26/10/2025
Respected Colleagues,
My colleague is conducting PhD research and needs input from the teaching community. Kindly fill this short survey; your responses will remain confidential and used only for academic purposes.
https://forms.gle/2NnDaYtye3GLAtdw6
Your support will be highly appreciated. 🙏
Muhammad Qasim
Principal GGCCJLM
Amplifying Voice and fostering knowledge, the power of inclusive leadership in Higher Educational Institutions of Pakistan
Dear Sir/Madam, I am a student of PhD Human Resource Management. You are cordially invited to express your perspectives on the subject being investigated. I assure you that the collected data will be used exclusively for academic purposes. Further, it is also assured that your confidentiality will b...
09/09/2024
Alhumdulila: Completed 20 Years of Service in Higher Education Department-HED Punjab🎂
30/06/2024
کامرس سٹریم ہمارا باغ ہے اور ہم سب اس باغ کے مالی ہیں۔
مالی اپنے باغ کی حفاظت اپنی جان سے بڑھ کر کرتا ہے۔ ہم سب کو بھی مل کر اپنا کردار ادا کرنا چاہیے اور اپنی کامرس سٹریم کے باغ کو ان چور لٹیروں سے بچانا ہے۔ کامرس سٹریم ہماری آن ہے ہماری شان ہے۔
آپ کی آواز ایوانوں تک جانی چاہیے۔
فیض احمد صدیقی
30/06/2024
کامرس کالجوں کی بندش : پروفیسر صابر جروار کے مکتوب کے حوالے سے ڈاکٹر انوار احمد کی فکر انگیز تحریر
پاکستان کو جن بڑے استادوں کی وجہ سے نصف صدی پہلے فزکس اور انرجی کے ساتھ نوکلیئر سائینس کی دنیا میں عزت سے دیکھا جانے لگا ان میں جھنگ کے ڈاکٹر عبدالسلام کا اہم ترین حوالہ ہے اور وہ انتہائی منکسر المزاج انسان تھے ، اپنے استادوں سےملتے ہوئے” ابتدائی درجے” کے طالب علم بن جاتے اور یوں ان کا نام ہی طالب علموں ، استادوں اور درسگاہوں کے لئے فیض رساں ہو گیا ۔
پنجاب اسمبلی میں آج خاتون وزیر اعلی نےکچھ خوش آئند اعلان کئے ہیں
1۔پنجاب کی جامعات میں وائس چانسلروں کا تقرر میرٹ پر کیا جائے گا ۔
2۔راجن پور سے مزدوری کے لئے پنڈی آنے والوں کی محنت کا معاوضہ دیا جائے گا بلکہ کوشش کی جائے گی کہ انہی علاقوں میں صنعتوں کا فروغ ہو اور تجارت کے مواقع پیدا ہوں وہاں بھی لیپ ٹاپ تقسیم ہوں گے اور وہاں کے سکولوں کی لیب کو جدید فنی وسائل سے آراستہ کیا جائے گا
مگر محترمہ وزیر اعلی صاحبہ
آپ نے کامرس اور ٹیکنالوجی کے کالجوں کو کچھ بابووں کے مشورے پر بڑے ڈگری کالجوں میں مدغم کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہ ادارے ان کی ورکشاپیں اور لیبارٹریاں ایک دن میں نہیں بنیں ان کے پیچھے چالیس برس کی محنت ، ٹے وٹا جیسے ادارے کی ریاضت شامل ہے ہم خود کفایت کےحامی ہیں ان اداروں میں سے بعض کی نالائق قیادتوں کی سبک دوشی کے حق میں ہیں مگر بہتر ہے راجن پور ، لیہ اور ڈیرہ غازی خان کے سنیئر استادوں سے مشورہ کر لیا جائے جیسے ڈاکٹر رب نواز مونس پرنسپل گورنمنٹ کالج راجن پور ، ڈاکٹر راشدہ قاضی غازی یونیورسٹی ،ڈاکٹر دین محمد زاہد ( لیہ یونیورسٹی )
آج ہی مجھے پروفیسر صابر جروار کا اس حوالے سے ایک طویل مکتوب ملا ہے میں اسے ایڈٹ کر کے درج کر رہا ہوں
:آج سرکار کا ایک عجیب مراسلہ سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے کہ 9 ڈویژنز بہاولپور، ڈی جی حان، فیصل أباد، گوجرانوالہ ، لاہور، ملتان، راولپنڈی ، ساہیوال اور سرگودھا کے دس تاریخی گورنمنٹ گریجویٹ کالجز أف کامرس جو سالہا سال سےکامرس ایسی پیشہ ورانہ تعلیم دے رہے ہیں ان تمام کالجز کو قریبی جنرل کالجز میں ضم کیا جا رہا ہے۔
مذکورہ تمام کالجز اپنی ذاتی زمین ، عمارتوں،ایڈمن بلاکوں اور اپنے اپنے ہاسٹلز میں کام کر رہے ہیں۔کالجز کی اپنی بہترین أٹی ٹی لیبز ہیں۔ ہزاروں نایاب کتابوں کی لائیبریریاں ہیں۔ متعدد مفید کمپیوٹر شارٹ کورسز کراۓ جاتے ہیں۔ شارٹ ہینڈ جیسی کارأمد اور تمام دفتری ضروریات کی ضرورت جیسی سکل دی جاتی ہے۔ ان اداروں کا اپنا سروس سٹرکچر ہے۔اپنی سنیارٹی ہے۔ تدریسی گریڈ 17 سے 20 تک موجود ہیں۔ اپنا افس سٹاف ہے۔
کالجز میں سینکڑوں طلبا و طالبات داخل ہیں اور عہد حاضر کی متقاضی پیشہ ورانہ تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ یہاں کے قابل قدر اساتذہ ایم۔اے ، ایم فل اور پی ایچ ڈی ہیں اور تیس تیس سال کا تدریسی تجربہ رکھتے ہیں۔ ایسے اساتذہ کرام کو اور ساتھ ہزاروں معصوم طلباوطالبات کو دوسرے کالجز میں ضم کرنا سراسر علم دشمن پالیسی ہے۔
حیرت ہے کہ اس وقت پوری دنیا ہنر کی طرف جارہی ہے جبکہ ھم ایسے ادارے سرے سے ختم کرتے جا رہے ہیں۔
کامرس پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن
پنجاب
28/04/2024
E-Bike Registration Process starts.
Visit this link : https://bikes.punjab.gov.pk/register
Eligibility Criteria Cm Electric Bike Scheme
This is an excellent opportunity for the province’s 800,000+ students to have access to personal transportation.
You have to be older than eighteen.
You have to be enrolled full-time at a HEC-approved college or university.
A valid motorcycle driver’s license or learner’s permit is required.
We will employ e-balloting to select awardees if we get more applications than available spaces.
Students to get bikes on easy installments in Punjab
Payment Schedule: Now, let’s discuss how the installment plan works for the Punjab bike scheme. How much must you pay monthly to rent a gas or electric bike? Here’s a simple breakdown of the government’s interest-free bike instalment scheme, as reported by several media sources:
According to The News International, the initial down payment is Rs. 25,000.
Monthly Payments
The monthly interest-free installments for the Punjab bike scheme are as follows, according to various sources:
For E-bikes: Rs. 10,000 per month
For Petrol Bikes: Rs. 5,000 per month
Education Friendly Initiative by Govt. of the Punjab
19,000 Petrol Bikes
11,676 For Male Students
7,324 For Female Students
1,000 Electric Bikes
700 For Male Students
300 For Female Students
In Phase 1 of the scheme, Degree College / University students studying in the following 5 cities shall be eligible.
(Faisalabad, Multan, Bahawalpur, Rawalpindi & Lahore)
For Further detail please contact
HelpLine 042-111-333-267
[email protected]
Govt Graduate College Of Commerce Jhelum
Lecturers and Professors Association
Punjab Professors and Lecturers Forum
DPI Colleges, Punjab, Lahore
Tariq Aziz
Bikes
27/04/2024
For whose who said AI will destroy everything. It's just a tool like a human invented wheel, lever, pulley etc.
I ask a simple question to the word most popular AI models and got their answers as:
The question was: who is Muhammad Qasim
Answer by "Chat-GPT", "Gimini", "Copiolet"and "Meta" are attached as pictures.
01/02/2023
Reply of department against our writ petition