئی۔ سخت گرمی تھی۔ ہر کوئی اکتایا اور جھنجھلایا ہوا سا تھا۔ ایسے میں ایک بابا جی وین کے دروازے پر نمودار ہوئے اور لگے منّتیں کرنے کہ میرے پاس کرایہ بھی نہیں ہے، جانا بھی ضرور ہے، تو مہربانی کرو جی!
ایک مسافر سے بات کی، دوسرے کی ٹھوڑی کو ہاتھ لگایا، تیسرے سے فریاد کی "پُتر میری مدد کر"، مگر سب نے جھٹک دیا۔ ایسے میں کنڈکٹر جو آخری دو سواریوں کے لیے آوازیں لگانے میں مصروف تھا، مطلوبہ سواریاں گھیر گھار کرپاس آیا۔ جب بابا جی والی کوفت سے سامنا ہوا تو اُس نے تو حد ہی کر دی۔ ایکدم گلا پھاڑ جو مغلّظات منہ میں آئیں، با باجی پر برسا ڈالیں۔ اُن کی ماں بہن ایک کر ڈالی! بابا جی ایک چھوٹے بچّے کیطرح پھوٹ پھوٹ کر رو دِیئے۔ برادر عبّاس کی طبیعت کو جلال آیا۔ کہتے ہیں ، میں نے بابا جی کو اندر بلایا، کرایہ ادا کیا۔ پھر یہ کہتے ہوئے اتر گیا کہ لعنت ہو ہم سب کی جوانیوں پر جو ایک مجبور بابا جی کی داد رسی بھی نہ کر سکیں۔
یہاں پہنچ کر عبّاس بھائی نے اپنی ٹون رازدارانہ بنا کر کہا:" مگر ہمایوں بھائی، وہ بابا جی صرف ایک نظری دھوکہ تھے۔ اصلاً وہ کوئی اور شے تھے۔"
"کیا مطلب؟" میں سیدھا ہو کر بیٹھ گیا۔
کہنے لگے، بات یہ ہے ہمایوں بھائی، قدرت نے اس پوری وین پر "موت" کی ٹکٹ چسپاں کر دی ہوئی تھی۔ شہر گوجر خان سے قریب ایک دہلا دینے والے حادثہ کا شکار ہو کر اُسے اپنے سب مسافر فرشتہِ اجل کو سپرد کردینا تھے۔ اِس اثنا میں وہ رحمان و رحیم ذات بابا جی کا ُروپ دھار کر سامنے آئی تھی۔ اُس نے صدا لگائی تھی،اور کافی زور دار انداز میں، کہ:
"ہے کوئی زندگی کا طلب گار؟!! --- کوئی ہے تو باہر آ جائے۔"
"میں باہر آگیا تھا۔ جب کہ اُن بابا جی، ڈرائیور، کنڈکٹر سمیت تمام کے تمام لوگ خوب لپیٹ کر 'فارغ 'کر دیئے گئے تھے،" عبّاس بھائی کے چہرے پر معنی خیز مسکراہٹ تھی۔ گویا کہنا چاہ رہے ہوں:
آدم کی کسی روپ میں تحقیر نہ کرنا
پھرتا ہے زمانے میں خدا بھیس بدل کے
میں جھرجھری لیکر رہ گیا۔ آج تک ہکّا بکّا ہوں۔ جس قدر خیال رکھ سکوں ، اپنی آنکھیں کھلی رکھنے کی کوشش کیا کرتا ہوں۔
واصف علی واصف مرحوم کہا کرتے، حج اسی کا قبول ہے جو حج پر اٹھنے والے اخراجات کی ساری رقم کسی ضرورت مند پر وار دینے کا حوصلہ رکھتا ہو۔ لیکن ہم عجلت میں پڑ جاتے ہیں۔ خود پہ لاگو کر لیا کرتے ہیں کہ جو کچھ طے پا گیا ہے، وہی امرِ ربّی ہے۔ ہو گا، مگر یاد رہے راستے میں "ٹیکس" بھی ادا کرنا پڑتا ہے۔ یہ ٹیکس کبھی کسی فقیر، کبھی کسی اور طرز کے ضرورت مند کی صورت ظاہر ہو کر ایک ٹیسٹ کیس بن جاتا ہے۔ ہماری عبادتوں اور دینداری کے دعووں کو آزمانے کو قدم قدم پر اللہ کی ذات کھڑے کرتی ہے، کہ ذرا دیکھیں تو ۔۔۔۔۔ :)
خیر، آئل ٹینکر حادثہ اس اعتبار سے آنکھیں کھول دینے کو ایک مضبوط اشارہ ہے کہ ناجائز فائدہ یا مالِ مفت جہاں، جس مقدار، جس صورت میں بھی نظر آئے، جھٹک دو۔ وہ بس ایک خوبصورت ناگ ہے۔ ڈس لے گا۔

20/06/2017

کیا ﺁﭖ *'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ ''* ﮐﺎ ﭘﺲ ﻣﻨﻈﺮ ﺟﺎﻧﺘـے ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﭘﮍﮬﺘـے ﮨﯿﮟ؟ -
'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺍﮨﻢ ﺩﻋﺎ ھــے ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﻭﺯ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺩہرﺍﺗـے ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﻣﺠﮭـے ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﭘﮕﮭﻞ ﮔﯿﺎ-
ﺩﺭﺣﻘﯿﺖ '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﺍﺱ ﻣﮑﺎﻟﻤﮯ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺣﺼﮧ ھــے ﺟﻮ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﻌﺮﺍﺝ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﮨﻮﺍ -.
ﺟﺐ حضرت محمد ﷺ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺳﮯ ﻣﻠﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﷺ ﻧﮯ ' ﺍَﺳَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﯿﮑُﻢ ' ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎ - ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﺫﺍﺕ ﮐﻮ ﮐﯿﺴـے ﺳﻼﻡ ﮐﮩﮯ ﺟﻮ ﺑﺬﺍﺕ ﺧﻮﺩ ﭘﯿﮑﺮ ﺳﻼﻡ ھــے ؟
ﮨﻢ ﺍﺳﮯ ﺳﻼﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺳﺎﺭﯼ ﺳﻼﻣﺘﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺧﺎﻟﻖ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ھــے
ﻟﮩﺬﺍ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﻧـے ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ :-

*'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕ ُﻟِﻠَّﻪِ ﻭَﺍﻟﺼَّﻠَﻮَﺍﺕُ ﻭَﺍﻟﻄَّﻴِّﺒَﺎﺕُ "*

ﺗﻤﺎﻡ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﺪﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻟﯽ ﻋﺒﺎﺩﺍﺕ ﺍﻟﻠﮧ کیلئـے ﮨﯿﮟ
ﺍﻟﻠﮧ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧـے ﺍﺭﺷﺎﺩ ﮐﯿﺎ :-

*ﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﺃَﻳُّﻬَﺎ ﺍﻟﻨَّﺒِﻲُّ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛَﺎﺗُﻪُ*

ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻧﺒﯽ ﺁﭖ ﭘﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺳﻼﻡ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﮐﺘﯿﮟ ﮨﻮﮞ
ﺍﺱ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﻧـے ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ :-

*ﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻨَﺎ ﻭَﻋَﻠَﻰ ﻋِﺒَﺎﺩِ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﺍﻟﺼَّﺎﻟِﺤِﻴﻦ*
َ
ﺳﻼﻡ ﮨﻮ ﮨﻢ ﭘﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺻﺎﻟﺢ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﭘﺮ
ﻧﻮﭦ:- آپ ﷺ ﻧـے " ﮨﻤﯿﮟ " ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﯿﺎ , (ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺻﺎﻟﺢ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﭘﺮ)
ﺍﻟﻠﮧ ﻋﺰﻭﺟﻞ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺣﺒﯿﺐ ﷺ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﯾﮧ ﻣﮑﺎﻟﻤﮧ ﺳﻦ ﮐﺮﻓﺮﺷﺘﻮﮞ ﻧـے ﮐﮩﺎ

*ﺃَﺷْﻬَﺪُ ﺃَﻥْ ﻟَﺎ ﺇِﻟَﻪَ ﺇِﻟَّﺎ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﻭَﺣْﺪَﻩُ ﻟَﺎ ﺷَﺮِﻳﻚَ ﻟَﻪُ ﻭَﺃَﺷْﻬَﺪُ ﺃَﻥَّ ﻣُﺤَﻤَّﺪًﺍ ﻋَﺒْﺪُﻩُ ﻭَﺭَﺳُﻮﻟُﻪ*

ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻌﺒﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ, ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ ﭘﯿﻐﻤﺒﺮ ﮨﯿﮟ۔
ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ !!
ﺍﺱ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺗﯽ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﮐﻮ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﯿﺠﺌـے ۔۔۔۔۔ ﺗﺨﯿﻞ ﮐﯿﺠﺌـے ﮐﮧ ﺟﺐ ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮒ ﺍﺳﮯ ﺟﺎﻧﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺍﺟﺮ ﭘﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔ ﺟﺰﺍﮐﻢ ﺍﻟﻠﮧ خیراً و کثیراً
بحوالہ (بخاری ومسلم) مظاہر حق جدید, شرح مشکوۃ شریف, باب: تشہد کا بیان، صفحہ 588 تا 593

14/06/2017

ایک صاحب اور ان کی بیوی پر کسی جادوگر نے انتہائی سخت جادو کا وار کیا یہ جادوگر اس جادو پر باقاعدہ پہرہ بھی دیا کرتا اور کسی عامل کو اس کا توڑ نہ کرنے دیتا۔ وہ صاحب فرماتے ہیں کہ ان کی بیوی کے ہاں اول تو حمل ہی نہ ٹھہرتا اور اگر ٹھہر بھی جاتا تو ساقط ہوجاتا اگر کسی طریقہ 9 ماہ پورے ہوتے تو بچے کی پیدائش مردہ حالت میں ہوتی۔ یہ صاحب انتہائی باکردار اور پانچ وقت کے نمازی تھے اور بچوں کو مسجد میں قرآن بھی پڑھایا کرتے تھے۔ بہت علاج کروائے بڑے سے بڑا عامل بلوایا اور علاج کروایا اور ایڑی چوٹی کا زور لگادیا مگر نتیجہ صفر نکلتا۔ ایک دن ایک انتہائی درویش باعمل عالم اور عامل کے پاس جانا ہوا۔ یہ صاحب اپنے استخارہ کے لیے مشہور تھے اور ان کا استخارہ ایک منٹ کا ہوا کرتا تھا۔ ایک منٹ میں سارا کچا چٹھا کھول کے رکھ دیتے۔ اللہ نے بہت عطا کیا تھا ان کو… اب یہ پریشانی لے کر ان کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ مولوی صاحب نے بتایا کہ یہ کسی عام زور آور جادوگر کا وار نہیں بلکہ یہ تو کسی خبیث العین (جادو کی دنیا کا انتہائی غلیظ اور ماہر جادوگر) کا وار ہے اور یہ میرے بس سے باہر ہے۔ میں اس عمر میں اتنی سخت محنت نہیں کرسکتا۔ اس کا توڑ بھی کوئی خبیث العین ہی کرسکتا ہے۔یہ چونکہ مجبور تھے اس لیے پوچھنے لگے کہ کچھ تو حل ہوگا۔ مولوی صاحب فرمانے لگے کہ سندھ کے فلاں علاقے فلاں جگہ پر ایک گاؤں کے باہراسی خبیث العین نے ان دنوں ڈیرہ لگایا ہے تو فوراً اس کے پاس چلا جا۔

یہ صاحب فوراً سندھ روانہ ہوگئے اور جیسے ہی اس گاؤں کے باہر پہنچے تو دور سے ایک آگ کا دہکتاالاؤ لگا ہوا دکھائی دیا۔ انہوں نے بزرگوں کی بتائی ہوئی نشانی دیکھ کر اس کی طرف بڑھنا شروع کیا‘ دور سے دیکھتے ہیں کہ ایک آدمی آگ کے پاس بیٹھا ہوا ہے اور اردگرد اس کے ماننے والوں کا جمگٹھا ہے۔ ابھی ایک ایکڑ دور تھے کہ وہ شخص اچھل کر کھڑا ہوگیا اور زور زور سے چلانے لگا کہ وہ دیکھو آگیا‘ جادو کا ڈسا… وہ آگیا قرآن پڑھانے والا… یہ اس کے پاس پہنچے اور اپنا مقصد بتایا۔ اب خبیث العین خوشی سے پاگلوں کی طرح ناچنے لگا اور بولا جاؤ فلاں کے پاس… جاؤ فلاں کے پاس… یہ گرہ جولگی ہے کھلواؤ اپنے مولویوں سے… غرض اس نے مولوی صاحبان کے ساتھ ساتھ ان صاحب کو بھی برا بھلا کہا اور بڑے بڑے خدائی کے دعوے بھی کیے اور جادو توڑنے سے انکار کردیا۔

یہ صاحب واپس آئے اور اپنے رب کو پکارا کہ یااللہ! یہ بھی مخلوق ہے تو چاہے تو کیا نہیں ہوسکتا‘ یہ ظالم مجھ پر غالب آگئے ہیں اور ظلم کرنے سے باز نہیں آرہے اور رو رو کے اللہ کے حضور التجائیں کیں۔ دفعتاً دل میں القا ہوا کہ جادو کا توڑ تو آقا ﷺ نے معوذتین سے کیا تھا اور جادو بھی انتہائی سخت بلکہ آخری درجے کا تھا جب آقاﷺ نے معوذتین سے یہ جادو توڑا تو میں بھی معوذتین ہی پڑھتا ہوں۔

اب انہوں نے اللہ کا نام لیا اور اسی رات سے باوضو ہوکر مسجد میں جاکر معوذتین اس جادو کی توڑ کی نیت سے پڑھنی شروع کی۔ یہ پوری رات پڑھتے رہے اور وقتاً فوقتاً دن کو بھی ورد چلتا رہتا ہر وقت باوضو رہنے لگے‘ غالباً چھٹے دن رات کو اونگھ آگئی اور اچانک خون کی پوری بالٹی ان کے اوپر جیسے کسی نے گرا دی ہو۔ یہ بہت پریشان ہوئے اٹھے مسجد کے ساتھ ہی کنواں تھا وہاں نہائے دھوئے اور کپڑے بھی پاک کیے‘ مسجد دھوئی۔ اب سوچا بی بی کی بھی خبر لوں‘ گھر پہنچے تو وہاں بھی یہی حال تھا اور بیوی انتہائی پریشان تھی۔ بیوی کو دلاسہ دیا اور فرمانے لگے کہ بھلی مانس اب کچھ ہلچل ہوگئی ہے‘ انشاء اللہ اب کام بن جائے گا۔

ایک نئے ولولے سے اسی رات سے پھر دوبارہ مسجد میں عمل شروع کردیا نویں دن پھر وہی ہوا اونگھ آئی اور دونوں میاں بیوی پر خون کی بالٹی گرادی گئی۔ انہوں نے ہمت نہ ہاری اور پڑھنا جاری رکھا۔ تیرہویں دن صبح کے وقت وہی سندھ والا خبیث العین مسجد میں داخل ہوا اور آتے ہی پیروں میں گر کے معافیاں مانگنے لگا۔ ان صاحب نے اسے بولا کہ تو مجھ سے کیوں معافیاں مانگ رہا ہے؟ کہنے لگا کہ اللہ کے واسطے مجھے معاف کردیجئے‘ پھر بتاؤں گا۔ انہوں نے معاف کردیا اور وجہ پوچھی۔ کہنے لگا کہ آپ میاں بیوی پر جادو میں نے کیا تھا جب آپ مسجد میں عمل کرنے بیٹھے تومیں بھی آپ کے مقابلے پر بیٹھ گیا اور روزانہ میرا کیا ہوا جادو مجھ پر ہی الٹا چلنے لگا اور میرے مؤکل میرے دشمن ہوگئے۔ یہ صاحب فرمانے لگے کہ اگر یہ بات تو نے مجھے پہلے بتا دی ہوتی تو تجھے میں کبھی معاف نہ کرتا۔ بہرحال یہ جادوگر معافی مانگ کر اپنی جان بچا کر واپس سندھ لوٹ گیا۔ کیونکہ اگر وہ معافی نہ مانگتا تو جان سے ہاتھ دھو بیٹھتا۔ انہوں نے اللہ کا شکر ادا کیا مگر جادوگر کی صلح کا اعتبار بھی نہ کیا اور اکتالیس دن مسلسل عمل کرتے رہے اس کے بعد اللہ نے ان کو نرینہ صحت مند اولاد سے نوازا اور دو سے زائد بیٹے عطا فرمائے اور بندش ہمیشہ کیلئے ٹوٹ گئی۔

جادو کا حتمی علاج
قرآن پاک کی آخری دو سورتیں جنہیں معوز تین کہا جاتا ہے
سحر کے علاج میں مغز کی حثیت رکھتی ہیں -
یعنی سورہ فلق اور سورہ والناس -
انہیں گیارہ گیارہ مرتبہ صبح و شام پڑھنا چاہئے اور بچوں پر پڑھ کر دم کرنا چاہئے - یہ بے نظیر و بے مثال عمل ہے -
انہیں آیات کے پڑھنے سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو سحر سے شفاء ملی -

14/06/2017

قرآن کی بہترین دعائیں
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگر صالح اولاد چاہتے ہو تو*
رَبِّ هَبْ لِي مِنْ لَدُنْكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ
رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگر تمہیں اس بات کا خوف ہو کہ تمہارا دل گمراہ ہو جائے گا*
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّاب
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگر چاہتے ہو کہ تمہیں شہادت جیسی سعادت میسر ہو*
رَبَّنَا آمَنَّا بِمَا أَنْزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُولَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگر کسی بڑی مشکل اور پریشانی میں گرفتار ہو تو*
حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگرچاہتے ہو آپ اور آپ کی اولاد نماز کی پابند رہے تو*
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگر چاہتے ہو کہ آپ کی بیوی اور اولاد آپ سے ہمیشہ وفادار رہیں تو*
رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگر اچھے گھر کی تلاش میں ہو تو*
رَبِّ أَنْزِلْنِي مُنْزَلًا مُبَارَكًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْمُنْزِلِين
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگر چاہتے ہو کہ شیطان تم سے ہمیشہ دور رہے تو*
رَبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَات«الشَّيَاطِينِ وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَنْ يَحْضُرُونِ
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگر جہنم کے عذاب سے ڈرتے ہو تو*
رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگر اس بات کا خوف ہو کہ اللہ تعالی تمہارے اعمال قبول نہیں کرے گا تو*
رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگر پریشان حال ہو تو*:
إنما أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللَّه
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
اپنے دوستوں اور احباب کو ان قرآن دعاؤں سے مطلع فرمائیں، شاید کسی کی مشکل کا حل انہی دعاؤں میں سے کسی ایک دعا میں ہو۔
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓yye bahtreen gift ap sb k liye plz duaon me yad rakhna...

12/06/2017

بازاری محبت
تم جو کہتے ہو سب کچھ چھوڑ کہ تمہارے ساتھ چلوں،
تو میں چلتی ہوں، پر کچھ لوگوں کی امانتیں ہیں میرے پاس وہ لوٹانے دو۔
یہ ست رنگی دوپٹہ جس میں حیا کے موتی پِرو کے
میرے سر پہ میری ماں نے رکھ کے کہا تھا کہ اس میں میری کاوشوں کے رنگ ہیں انہیں کبھی پھیکے نہ پڑنے دینا۔
اور یہ لباس جس میں تہہ در تہہ میرے باپ کی غیرت ہے
جس سے تیز تلوار نظریں جھانک نہیں سکتیں اس میں انکی شفقت کے دھاگوں کی سلائی ہے
پھر ان دو آنکھوں پہ حق میرے بھائی کا ہے، جب جب یہ آنکھیں جھکتی ہیں
تب وہ سر اٹھا کے چلتا ہے۔
ہاتھ پکڑ کے جو انھوں نے چلنا سکھایا تھا تو یہ ہاتھ اور پاؤں بھی انکے ہوئے۔
اور یہ جو میرے جسم کی خوشبو ہے میری ماں کی امانت ہے۔
اس سب کے بعد جو بھی بچے وہ سب"تمہارا" ہے.
وہ میری طرف دیکھ کے بولا!
" میری اس انمول محبت کے عوض مجھے ایک مٹی کا تودہ ملے،
یہ سودا مجھے منظور نہیں ہے
"میں مسکرا کے بولی !"
جیسے پالتو جانور کو پسند کے نام دیے جاتےہیں،
ویسے ہی تمہاری پالتو ہوس کا نام "محبت" ہے،
میں سَر کا تاج ہوں اور تم چلے ہو مجھے پاؤں کی زینت بنانے،
مجھے بھی یہ سودا منظور نہیں۔
تم فطرتاً مٹی کے پجاری ہو اور میری عبادتیں حیاسے معطر،
میرا تمہارا جوڑ ہی کیا ہے؟
ایک لڑکی صرف اور صرف شادی سے پہلے اپنے والد کے ساتھ محفوظ ہیے یا شادی کے بعد اپنے شوہر کے پاس محفوظ ہیے بس
یااللہ سب کی بہن اور بیٹیوں کی عزت و ناموس کی حفاظت فرما اور
یااللہ ھم سب کو نبی پاک کی سیرت پر چلنے کی توفیق عطافرما آمین

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Lahore
54000