Bilal Fitness Freak

Bilal Fitness Freak

Share

Personal Trainer
یہاں صرف پیڈ ڈائٹ پلان اورسروسز دی جاتی ہیں

19/04/2026

12 Lg Weight Loss in Just 30 Days

If u want Weight Loss DM

03/02/2026

Transformation Guru
72 To 56
16 Kg Down in Just 2 Months
Body In Shape

16 کلو وزن کم پرفیکٹ باڈی شیپ

یہ سہانا خواب لگتا ہے نہ ؟

سٹارٹ کرنے سے پہلے یہ صرف ایک خواب لگتا ہے

سٹارٹ کر لینے کے بعد یہ حقیقت میں بدل جاتا ہے

آپ کا بھی وزن کم نہیں ہورہا
کیسے نہیں ہورہا ؟؟
کیوں نہیں ہورہا

ایک بار ہمیں جوائن کریں 100 فیصد رزلٹ گارنٹی کے ساتھ

01/02/2026

راتوں کو جاگنے سے بھوک ڈبل، لڑکیوں کو PCOS لڑکوں میں شوگر Bp معدہ خراب اور وزن ڈبل ہونے کے چانسز ہیں۔
اسکا سب سے آسان اور تیز علاج
میجک ہربل پاؤڈر

28/01/2026

Powder Of Magic Herbal Powder

28/01/2026

26/01/2026

فیٹی لیور والے مریض وزن کم کیوں نہیں کر پاتے؟ ⚠️
آپ کم کھا رہے ہیں
ورزش بھی کر رہے ہیں
لیکن وزن — خاص طور پر پیٹ — کم نہیں ہو رہا؟
یہ سستی نہیں
یہ جسم کے اندرونی نظام کا مسئلہ ہے۔
اصل مسئلہ کیا ہے؟
فیٹی لیور صرف جگر میں چربی نہیں
یہ پورے جسم کے نظامِ توانائی کو متاثر کرتا ہے۔
جب جگر چربی سے بھر جائے
تو وہ یہ کام صحیح طرح نہیں کر پاتا:
شوگر کو سنبھالنا
چربی کو جلانا
ہارمونز کے اشاروں پر درست ردِعمل دینا
نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ
جسم چربی جلانے کے بجائے
چربی جمع کرتا رہتا ہے۔
5 بڑی وجوہات جن کی وجہ سے وزن نہیں گھٹتا
1️⃣ انسولین کی مزاحمت
فیٹی لیور میں
انسولین صحیح طرح کام نہیں کرتی۔
شوگر خلیوں میں جانے کے بجائے
چربی بننے لگتی ہے۔
یہ چربی زیادہ تر جمع ہوتی ہے:
پیٹ میں
کمر کے گرد
ناف کے اردگرد
2️⃣ ذہنی دباؤ کا ہارمون زیادہ رہنا
فیٹی لیور میں:
نیند خراب ہوتی ہے
ذہنی دباؤ بڑھ جاتا ہے
یہ ہارمون
پیٹ کی چربی کو مضبوطی سے پکڑ لیتا ہے
اور وزن کم نہیں ہونے دیتا۔
3️⃣ بہت کم کھانا، زیادہ نقصان
ضرورت سے کم کھانا:
جسم کی رفتار سست کر دیتا ہے
پٹھے کم ہونے لگتے ہیں
چربی جلنے کا عمل رک جاتا ہے
وزن کا کانٹا رکتا ہے
لیکن پیٹ نہیں گھٹتا۔
4️⃣ صرف چہل قدمی، طاقت والی ورزش نہیں
صرف واک:
وقتی کیلوریز جلاتی ہے
شوگر کنٹرول کرنے والی صلاحیت نہیں بڑھاتی
پٹھے وہ طاقت ہیں
جو شوگر اور چربی دونوں کو جلاتے ہیں۔
5️⃣ میٹھا “کم” مگر ختم نہیں
تھوڑا سا:
جوس
شہد
کھجور
بیکری کی چیزیں
یہ سب شوگر کی ایسی قسم ہیں
جو سیدھا جگر میں جا کر
چربی بناتی ہیں۔
فیٹی لیور میں وزن کم کرنے کا درست طریقہ
✔ میٹھا اور مائع کیلوریز بند کریں
✔ ہر کھانے میں پہلے پروٹین لیں
✔ کاربوہائیڈریٹس آخر میں
✔ کھانے کے بعد 10 سے 15 منٹ واک
✔ ہفتے میں 2 سے 3 دن پٹھوں کی ورزش
✔ 7 سے 8 گھنٹے گہری نیند (کوئی سمجھوتہ نہیں)
ایک بہت اہم بات
فیٹی لیور میں
وزن سے زیادہ اہم ہے:
✔ کمر کا سائز
کمر کے 2 سے 3 انچ کم ہونا
جگر کی چربی کم ہونے کی واضح علامت ہے۔
خلاصہ
فیٹی لیور میں وزن کم نہ ہونا
آپ کی ناکامی نہیں
یہ جسم کی اندرونی حقیقت ہے۔
صحیح طریقہ اپنایا جائے
تو وزن بھی کم ہوتا ہے
اور جگر بھی بہتر ہوتا ہے۔





LiverCare
HealthyDiet
CleanEating
WeightLossJourney
LifestyleChange
HealthAwareness
HealthyPakistan
StayFitWithHifzaEman

24/01/2026

نکاح ہے اور وزن کی وجہ سے بھی پریشان ہیں
صرف 30 دن میں 10 کلو وزن کم
ہمارے ایک بھائی نے کچ دن پہلے پریشانی میں مسیج کیا کے بلال بھائی پیٹ بہت زیادہ نکل آیا ہے اور 30 دن کے بعد نکاح ہے

نکاح یا شادی لائف میں ایک بار ہی ہوتی ہے تو انسان اچھے سے سلیبرٹ کرنا چاہتا ہے

بھائی نے میجک ہربل پاؤڈر آرڈر کیا اور اپنا ڈائٹ پلان بنوایا

صرف 18 دن میں 6 کلو وزن کم ہو گیا

30 دن 10 کلو تک کم ہو جائے گا انشاءﷲ

ہم جو کہتے ہیں وہی کے کے دکھاتے ہیں

آپ کا بھی کوئی ایونٹ آرہا ہے یا ویسے ہی وزن کم کرنا چاہ رہے ہیں تو آج ہی ہمیں جوائن کریں

22/01/2026

Buht Kch Try kiya??
Ek bar magic Herbal Powder bhi trylain

20/01/2026

23 کلو وزن کم اور 5 انچز ویسٹ لوز
Transformation Guru 😎
95 to 72
23 Kg Weight Loss : Fat Loss
5 inchz Waist Loss
Body In Shape

اَلْحَمْدُلِلّٰه ماشاءاللّٰه
ہماری ان کلائنٹ سے 23 کلو وزن کم کیا ہے
یہ وزن پریگنینسی کے بعد کم کیا ہے انہوں نے
اکثر ہماری بہنوں کا خیال ہوتا ہے کے پریگنینسی کے بعد کا وزن کم کم نہیں ہوتا
ہم کم کروا دیتے ہیں ہمارے پاس ایسے بہت سری کیس سٹدی ہیں

دیر نہ کریں ابھی آرڈر کریں

20/01/2026

Loss 10 Kg In just 30 Days
Magic Herbal Powder

18/01/2026

عیدالفطر تک کون کون اپنا وزن 20 کلو تک کم کرنا چاہتا ہے ؟؟
ابھی کمنٹ میں لکھیں YES
ہم آپ کا وزن کم کروائیں گے
100 فیصد گا رنٹی کے ساتھ
20 Kg Weight Loss in Just 2 Months

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Lahore