AAJ KI BAAT

AAJ KI BAAT Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AAJ KI BAAT, Education, Sialkot, Lahore.

17/01/2021

مسلمان غفلت کی نیند سو رہا ہے 😔

مولانا عباد اللہ صاحب تبلیغی مرکزرائیونڈ
/aaj.ki.baat277

15/01/2021

نماز پابندی کے ساتھ پڑھنا ❤
مولانا رضوان خان صاحب ❤
/aaj.ki.baat277

01/01/2021

آج کی بات

‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سب سے بہتر دن جس میں سورج نکلا، جمعہ کا دن ہے، اسی دن آدم کو پیدا کیا گیا، اسی دن انہیں جنت میں داخل کیا گیا، اسی دن انہیں جنت سے نکالا گیا، اور قیامت بھی اسی دن قائم ہو گی“
(ترمذی #488)

‏السلام وعلیکم،صبح بخیر،اے اللہ!!! دنیا کی جتنی حقیقت ہے اس کی اتنی ہی طلب عطا فرما، اور آخرت کی جتنی وسعتیں ہیں ان کے م...
13/10/2020

‏السلام وعلیکم،
صبح بخیر،

اے اللہ!!! دنیا کی جتنی حقیقت ہے اس کی اتنی ہی طلب عطا فرما، اور آخرت کی جتنی وسعتیں ہیں ان کے مطابق جدوجہد کی توفیق عطا فرما___آمین
Fb/aaj.ki.baat277

‏اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتهُصبح بخیر‏سکون محلوں اور  جھونپڑیوں میں رہنے والوں سے بے نیاز ہوتا ہے ی...
10/10/2020

‏اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتهُ

صبح بخیر
‏سکون محلوں اور جھونپڑیوں میں رہنے والوں سے بے نیاز ہوتا ہے یہ ان لوگوں کے دل میں بستا ہے جو پروردگارِ عالم کے ذکر اور اس کی محبت کی عطاء سے آباد ہوتے ہیں۔‏۔

Fb/aaj.ki.baat277

‏اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتهُصبح بخیر‏اپنے خالق کے ساتھ اپنے تعلق کو مضبوط سے مضبوط تر کرتے رہیے۔ ا...
06/10/2020

‏اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتهُ
صبح بخیر

‏اپنے خالق کے ساتھ اپنے تعلق کو مضبوط سے مضبوط تر کرتے رہیے۔ اس سے بڑی خوشی اور کیا ہوسکتی ہے کہ اللہ کبھی اپنے بندوں کو تنہا نہیں چھوڑتا۔ مشکلیں انسانی زندگی کا حصہ ہیں؛ اور ان سے نجات حاصل کرنے کا سب سے بہترین راستہ ہے، اللہ تعالی کی عبادت اور اس کی بندگی۔

Fb/aaj.ki.baat277

‏اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتهُصبح بخیرخالق سے تعلق اور مخلوق سے اچها برتاؤ مومن کی نشانی ہے، کھانا پ...
05/10/2020

‏اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتهُ
صبح بخیر

خالق سے تعلق اور مخلوق سے اچها برتاؤ مومن کی نشانی ہے، کھانا پینا سونا سانس لینا کام کرنا ہی زندگی نہیں دوسروں کے دلوں میں زندہ رہنا ان کی دعاؤں میں زندہ رہنا اصل زندگی ہے-

Fb/aaj.ki.baat277

‏السلام علیکم،صبح بخیر،‏بُرے لوگ اچھی باتوں میں بھی بُرا پہلو تلاش کرلیتے ہیں جیسا کہ مکھیاں تمام خوبصورت جسم کو چھوڑ کر...
04/10/2020

‏السلام علیکم،
صبح بخیر،
‏بُرے لوگ اچھی باتوں میں بھی بُرا پہلو تلاش کرلیتے ہیں جیسا کہ مکھیاں تمام خوبصورت جسم کو چھوڑ کر صرف زخم پر ہی بیٹھتی ہیں-
Fb/aaj.ki.baat277

‏السلام علیکم،صبح بخیر،اے میری شہہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب العالمین ہم پناہ مانگتے ہیں اس دن کے خوف سے جس دن سورج مغرب س...
01/10/2020

‏السلام علیکم،
صبح بخیر،

اے میری شہہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب العالمین ہم پناہ مانگتے ہیں اس دن کے خوف سے جس دن سورج مغرب سے نکالا جائے گا
اے رب جن و انس قیامت والے دن ہمیں داہنے ہاتھ والوں میں سے کیجئے گا___آمین یا رب العلمین
Fb/aaj.ki.baat277

‏السلام علیکم،صبح بخیر،اللہ تعالیٰ!!!ہماری تمام غلطیاں در گزر فرما ہمارا نام بھی ان لوگوں کی فہرست میں شامل فرما دے جن س...
30/09/2020

‏السلام علیکم،
صبح بخیر،

اللہ تعالیٰ!!!
ہماری تمام غلطیاں در گزر فرما ہمارا نام بھی ان لوگوں کی فہرست میں شامل فرما دے جن سےتو اور تیرا محبوب راضی ہیں___آمین اللہم آمین یا رب العالمین

Fb/aaj.ki.baat277

‏السلام علیکم،صبح بخیر،اللہ تعالیٰ!!!ہماری تمام غلطیاں در گزر فرما ہمارا نام بھی ان لوگوں کی فہرست میں شامل فرما دے جن س...
28/09/2020

‏السلام علیکم،
صبح بخیر،

اللہ تعالیٰ!!!
ہماری تمام غلطیاں در گزر فرما ہمارا نام بھی ان لوگوں کی فہرست میں شامل فرما دے جن سےتو اور تیرا محبوب راضی ہیں___آمین اللہم آمین یا رب العالمین‏

Fb/aaj.ki.baat277

‏السلام علیکم،صبح بخیر،‏‏سکون محلوں اور  جھونپڑیوں میں رہنے والوں سے بے نیاز ہوتا ہے یہ ان لوگوں کے دل میں بستا ہے جو پر...
27/09/2020

‏السلام علیکم،
صبح بخیر،

‏‏سکون محلوں اور جھونپڑیوں میں رہنے والوں سے بے نیاز ہوتا ہے یہ ان لوگوں کے دل میں بستا ہے جو پروردگارِ عالم کے ذکر اور اس کی محبت کی عطا سے آباد ہوتے ہیں۔‏
Fb/aaj.ki.baat277

Address

Sialkot
Lahore
53700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AAJ KI BAAT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to AAJ KI BAAT:

Shortcuts

Share

Category