HASIL
EDUCATION is LIFE.
تعلیم و تربیت ہے زندگی
Bedian Road, Lahore Cantt.
HASIL (HAZRAT ABU BAKAR SIDDIQ (R.A) INSTITUTE OF LANGUAGES AND SOCIAL SCIENCES)
We have an inspiring faculty having strong English language and literature background with ELT qualification.
03/05/2025
Education is the only weapon that can eliminate war!!!
اسلام علیکم!
محترم والدین کل بروز پیر 15 اپریل سے سکول تمام جماعتوں کے لیے 7:25 پر کھلے گا
چھٹی کی ترتیب درج ذیل ہو گی
پلے گروپ تا کے جی: پیر تا جمعرات: 12:05
جمعہ: 11:10
اؤل تا پنجم: پیر تا جمعرات 12:20
جمعہ: 11:20
ششم تا نہم: 1:40 بروز جمعہ 12:20
دہم: سکول کا آغاز 10:55
چھٹی: 2:30
جمعہ چھٹی 1:00 بجے
1- A Good Teacher considers himself a Teacher.
2- A Good Teacher takes Pride in Teaching.
Question is the seed of learning!
بچوں کی تعلیم و تربیت کی فکر ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ معاشرہ بحثیت مجموعی اپنے بچوں کی پرورش کرتا ہے۔ بچوں کو ایک فرد کے طور پر نہیں بلکہ معاشرے کی ایک اکائی کے طور پر دیکھا جانا چاہیے لہذا اس تربیت میں اس معاشرے کا کلیدی کردار ہو گا جس میں یہ بچہ پرورش پا رہا ہے۔
عبدالغفارآزاد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Cantt View Housing Society
Lahore