03/02/2026
محترم والدین،
السلام علیکم!
شبِ برات، کشمیر ڈے اور بسنت کے پیشِ نظر، العظیم اسکولز 04 فروری (بدھ) سے 08 فروری (اتوار) تک بند رہیں گے۔
تمام تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ انشاءاللہ 09 فروری (پیر) سے شروع ہوں گی۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
الاحترام،
انتظامیہ
العظیم اسکولز