08/11/2013
Lion v/s Tigers Cricket Match at Punjab University
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Perfect Academy Samanabad Lahore, Education, Lahore.
Perfect Academy Samanabad Lahore aims to achieve high aims in quality education through comprehensive system of examination and passionate teachers in each subject.
08/11/2013
Lion v/s Tigers Cricket Match at Punjab University
08/11/2013
Lion v/s Tigers Cricket Match at Punjab University
09/10/2013
06/10/2013
جدید ایجاد!
سمندر کے کنارے ایک مچھیرا چلا رہا تھا . جی ہاں یہ جدید ایجاد ہے اور میں اِس آئینے کی مدد سے بہت ساری مچھلیاں پکڑ کر خوب دولت کماؤں گا .
وہاں سے گزرتے ہوئے ایک شخص نے پوچھا . یہ آئینہ کس طرح کام کرتا ہے ؟
میں ضرور بتاؤ گا مگر اِس کے لیے دو سو روپے فیس کے دینے ہونگے . مچھیرے نے جواب دیا . اس شخص نے تجسس سے مجبور ہو کر دو سو روپے دیئے اور اس سے مچھلی پکڑنے کی ترکیب پوچھی .
مچھیرے نے بتایا . میں آئینے کا رخ پانی کی طرف کر دیتا ہوں ، کوئی مچھلی قریب سے گزرتی ہے تو آئینے سے نکلنے والی شعاعوں سے گھبرا جاتی ہے اور میں اسے پکڑ لیتا ہوں .
یہ تو انتہائی احمقانہ بات ہے کہ تم اِس طرح مچھلیاں پکڑ سکتے ہو ، یہ بتاؤ تم نے اب تک کتنی مچھلیاں پکڑی ہیں ؟ اس شخص نے غصے سے پوچھا .
تم پانچویں مچھلی ہو . مچھیرے نے اطمینان سے جواب دیا