# #معمولات یومِ جمعہ # #
سورہ کہف کی تلاوت
کثرتِ درود و سلام
نماز جمعہ کی تیاری کر کے بروقت حاضری
***صلی اللہ علیہ وسلم***
Talemequran.com
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Talemequran.com, Education, Lahore.
21/02/2023
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
حضرت عائشہ رضی اﷲ عنہا بیان کرتی ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جنت کے درجات قرآن کی آیات کی تعداد کے برابر ہیں۔ سو جب قرآن والوں میں سے کوئی جنت میں داخل ہوگا تو اُس کے اوپر کسی اور کا درجہ نہیں ہوگا۔‘‘
اِس حدیث کو امام ابن ابی شیبہ اوربیہقی نے مذکورہ الفاظ کے ساتھ روایت کیا ہے۔
At home & online Quran Academy
Contact:+923214727118
23/12/2019
اگر نہ مگر!
اللہ کے فیصلے پر صَبر
06/10/2016
03/10/2016
یکم محرم الحرام یومِ شہادت خلیفۂ راشد ثانی ، فاتحِ فارس و القدس و شام ، سسرِ رسولﷺ ، دامادِ علی المرتضیٰ ؓ ، بانیٔ ہجری تقویم ، جانشینِ صدیق ؓ ، مرادِ رسول ﷺ ، ابو حفص امیر المؤمنین حضرت عمرِ فاروق رضی اللہ عنہ۔
11/09/2016
خطبہ حجة الوداع :
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
54000