14/01/2022
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NTs Information and News, College & University, 27 bahoo Road, Lahore.
14/01/2022
29/11/2021
Result of SSC & HSSC Annual Exams 2021 (10th & 12th) BISE PESHAWAR will be announced on 17th Sep 2021. Expected announcement time is 12:00 Noon
تعلیمی خبریں
بریکنگ نیوز💥
ایم اے/ایم ایس سی/ایم ایڈ ایک/ دو سالہ پروگرام ایچ ای سی کی طرف ختم کردیے گئے ہیں۔جاری طلبہ مقرر وقت تک ڈگری مکمل کریں گئے۔۔
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
02/09/2021
08/10/2020
If anyone need 9th and 10th class smart syllabus contact me. I have complete pdf file.
Best Math practice app.
https://play.google.com/store/apps/details?id=abc.templatevilla.mind
29/09/2020
Best Math practice app with 4k questions kindly sport it with good reviews thanks
Only for Punjab Province :)
58 Seats of Tehsildar (BS-16) & 164 seats of Naib Tehsildar (BS-14).
Qualification: Graduation
Age: 33 for Male and 36 for Females.
Syllabus for Tehsildar: Three papers are descriptive & One paper objective & for Naib Tehsildar syllabus is not confirmed but most probably one paper MCQs of 100 marks.
These posts are region wise & Concerned Department has forwarded the requisition to the commission.
Advertisement will soon be published in newspapers.
BEST of LUCK.
یونیورسٹیوں کے طلبا کے لئے بڑی خبر ، پندرہ ستمبر سے سرکاری یونیورسٹیز کھولنے کی پالیسی فائنل، ایچ ای سی کی ہدایت پر صرف 30 فیصد طلباء کو یونیورسٹی بلایا جائے گا ۔
تفصلات کے مطابق پندرہ ستمبر سے سرکاری یونیورسٹیز کھولنے کی پالیسی فائنل کرلی گئی ہے، ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی ہدایت پر صرف 30 فیصد طلباء کو یونیورسٹی بلایا جائے گا ، یونیورسٹیوں میں ایم فل اور پی ایچ ڈی سکالرز کے لئے پندرہ ستمبر سے کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، یونیورسٹیوں میں بی ایس آنرز کے صرف پہلے اور ساتویں سمیسٹر کی کلاسز ہوں گی۔
ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے مطابق دوسرے، تیسرے، چوتھے، پانچویں اور چھٹے سمیسٹر کی کلاسز آن لائن ہوں گی، یونیورسٹیوں کے ہاسٹلز صرف ایم فل اور پی ایچ ڈی سکالرز کے لئے کھولے جائیں گے، آئندہ سال جنوری میں یونیورسٹیوں کے دیگر سمیسڑز کے طلباء کی کلاسز کا اجراء ہوگا ، ایم فل، پی ایچ ڈی سکالرز اور ساتویں سمیسٹر کے علاؤہ دیگر طلباء پر یونیورسٹی میں داخل ہونے پر پاپندی ہوگی۔
یونیورسٹیوں کے کلاس روم میں ہونے والے لیکچرز بیک وقت آن لائن بھی ہوں گے ، یونیورسٹی نہ آنے والے طلباء فزیکل کلاسز لینے والے طلباء کے ساتھ ہی آن لائن کلاسز لیں گے، یونیورسٹیوں میں ماسٹرز ڈگری کلاسز کے لئے صرف چوتھے سمیسٹر کے طلباء حاضر ہوں گے۔