15/05/2026
✨ علماء اکیڈمی منصورہ کے زیرِ اہتمام
مولانا گلزار احمد مظاہری آڈیٹوریم میں عظیم الشان ختمِ نبوت کانفرنس کا کامیاب انعقاد ✨
عقیدۂ ختمِ نبوت کے تحفظ، امتِ مسلمہ کی فکری رہنمائی اور دینی شعور کی بیداری کے لیے علماء اکیڈمی منصورہ کے زیرِ اہتمام ایک عظیم الشان ختمِ نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف مکاتبِ فکر کے جید علماء کرام، دینی و سماجی شخصیات اور عوام الناس نے بھرپور شرکت کی۔
🌹 مہمانِ خصوصی:
لیاقت بلوچ
🎙️ دیگر معزز مہمانانِ گرامی و مقررین:
قاری محمد یعقوب شیخ، مولانا عبدالغفار روپڑی، مولانا عبدالروف فاروقی، ڈاکٹر ارباب عالم خان، ڈاکٹر پیر طارق شریف زادہ، محمد متین خالد، مسعود کھوکھر، مولانا محمد علیم شاکر، رانا احمد حسن
🪑 صدارت و نظامت:
ڈاکٹر فرید احمد پراچہ
📌 منتظمین:
فیصل فرید پراچہ، اسامہ فرید پراچہ، نعیم احمد فاروقی، معاذ سعید، قاری محمد نواز، قاری محمد اشرف، محمد امین، شوکت علی، انیس امین، محمد یوسف
خصوصی خدمات:
قاری محمد نواز
معاذ سعید
الحمدللہ! پروگرام بہترین نظم و ضبط، شاندار انتظامات، بھرپور عوامی شرکت اور مؤثر میڈیا کوریج کے ساتھ کامیابی سے مکمل ہوا۔
اللہ تعالیٰ تمام مقررین، منتظمین، معاونین اور شرکاء کی کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمیں عقیدۂ ختمِ نبوت کے تحفظ کے لیے ہمیشہ متحد و متحرک رکھے۔ آمین 🤲