16/11/2022
🌴یاربی...!!!!
میں الجھ گئ ہوں باتوں میں .....☆
سمجھادے مجھ کو راتوں میں ....☆
ان راتوں کے ان لمحوں میں .....☆
جب ہوتا ہے تو پہلے ہی......☆
موجود آسمان ساتوں پر......☆
جب ہرسو ہوتی ہے خاموشی.....☆
بستا ہے پھر تو سانسوں میں......☆
محسوس ہوتا ہے تیرا جلوہ.....☆
آنکھوں سے لے کر ساعتوں .....☆
یہی وقت ہے تیری قربت کا......☆
اس قربت میں سلجھا دے......☆
میری بے چینی کو مٹادے.....☆
میرےسارے مسئلے سنتا جا......☆
سب بند رستوں کو کھولتا جا......☆
ان رستوں میں پھر جو رستہ........☆
تیری کرسی تک جو آتا ہے....☆
اس رخ پہ مجھ کو لگا دینا.......☆
پھر پیار کی تھوڑی تھپکی سے....☆
میرے حوصلہ کو بڑھا دینا.......☆
جب خوشی کے مارے رولوں میں.....☆
تو میٹھی نیند سلادینا.....☆
مجھے سارے غم بھلادینا.....☆
*آمیـــــــن یا رب العـــــٙـــالمـــِـــــین*✨