16/01/2026
ماشاء اللہ!
یومِ الجمعہ — آداب و سنتیں
یہ مبارک دن ہمیں پاکیزگی، عبادت، درود و سلام، تلاوتِ قرآن اور حسنِ اخلاق کی عملی تربیت دیتا ہے۔
آئیے! جمعہ کے آداب کو اپنائیں، سنتوں کو زندہ کریں اور اپنی زندگیوں کو نورِ ہدایت سے روشن کریں۔
اللہ ہمیں جمعہ کے تمام آداب و سنتوں پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
22/12/2025
13/08/2025