Fikre Islami Forum فکرِ اسلامی فورم

Fikre Islami Forum فکرِ اسلامی فورم Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fikre Islami Forum فکرِ اسلامی فورم, Educational Research Center, Ulama Academy, Opposite Mansoorah, Multan Road, Lahore.

06/11/2018
21/06/2017
سوچنے کی بات ‫‫‫
22/11/2016

سوچنے کی بات ‫‫‫

11/08/2016
السلام علیکمعلماء اکیڈمی منصورہ لاہور کے تحت اس سال بھی خانسپور میں "قرآن سمر کیمپ " کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ مدرسین و م...
26/07/2016

السلام علیکم
علماء اکیڈمی منصورہ لاہور کے تحت اس سال بھی خانسپور میں "قرآن سمر کیمپ " کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
مدرسین و مقررین میں ممتاز سکالر پروفیسر وقاص احمد، ڈاکٹر اشتیاق گوندل صاحب, پروفیسر عمران مرزا صاحب, عبدالرزاق عباسی صاحب, ڈاکٹر فرید احمد پراچہ صاحب و دیگر شامل ہیں۔
اس کے علاوہ کرکٹ, بیت بازی, کوئز پروگرام, دستاویزی فلمیں, طلبہ عدالت و دیگر دلچسپ مقابلے بھی شامل ہیں۔
لاہور سے اس پروگرام کے شرکاء کی تعداد مکمل ہو گئی ہے.
البتہ خانسپور, ایوبیہ قریبی گلیات کے نوجوان طلباء مقررہ تاریخ کو خانسپور آکر بھی اس پروگرام کا حصہ بن سکتے ہیں۔
دلچسپی رکھنے والے طلباء دئیے گئے نمبر پر رابطہ کر کے اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔
شکریہ..
سوشل میڈیا ٹیم- ڈاکٹر فرید احمد پراچہ

مناسک حج کی تربیت گاہ (علماء اکیڈمی ) کے زیر اہتمام تربیتی پروگرام میں آج الحمرا ہال میں منعقد ہوئی ۔مہمانان خصوصی میں ج...
25/07/2016

مناسک حج کی تربیت گاہ (علماء اکیڈمی ) کے زیر اہتمام تربیتی پروگرام میں آج الحمرا ہال میں منعقد ہوئی ۔
مہمانان خصوصی میں جناب لیاقت بلوچ,سعید احمد ملک, ڈاکٹر حسین پراچہ, فروغ نسیم زیدی, منیر احمد قریشی, و دیگر نے شرکت کی۔
ماشاءاللہ بہت بہترین تربیتی پروگرام تھا۔ جس میں کثیر تعداد میں حجاج اکرام نے شرکت کی اور عظیم گروپ اف پبلیکشن کی طرف سے حجاج اکرام کو احرام کا تحفہ بھی دیا گیا ۔
علماء اکیڈمی عرصہ چالیس سالوں سے باقاعدگی سے ہر سال حج تربیت گاہ کا اہتمام کرتی ہے۔

تمام حجاج اکرام سے درخواست ہے اپنے علاقے میں جہاں بھی اس طر ح کی تربیت گاہ منعقد ہو تو وہ شرکت لازمی کریں۔ انشاءاللہ بہت فائدہ ہو گا۔ اللہ کی ذات اپ کے حج و عمرہ کی عبادات کو آسان اور قبول فرمائے امین ۔اللہ سے دعا ہے اللہ کی ذات باربار آپنے گھر کی اور روضہ رسول (صلی اللہ علیہ وسلم ) کی حاضری نصیب فرمائے امین
جزاک اللہ
والسلام
سوشل میڈیا ٹیم

ڈائریکٹر علماءاکیڈمی منصورہ لاہور, ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے مسجد علماءاکیڈمی میں ...
02/07/2016

ڈائریکٹر علماءاکیڈمی منصورہ لاہور, ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے مسجد علماءاکیڈمی میں ختم قرآن مجید و تقریب تقسیم انعامات و اسناد کی صدارت کی اور انعامات تقسیم کئے...

اس موقع پر انچارج مسجد علماءاکیڈمی محمد اشرف بٹ, معتمد علماءاکیڈمی قاری محمد سعید, منظور حسین نظامی و دیگر نے خصوصی شرکت کی۔

آپ سب سے شرکت کی بھرپور درخواست ہے..آپ اسی آفیشل پیچ پر اس پروگرام میں مقررین کی تقاریر براہ راست بھی سن سلیں گیں..آن لا...
19/05/2016

آپ سب سے شرکت کی بھرپور درخواست ہے..

آپ اسی آفیشل پیچ پر اس پروگرام میں مقررین کی تقاریر براہ راست بھی سن سلیں گیں..
آن لائن سوالات بھی پروگرام کے اختتام پر کئے جا سکتے ہیں..
ہو سکتا ہے آپ کے ذہن میں پنپنے والے مختلف سوالات کے جوابات آپ مقررین سے حاصل کر سکیں..

چشم براہ
سوشل میڈیا ٹیم - ڈاکٹر فرید احمد پراچہ

آپ سب سے شرکت کی بھرپور درخواست ہے..

آپ اسی آفیشل پیچ پر اس پروگرام میں مقررین کی تقاریر براہ راست بھی سن سکیں گیں..
آن لائن سوالات بھی پروگرام کے اختتام پر کئے جا سکتے ہیں..
ہو سکتا ہے آپ کے ذہن میں پنپنے والے مختلف سوالات کے جوابات آپ مقررین سے حاصل کر سکیں..

چشم براہ
سوشل میڈیا ٹیم - ڈاکٹر فرید احمد پراچہ

Address

Ulama Academy, Opposite Mansoorah, Multan Road
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fikre Islami Forum فکرِ اسلامی فورم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Fikre Islami Forum فکرِ اسلامی فورم:

Shortcuts

Share