24/09/2026
🌿 ملفوظاتِ حضرت بِشر بن الحارثؒ
حضرت بِشر بن الحارث حافیؒ فرماتے ہیں:
”وہ شخص آخرت کی حلاوت کو نہیں پاسکتا جو یہ پسند کرتا ہو کہ لوگوں میں اس کی شہرت ہو۔“
یہ مبارک قول ہمیں شہرت و نام و نمود کی خواہش سے بچنے، اخلاص اختیار کرنے اور اللہ تعالیٰ کی رضا کو اپنی ترجیح بنانے کی طرف متوجہ کرتا ہے۔
📖 کتاب: بِشر بن الحارث
📄 صفحہ: 54
منجانب:
بِشر حافی فاؤنڈیشن
📞 ہیڈ آفس:
03-111-124-123
📞 لاہور مرکز:
03-333-118118
📞 سانگھڑ مرکز:
0345-3732455