26/11/2018
Hello guys
Aaj Ruswa Teri Galiyun M Muhabbat Hogi....
26/11/2018
Hello guys
Voice of my heart.....
Written By Abid Gujjar
Wo g*i hay dor mujse.
Mujay chor kr.
Pr Q wo dil Se nai jati.
Aj thora sa Ro Na ln..
.......
Batun Main aj b yad ati hay wo mujko...
Bhool to ose main pata he nai...
Dil ko halka krne ko..
Aj thora sa Ro Na Ln....
.......
Kaaash..!
Ay kaash...
Ye Muhabbat he Na hoti..
Main he na hota..
Ya wo he na hoti..
Dukhta hay dil Aj B..
Aj thora sa Ro Na Ln..
16/09/2017
07/09/2017
چُھپ کے ساقی کے دامن میں چکھ لو , ہو گا ایمان تازہ تمہارا
آج فُرصت ملی ہے گناہ کی , پارسائی کا دعوٰہ نہ کرنا
06/09/2017
بکھر رہی ہے میری زات اُسے کہنا۔۔
کبھی ملے تو یہی بات اُسے کہنا۔۔
وہ ساتھ تھا تو زمانہ تھا ہمسفر میرا۔
مگر اب کوئی نہیں ہے میرے ساتھ اُسے کہنا۔۔
اُسے بُلالوں یا خود ہی پہنچ جاؤں اُس کے پاس۔۔
نہیں رہے اب وہ میرے حالات اُسے کہنا۔۔
اگر وہ پھر بھی نہ لوٹے تو اے مہربان قاصد۔۔
میری زیست کے حالات اُسے کہنا۔۔
اپنی ہر جیت میں اُس کے نام کر رہا ہوں۔۔
میں مانتا ہوں اپنی ہار اُسے کہنا۔۔💘😞
💔💝👌