11/09/2026
📢 Admissions Open – Import/Export Management Training
پاکستان سنگل ونڈو (PSW) کے حوالے سے Import/Export Management میں دو ماہ کی شارٹ ٹریننگ کے لیے داخلے جاری ہیں۔
کورس کی نمایاں خصوصیات:
✅ کوئی امتحان نہیں
✅ صرف 95% حاضری ضروری
✅ مدت: 2 ماہ
✅ کلاسز: شام 6 بجے سے 8 بجے تک
✅ فیس: Rs. 7,500
✅ آغاز: 22 ستمبر 2026
✅ Batch #122
اس ٹریننگ میں Import/Export کاروبار شروع کرنے، PSW (Pakistan Single Window)، بینکنگ اور LC، مال کی پیکنگ، قومی و بین الاقوامی معیار، ڈاکیومنٹیشن، شپنگ اور کسٹمز سے متعلق اہم معلومات فراہم کی جائیں گی۔
یہ کورس خاص طور پر ان افراد کے لیے مفید ہے جو Import/Export کا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں یا تجارت کے شعبے میں اپنی مہارت بڑھانا چاہتے ہیں۔
📍 PKTI Lahore
150-Ali Block, New Garden Town, Lahore
📞 رابطہ: 042-99232364-5, 042-35911376, 0306-4351687
📧 Email: [email protected]
🌐 Website: www.pktilahore.edu.pk