TDCP at
The Islamic School Rising with World-Class Education
Where Wisdom Meets Faith
Because we believe in the holistic development of our students. 💯
AVALON HIGH School ( pre school to O & A Levels)
The Islamic School rising with World-Class Education from Preschool To O-Level/Matric
https://linktr.ee/AVTMUN?utm_source=linktree_admin_share
14/06/2026
Alhamdulillah!
The Islamic School Rising with World-Class Education
Where Wisdom Meets Faith
26/05/2026
✨ Eid Ul Adha Mubarak from ✨
May this blessed occasion inspire faith, kindness, sacrifice, and unity in our hearts. 🌙🐐
Wishing our students, parents and community a joyful Eid filled with peace, happiness and countless blessings. 💜💛
“Where Wisdom Meets Faith”
ایوالون ہائی ویلنشیا کیمپس،جماعت ہشتم کی طالبات، اردو کی درسی کتاب کے اسباق سے متعلق مختلف سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیتے ہوئے اپنی صلاحیتوں، خود اعتمادی اور تخلیقی سوچ کا شاندار مظاہرہ کر رہی ہیں۔
ایوالون ہائی کا مقصد صرف معیاری تعلیم فراہم کرنا نہیں بلکہ طلبہ کی بہترین تربیت اور ہمہ جہت شخصیت سازی بھی ہے، کیونکہ ہر بچہ قوم کا قیمتی سرمایہ اور روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
ہم اپنے طلبہ کی علمی، اخلاقی اور تخلیقی نشوونما کے لیے ہر لمحہ کوشاں رہتے ہیں۔ ✨
ایوالون ہائی ویلنشیا کیمپس،جماعت ہشتم کی طالبات ،اردو کی درسی کتاب کے اسباق سے متعلق مختلف سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیتے ہوئے اپنی صلاحیتوں، خود اعتمادی اور تخلیقی سوچ کا شاندار مظاہرہ کر رہی ہیں۔
ایوالون ہائی کا مقصد صرف معیاری تعلیم فراہم کرنا نہیں بلکہ طلبہ کی بہترین تربیت اور ہمہ جہت شخصیت سازی بھی ہے، کیونکہ ہر بچہ قوم کا قیمتی سرمایہ اور روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
ہم اپنے طلبہ کی علمی، اخلاقی اور تخلیقی نشوونما کے لیے ہر لمحہ کوشاں رہتے ہیں۔ ✨
کشمیر پاکستان کی شہ رگ کے عنوان سے منعقدہ تقریری مقابلے میں ہمارے جما عت ہفتم کے طلبا نے پُر اعتماد انداز میں اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ ایسی بامقصد تعلیمی سرگرمیاں نہ صرف خود اعتمادی کو فروغ دیتی ہیں بلکہ طلبہ کی تخلیقی سوچ اور فکری نشوونما کو بھی جِلا بخشتی ہیں۔
#خوداعتمادی
#ایوالون ہائی #ویلنشیاکیمپس
کشمیر پاکستان کی شہ رگ کے عنوان سے منعقدہ تقریری مقابلے میں ہماری جما عت ہفتم کی طالبات نے پُر اعتماد انداز میں اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ ایسی بامقصد تعلیمی سرگرمیاں نہ صرف خود اعتمادی کو فروغ دیتی ہیں بلکہ طلبہ کی تخلیقی سوچ اور فکری نشوونما کو بھی جِلا بخشتی ہیں۔
#طالبات #خوداعتمادی #ایوالون ہائی #ویلنشیا کیمپس
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
3-A Valancia Town Lahore
Lahore
54000
Opening Hours
| Monday | 07:45 - 13:45 |
| Tuesday | 07:45 - 13:45 |
| Wednesday | 07:45 - 13:45 |
| Thursday | 07:45 - 13:45 |
| Friday | 07:45 - 12:25 |