Al Aadil Research Centre

Al Aadil Research Centre Author we research on original islam

11/07/2025
10/06/2025

زکوة و عشر صاحب نصاب ادا کرتے ہیں سود اور ٹیکس ان غریبوں سے بھی جبرا وصول کئے جاتے ہیں جن کے پاس کفن کے لئے پیسے نہیں ھوتے ۔

17/06/2024

سود اور ٹیکسوں پر چلنے والے نظام کو سرمایہ دارانہ نظام کہتے ہیں ، جو نظام سود اور ٹیکسوں کے بغیر چلے اسےاسلام کہتے ہیں ۔

18/12/2023

اسرائیل اور حماس مستقل جنگ بندی کریں .
ایک دوسرے کے تمام قیدی رہا کریں .
پیس پراسس کو فالو کریں ۔
یہود اگر گریٹر اسرائیل بنانا چاہتے ہیں تو غزہ اور مغربی کنارے سے انخلا کریں۔ کافی زیادہ جھک کر حماس سے مذاکرات بھی کریں۔
جن ممالک کی سرزمین پر گریٹر اسرائیل بنانا ھے ان ممالک کے منتخب دستوں سے کھلے میدان میں جنگ کر لیں۔ فریقین کی تلواریں بھی ایک جیسی ھوں اور ڈھالیں بھی ایک جیسی ھوں۔ افرادی قوت بھی برابر برابر ھونی چاہئے ۔
اس طرز عمل سے خواتین بچے اور عمر رسیدہ افراد جنگ سے محفوظ رہیں گے ۔ مکانات مساجد سکول اور ہسپتال بھی محفوظ رہیں گے۔

Address

106/A Ravi Road
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923054722544

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Aadil Research Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Aadil Research Centre:

Shortcuts

Share