15/11/2025
🎓 عادل ۔ اسکلز ڈیولپمنٹ سروسز 100% مفت کورسز کی پیشکش کر رہا ہے!
یہ ادارہ مختلف شعبوں میں مہارت حاصل کرنے کے لیے بالکل مفت تربیتی کورسز فراہم کرتا ہے۔ اگر آپ اپنے کیریئر کو بہتر بنانا چاہتے ہیں یا کوئی نیا ہنر سیکھنا چاہتے ہیں، تو یہ موقع آپ کے لیے ہے۔
دستیاب کورسز:
مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence)
ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور SEO
ویب ڈویلپمنٹ
گرافک ڈیزائننگ
ای کامرس
موٹر بائیک رائیڈر
LTV ڈرائیور
لباس سازی (Dress Making)
📞 رابطہ نمبر: +923703373612+ 📍 مقام: فیصل پارک، امامیہ کالونی، شاہدرہ، لاہور