رابیل کاشف
(لاہور بورڈ) 1013
Askari Science Academy
As a high school student, you should place the Education section at the beginning of your resume, even if you already have work experience.
Beyond that, your resume’s format and content will depend upon how much work experience you have, and how active you are as a student in high school.
میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے تمام طلبہ وطالبات کو امتحان میں عمدہ کارکردگی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
26/08/2021
الحمدللہ عسکری سائنس اکیڈمی میں نماز کیلئے علیحدہ کمرہ مختص کردیا گیا ہے ۔ جہاں تمام طلبہ وطالبات اور اساتذہ کرام علیحدہ علیحدہ اوقات میں نماز ادا کیا کریں گے۔ انشاء اللہ
شکریہ لیفٹیننٹ عمران صاحب آپ نے اکیڈمی میں مسجد کی ضرورت کو محسوس کیا اور اس میں بھرپور تعاون کیا
21/07/2021
السلام وعلیکم
اس عید کے موقع پر صرف ایک بات آپ لوگوں کو کہنا چاہوں گا کہ *قربانی کی عید پر عید کا جو حصہ غرباء میں تقسیم کرنے کا ہوتا ہے وہ مستحق افراد کو ان کے گھر پہنچا کر آئیں قربانی کی عید ہے اس قربانی کے موقع پر جانور ذبح کرنے کے ساتھ ہمیں اپنی انا کی بھی قربانی کرنے کی کوشش کرنی ہو گی جب ہم یہ سوچ رکھیں گے کہ عید پر مستحق افراد کا حق ہم نے خود اپنے ہاتھوں سے ان کے گھروں میں پہنچانا ہے تو کسی نہ کسی حد تک ہم اپنی انا کی قربانی دینے میں بھی کامیاب ہو جائیں گے*
13/05/2021
🌹❤السلام علیکم ❤🌹محترم آپ اور پوری فیملی کو عیدالفطر مبارک ہو اللہ کریم عید کی خوشیاں نصیب فرماۓ آمین ❤🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Computer , Urdu and English teacher required.
تمام اہل اسلام کو عید الاضحی مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی مشکلات کو آسان بنائے۔
29/07/2020
سر افتخار احمد کی وفات ہو گئی ہے۔
A great loss for our Nation
05/06/2019
"May the magic of this Eid bring lots of happiness in your life and may you celebrate it with all your close friends & may it fill your heart with wonders. Eid Mubarak"
25/05/2019
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Main Bahar Shah Road Joury Pull
Lahore
5400