21/03/2026
میری طرف سے آپکو اور آپ کے پوری فیملی کو دل گہرائیوں سے عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو 💝💖
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistani cooking recipe in Urdu, Cooking school, Lahore.
21/03/2026
میری طرف سے آپکو اور آپ کے پوری فیملی کو دل گہرائیوں سے عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو 💝💖
06/03/2026
اس ٹیکسی کو مسئلہ صرف پنجابیوں اور اردو بولنے والوں سے ہے لیکن اپنے ریسٹورنٹ گاہک پنجابی اور اردو سپیکنگ چاہیے لاہور ڈی ایچ اے فیز تھری میں اس کا ریسٹورنٹ ہے اس کا بائیکاٹ کیا جائے پنجابیو اور اردو سپیکنگ والے تو میں رتی پر غیرت ہوگی تو اس کے ریسٹورنٹ کی طرف منہ نہیں کرو گے اس ٹیکسی عورت کے 😡 اور جتنا ہو سکے اس ویڈیو کو شیئر کریں تاکہ اس کے ریسٹورنٹ کا بائیکاٹ کیا جائے
26/02/2026
اچھا ہوا یہ بچی مر گئی لیکن معاشرہ کے منہ پہ تماچہ مار گئی سبق سیکھا گئی کہ اس دور کے رانجھوں پہ یقین نہ کرنا یہ سارے حرام خور ہوتے ہیں ۔
قصور آلہ آباد میں ایک طالبہ جس کی دوستی اپنے کلاس فیلو سے ہوگئی ۔
بات اس حد تک آگے بڑھ گئی کہ عامر نامی لڑکا اس سے ملنے لگا جب لڑکی کو احساس ہوا کہ اس نے غلط کیا
تو اس نے عامر کو کہا کہ مجھ سے شادی کرلو ۔
عامر نے محبت کا جھانسہ دے کر کئی بار اس کی ویڈیوز بنائیں اور پھر اپنا اصل چہرہ دیکھانے لگا عامر کا والد علاقہ کا ایک بڑا نامی گرامی چہرہ ہے
اس نے اپنے بچے کی پرورش ایسی کی کہ اب وہ منہ دیکھانے کے قابل نہیں ہے ۔
اس سے پہلے عامر اپنی عیاشی کے لیئے لڑکی کو بلیک میل کرتا رہا کہ زیور لے کر آؤ ورنہ تماری ویڈیوز نیٹ پہ ڈال دوں گا بچی روتی رہی کہ خدا کا خوف کرو ۔
اس نے ایک دفعہ اپنی سونے کی بالیاں عامر کو دے دیں اس کے بعد لڑکے نے دوبارہ وہی سلسلہ شروع کردیا ۔
آخر کار بچی نے اپنے والد کو سب کچھ بتادیا کہ ایسے ایسے معاملہ ہوا ہے ۔
اپنی عزت جاتے دیکھ کر بچی کی والدہ عامر کے گھر گئی اس کے والد کو سب کچھ بتایا کہ آپ نکاح کردو تو اس نے کہا کہ ایسی کئی لڑکیاں میرے بیٹے کے پیچھے
اس کے بعد عامر لڑکی کو دھمکانے لگا چودہ فروری کو جب عامر نے زیادہ پیسوں یعنی چار لاکھ کی ڈیمانڈ کی تو لڑکی نے روتے ہوئے کہا کہ میں خودکشی کر لیتی ہوں ۔
تو عامر نے کہا میری طرف سے چاہے مر لیکن پیسے لا کر دے لڑکی نے سکرین ریکارڈنگ آن کی اور اپنے دوپٹہ کے ساتھ پنکھے سے لٹک گئی ۔
اس کے بعد چار دن کے بعد آیف آئی آر ہوئی جس می کمزور دفعات لگائی گئیں ۔
بچی مر گئی ٹھیک ہے غلطی تھی لیکن عامر اور اس کے والد کو دیکھ لیں یہ وہ معزز لوگ ہیں جو بچیوں کو بلیک میل کرکے پیسے بٹورتے ہیں ۔
میری گزارش ہے مریم نواز سے پلیز اس عامر اور اس کے باپ کو سی سی ڈی کے حوالے کریں اور نیفے والا معاملہ کردیں ۔
تاکہ آئندہ کسی کی بچی کی زندگی خراب نہ ہو ۔
اور بچیاں پلیز سبق لیں یہاں پہ اب محبت کرنے والے کم اور لالچی لوگ بہت زیادہ ہیں
😥😥😥😥😥
پراٹھا رول ریسیپی
Pratha roll recipe
21/02/2026
آج بنوں میں شہید ہونے والے لیفٹننٹ کرنل گل فراز کا بدلہ فوری لیا جانا چاہیے اور افغانستان میں دہشتگردوں کو نانی یاد کرانی چاہیے
Ramzan Special recipe
تمام مسلمانوں کو 🌙 رمضان المبارک کا چاند بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے میں ہم سب کو اپنی رحمتوں، برکتوں اور مغفرت سے نوازے، اور ہماری عبادات کو قبول فرمائے۔ آمین
Pakistani cooking recipe in Urdu
چکن ڈرائی روسٹ