NECS Academy Official

NECS Academy Official A Leading Institute for excellent education with Discipline and Success

Limited seats available
24/01/2026

Limited seats available

06/01/2026

آج سے تقریباً ایک مہینہ پہلے اسی یونیورسٹی کے ایک طالبعلم نے چوتھی منزل سے چھلانگ لگا کر اپنی جان لے لی۔
آج پھر خبر آئی کہ ایک طالبہ نے بھی یہی قدم اٹھانے کی کوشش کی، اور میرے علم کے مطابق وہ بھی وفات پا گئی ہے۔

یہ پڑھ کر دل کانپ جاتا ہے۔
سوال یہ نہیں کہ یہ ایک یا دو واقعات ہیں،
اصل سوال یہ ہے کہ یہ ہو کیوں رہا ہے؟۔

آج کی جنریشن آخر اتنی جلدی ٹوٹ کیوں جاتی ہے؟
اتنی تنہا کیوں ہو گئی ہے؟
اتنی خاموش کیوں ہے؟

میرے خیال میں اس کی چند بڑی وجوہات ہیں:
• والدین اور بچوں کے درمیان بات چیت ختم ہو جانا
• صرف رزلٹ اور کامیابی کا پریشر
• سوشل میڈیا پر دوسروں کی “پرفیکٹ زندگی” دیکھ کر خود کو ناکام سمجھنا
• فیل ہونے کو زندگی کا خاتمہ سمجھ لینا
• اور سب سے بڑھ کر، کسی کا سننے والا نہ ہونا

یاد رکھیں:
فیل ہونا جرم نہیں
سمسٹر ریپیٹ ہونا زندگی کا اختتام نہیں
ناکامی ہمیشہ عارضی ہوتی ہے
لیکن خودکشی ایک ایسا فیصلہ ہے جس کے بعد کوئی دوسرا موقع نہیں ہوتا

اگر آپ طالبعلم ہیں،
اگر آپ پریشر میں ہیں،
اگر دل بھرا ہوا ہے،
تو براہِ مہربانی کسی ایک انسان سے بات ضرور کریں
ماں، باپ، دوست، استاد، یا کوئی بھی قابلِ اعتماد شخص۔

اور والدین سے بھی ایک گزارش ہے:
بچوں سے نمبر نہیں، انسان بننے کی بات کریں
ان سے یہ نہ پوچھیں “کیا بنا؟”
بلکہ یہ پوچھیں “کیسا محسوس کر رہے ہو؟”

اللہ ہم سب کو عقل، صبر اور ایک دوسرے کو سمجھنے کی توفیق دے۔
اور جو بچے اس دنیا سے چلے گئے،
اللہ ان کے درجات بلند فرمائے
اور ان کے گھر والوں کو صبر عطا کرے۔ 🤍

اگر یہ تحریر ایک بھی جان بچا دے
تو شاید یہی اس کا مقصد تھا

05/01/2026
Get ready..
31/12/2025

Get ready..

10/11/2025

Test Session Matric
T1 Revision Week started

And the two old rivals...
05/11/2025

And the two old rivals...

Top Performers of the tournament
05/11/2025

Top Performers of the tournament

Teams Annual sports 2025
04/11/2025

Teams
Annual sports 2025

Annual sports 2025
04/11/2025

Annual sports 2025

Top 10 Performers of the year 2025
28/10/2025

Top 10 Performers of the year 2025

Get ready.....
18/10/2025

Get ready.....

Address

NECS Academy Sohwari Stop Shalimar Link Road Mughalpura
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 15:00 - 21:00
Tuesday 15:00 - 21:00
Wednesday 15:00 - 21:00
Thursday 15:00 - 21:00
Friday 15:00 - 21:00
Saturday 15:00 - 21:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NECS Academy Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to NECS Academy Official:

Shortcuts

Share

Category