Govt. College of Science, Wahdat road Lahore, MSc - Physics 1990-1992

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • Govt. College of Science, Wahdat road Lahore, MSc - Physics 1990-1992

Govt. College of Science, Wahdat road Lahore, MSc - Physics 1990-1992 Govt College of Science wahdat road Lahore MSC. Physics

12/05/2023
19/08/2021

بســــــــــــــم الله الرحمن الرحيم

اَلْحَمْدُ لِله رَبِّ الْعَالَمِيْن، وَالصَّلاۃ وَالسَّلام عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِيم وَعَلیٰ آله وَاَصْحَابه اَجْمَعِيْن ۔۔۔۔۔۔ اَمَّابَعد !

• یوم عاشورہ کی تاریخی اہمیت

• یوم عاشورہ بڑا ہی مہتم بالشان اور عظمت کا حامل دن ہے تاریخ کے عظیم واقعات اس سے جڑے ہوئے ہیں چنانچہ مورخین نے لکھا ہے کہ !

1) یوم عاشورہ میں ہی آسمان و زمین ، قلم اور حضرت آدم علیہ السلام کو پیدا کیا گئے !
2) اسی دن حضرت آدم علیہ السلام کی توبہ قبول ہوئی !
3) اسی دن حضرت ادریس علیہ السلام کو آسمان پر اٹھایا گیا !
4) اسی دن حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی ہولناک سیلاب سے محفوظ ہو کر کوہ جودی پر لنگر انداز ہوئی !
5) اسی دن حضرت ابراہیم علیہ السلام کو خلیل اللہ بنایا گیا اور ان پر آگ گل گلزار ہوئی !
6) اسی دن حضرت اسماعیل علیہ السلام کی پیدائش ہوئی !
7) اسی دن حضرت یوسف علیہ السلام کو قید خانے سے رہائی نصیب ہوئی اور مصر کی حکومت ملی !
8) اسی دن حضرت یوسف علیہ السلام کی حضرت یعقوب علیہ السلام سے ایک طویل عرصے کے بعد ملاقات ہوئی !
9) اسی دن حضرت موسیٰ علیہ السلام اور ان کی قوم بنی اسرائیل کو فرعون کے ظلم و استبداد سے نجات حاصل ہوئی !
10) اسی دن حضرت موسیٰ علیہ السلام پر توریت نازل ہوئی !
11) اسی دن حضرت سلیمان علیہ السلام کو بادشاہت واپس ملی !
12) اسی دن حضرت ایوب علیہ السلام کو سخت بیماری سے شفا نصیب ہوئی !
13) اسی دن حضرت یونس علیہ السلام چالیس روز مچھلی کے پیٹ میں رہنے کے بعد نکالے گئے !
14) اسی دن حضرت یونس علیہ السلام کی قوم کی توبہ قبول ہوئی اور ان کے اوپر سے عذاب ٹلا !
15) اسی دن حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش ہوئی !
16) اور اسی دن حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو یہودیوں کے شر سے نجات دلا کر آسمان پر اٹھایا گیا !
17) اسی دن دنیا میں پہلی باران رحمت نازل ہوئی !
18) اسی دن قریش خانہ کعبہ پر نیا غلاف ڈالتے تھے !
19) اسی دن حضور اکرم ﷺ نے حضرت خدیجة الکبریٰ رضی اللہ عنہ سے نکاح فرمایا !
20) اسی دن کوفی فریب کاروں نے نواسہ رسول ﷺ اور جگر گوشہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کو میدان کربلا میں شہید کیا !
21) اور اسی دن قیامت قائم ہوگی !

(بحوالہ : نزہة المجالس جلد 1 صفحہ 346 ، 347 ، معارف القرآن پارہ نمبر 11 آیت نمبر 98 ، معارف الحدیث جلد 4 صفحہ 168)

06/08/2021

Friends for ever

24/07/2021
Subhan Allah
11/06/2021

Subhan Allah

21/11/2020

درِ کفس جو کھلا آسمان بھو ل گئے

رہا ہوے تو پر ندے اُ ڑان بھو ل گئے.

01/11/2020

Address

College Block Allama Iqbal Town
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. College of Science, Wahdat road Lahore, MSc - Physics 1990-1992 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category