Gulf Technical Institute

Gulf Technical Institute Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gulf Technical Institute, Education, 22-/B XX Commercial Area Phase III, Lahore.

02/08/2026
30/07/2026

سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈیزل 10دنوں میں آج کے اضافے کے بعد 60روپے مہنگا ہوا ہے، اتنی زیادہ مہنگائی کا طوفان آ چکا ہے اور حکمران جعلی الیکشن پر شادیانے بجا رہے ہیں۔

28/07/2026

کامیڈین اکرم اُداس نے اپنی فیس بک پوسٹ میں بڑھتی ہوئی سرکاری فیسوں پر طنز کرتے ہوئے لکھا کہ یکم اگست سے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی فیس 300 روپے سے بڑھا کر 1200 روپے کر دی گئی ہے۔ انہوں نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ اگر کوئی پیسے بچانا چاہتا ہے تو ہفتے کے اندر ہی فوت ہو جائے۔ اکرم اُداس کی اس طنزیہ پوسٹ نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی، جہاں صارفین نے اسے مہنگائی اور بڑھتے ہوئے اخراجات پر ایک دلچسپ تبصرہ قرار دیا، جبکہ بعض نے اس پر ملے جلے ردِعمل کا اظہار بھی کیا

Address

22-/B XX Commercial Area Phase III
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulf Technical Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Gulf Technical Institute:

Shortcuts

Share

Category