Ch Muhammad Ismail Gujjar

Ch Muhammad Ismail Gujjar

Share

اردو افسانے,کہانیاں,لطیفے,معلومات,ناول اور بہت کچھ پڑھ? only for friends invite your friends

15/11/2017

آج کی تاریخ

2013 ﺀ میں ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻗﮧ ﻭﺍﺭﺍﻧﮧ ﮐﺸﯿﺪﮔﯽ بڑھ گئیں
2002 # ﺀمیں ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﺑﺮﻃﺮﻓﯽ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﻌﻄﻞ ﮐﺌﮯ ﮔﺌﮯ ﺁﺋﯿﻦ ﮐﻮ ﺟﻨﺮﻝ ﻣﺸﺮﻑ ﮐﮯ ﺩﻭﺭ ﺁﻣﺮﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﺰﻭﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺑﺤﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ.
2001 # ﺀمیں ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺳﺎﭨﮫ ﮐﺮﻭﮌ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﮨﺪﮦ طہ پایا۔‏
2000 # ﺀمیں ﭘﺨﺘﻮﻥ ﺟﺮﮔﮯ ﻧﮯ ﮈﯾﻮﺭﻧﮉ ﻻﺋﻦ ﮐﮯ ﺍﻃﺮﺍﻑ ﺁﺯﺍﺩﺍﻧﮧ ﻧﻘﻞ ﻭﺣﻤﻞ ﮐﺎ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﮐﯿﺎ
1999 # ﺀ - ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺑﺮﻃﺮﻓﯽ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﻠﻨﺞ ‏کی گئی
1972 # ﺀ - ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﻣﺸﺮﻗﯽ ﺟﺮﻣﻨﯽ ﮐﻮ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ۔
1962 # ﺀ میں ﻣﻐﺮﺑﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮨﺎﺋﯽ ﮐﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﺳﺎﺑﻖ ﭼﯿﻒ ﺟﺴﭩﺲ ﻣﻠﮏ ﺭﺳﺘﻢ ﮐﯿﺎﻧﯽ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ😭 فرما گئے

19/09/2017

20 ستمبر تاریخ میں

622ء – محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور ابوبکر صدیق کی مدینہ منورہ کی طرف ہجرت۔
1187ء – صلاح الدین ایوبی نے یروشلم کا محاصرہ کر لیا۔
1860ء – شہزادہ ویلز (بعد میں مملکت متحدہ کے ایڈورڈ ہفتم) نے کینیڈا اور ریاست ہائے متحدہ کا دورہ کیا۔
1881ء – امریکی صدر چیسٹر اے آرتھر نے جیمز گارفیلڈ کے قتل کے اگلے دن صبح حلف اٹھایا۔
1990ء – جنوبی اوسیشیا نے جارجیا سے آزادی کا اعلان کر دیا۔
ولادت
1833ء – ارنسٹ ٹیوڈورو مونیٹا، اطالوی ےپاہی اور صحافی، نوبل انعام یافتہ(و۔ 1918ء)
1911ء ـ حسام الدین راشدی، پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ محقق، تاریخ دان، ماہر لسانیات اور فارسی ادبیات کے عالم
1915ء – معراج خالد، پاکستانی سیاست دان، وزیر اعظم پاکستان (و۔ 2003ء)
1949ء – مہیش بھٹ، بھارتی ہدایت کار و فلم ساز
1963ء – انیل دلپت، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
1968ء – اعجاز احمد، کرکٹ کھلاڑی اور تربیت کار
وفیات
1328ء – ابن تیمیہ، شامی ماہر الہیات (پ۔ 1263ء)
1933ء – اینی بیسنٹ، انگریز نظریہ ساز و فعالیت پسند (پ۔ 1847ء)
1971ء – یور گوسسیفرس، یونانی شاعر و سفیر، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1900ء)
1975ء – سینٹ جوہن پرس، فرانسیسی شاعر و سفیر، نوبل انعام یافتہ(پ۔ 1887ء)
2000ء – گھرمن ٹیٹوف، روسی جنرل، پائلٹ اور خلاباز (پ۔ 1935ء)
2011ء – برہان الدین ربانی، افغان محق و سیاست دان، دسویں صدر افغانستان (پ۔ 1940ء)
وکیپڈیا

Photos 08/07/2017

22/06/2017

Ho

Photos 02/06/2017

Lo jee taji taji

02/06/2017

یکم رمضان سے هوٹل مالکان په بھاری
شکریه باؤ امجد سلیم (AC) صاحب

Photos 02/06/2017
31/05/2017

مکہ مکرمہ میں ایک عالمِ دین کا انتقال ہوا۔ انہیں مسلمانوں کے ایک عام قبرستان میں دفن کر دیا گیا۔ اِنکی وفات کے کچھ سالوں کے بعد ایک اور شخص کا انتقال ہوا۔ چونکہ عرب کا دستور ہے کہ جب کوئی قبر پرانی ہو جاتی ہے تو پرانے مردے کی جگہ نیا مُردہ دفن کر دیتے ہیں، اور اِسطرح کئی کئی مُردے ایک ہی قبر میں دفن ہوتے جاتے ہیں۔ لہٰذا اس شخص کو دفن کرنے کے لیے اُس عالمِ دین کی قبر کھولی گئی تاکہ اس شخص کو بھی اسی قبر میں دفن کر دیا جائے لیکن قبر کھولتےایک عجیب و غریب منظر نظروں کے سامنے تھا۔قبر میں اس عالمِ دین کی میت کی بجائے ایک نہایت حسین لڑکی کی میت تھی اور وہ لڑکی کسی یورپین ملک کی معلوم ہوتی تھی۔ سب لوگ بہت حیران ہوئے اور یہ بات تھوڑی ہی دیر میں سارے علاقے میں پھیل گئی کہ "فلاں عالم کی قبر میں انکی میت کی جگہ ایک حسین لڑکی کی لاش ہے، لوگ دور دور سے یہ منظر دیکھنے کیلئے آئے! "اتفاق سے وہاں پورپ کے کسی ملک سے آنے والا ایک مسلمان سیاح بھی موجود تھا، جو حج کے ارادے سے مکہ آیا ہوا تھا۔ اس نے جب اس لڑکی کی صورت دیکھی تو کہا کہ "میں اس لڑکی کو جانتا ہوں یہ فرانس کی رہنے والی ہے اس کا سارا گھرانہ عیسائی ہے لیکن یہ خفیہ مسلمان ہوگئی تھی اور اس نے مجھ سے بھی اسلام کی کچھ کتابیں پڑھیں تھی، پھر کچھ دن بعد یہ بیمار ہو کر فوت ہوگئی تو گھر والوں نے اِسے عیسائیوں کے قبرستان میں دفن کر دیا تھا اور اب حیرت ہے اس کی میت یہاں ( مکہ ) پہنچی ہوئی ہے۔۔!"لوگوں نے کہا کہ "اس لڑکی کی میت یہاں منتقل ہونے کی وجہ تو سمجھ میں آتی ہے کہ یہ نیک اور مسلمان تھی لیکن پھر عالمِ دین کی میت کہاں گئی۔۔۔؟ "، کسی نے کہا "ہو سکتا ہے اُنکی میت اِس لڑکی کی قبر میں چلی گئی ہو۔۔!"اس سیاح نے کہا کہ "میں حج سے فارغ ہو کر چند دن میں واپس جا رہا ہوں میں اس لڑکی کے ورثاء سے مل کر اسکی قبر کشائی کر کے دیکھوں گا کہ آخر کیا معاملہ ہے۔۔؟"،ان لوگوں نے عالمِ دین کے ورثاء میں سے ایک شخص اس سیاح کے ساتھ بھیج دیا۔سیاح نے اپنے ملک واپس جا کر لڑکی کے والدین سے سارا قصہ بیان کیا، وہ بہت حیران ہوئے۔ چنانچہ انہوں نے لڑکی کی قبر کشائی کی تو حیران کن طور پر لڑکی کے تابوت میں اس عالمِ دین کی میت تھی جو مکہ میں دفن ہوا تھا وہ لوگ بہت حیران اور پریشان ہوئے کہ یہ کیا ماجرا ہے۔۔۔؟ مکہ میں جب یہ خبر پہنچی کے اس عالمِ دین کی میت عیسائیوں کے قبرستان میں اس لڑکی کی قبر میں ہے تو سب کو بہت حیرانگی ہوئی کہ "لڑکی کا یہاں منتقل ہونا تو اسکے مسلمان ہونے اور نیک ہونے کی وجہ سے تھا لیکن عالمِ دین سے ایسا کونسا گناہ ہو گیا تھا جس کی وجہ سے انہیں عیسائیوں کے قبرستان میں منتقل کر دیا گیا۔۔۔؟"چنانچہ اسکی بیوی سے پوچھا گیا کہ "تیرے شوہر میں ایسی کونسی بات تھی جو اس کے ساتھ یہ معاملہ پیش آیا۔۔۔؟ اس کی بیوی نے کہا کہ، "میرا شوہر تو بہت نیک اور نمازی انسان تھا، تہجد گزار اور قرآنِ پاک کا پڑھنے والا تھا۔۔۔!"لوگوں نے کہا کہ سوچ کر بتاؤ، آخر کوئی تو ایسی بات ہوگی جس وجہ سے یہ اتنا سب کچھ ہو گیا۔۔۔! "بیوی نے غور کر کے کہا کہ، "اس کی ایک بات پر میں ہمیشہ کھٹکتی تھی کہ جب بھی اس پر غسل جنابت واجب ہوتا تو وہ نہانے سے پہلے کہتا کہ عیسائیوں کے مذہب میں یہ بات بہت اچھی ہے کہ ان پر یہ غسل واجب نہیں ہے ہمیں سردی میں بھی نہانا پڑتا ہے۔ ہو سکتا ہے اِسی وجہ سے اللہ نے اُسے انکے درمیان ہی پہنچا دیا جن کے طریقے کو وہ پسند کرتا تھا اور اسلامی احکام اُسے ٹھیک نہیں لگتے تھے۔۔! " حوالہ جات: (کتاب: "ذم النسیان" صفحہ نمبر: 2، کتاب: "مواضہ اشرفیہ" جلد نمبر: 4، صفحہ نمبر: 322

30/05/2017

Ramzan ul Kareem ki barkatain

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


16
Lahore
065