17/04/2026
#قرآن #عظمت #فضایل #رحمت #درجات #ثواب #حدیث
MASJID ZAITOON...
EASY ACCESS FOR ISLAMIC STUDIES ONLINE
JUST SPEND FEW SECONDS AND GET IMPORTANT KNOWLEDGE OF ISLAM..
17/04/2026
#قرآن #عظمت #فضایل #رحمت #درجات #ثواب #حدیث
16/04/2026
#قرآن #افضل #فضیلت #اجر #رحمت #آخرت #کامیابی #فضل #درودشریف
15/04/2026
#قرآن #عظمت #فضیلت #اجر #تلاوة
14/04/2026
#عظمت #قرانكريم #فضایل
13/02/2026
الہم صل علی محمد وعلی آل محمد ❤️
رسول اللہﷺکی دعا:
اے اللہ! میں تجھ سے جنت کاطالب ہوں اور اس قول و عمل کا بھی جو جنت سے قریب کر دے،اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں جہنم سے اور اس قول و عمل سے جو جہنم سےقریب کر دے، اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ ہر وہ حکم جس کا تو نےمیرےلیے فیصلہ کیاہے بہتر کر دے۔
(ابن ماجہ،۳۸۴۶)
حضرت انس بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں،
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جب مجھے معراج کرائی گئی تو میرا گزر ایک ایسی قوم پر ہوا جن کے ناخن تانبے کے تھے، جو اپنے چہروں کو اور سینوں کو نوچ رہے تھے. تو میں نے پوچھا: اے جبریل! یہ کون لوگ ہیں؟ اُنہوں نے کہا: یہ وہ لوگ ہیں جو دوسرے لوگوں کا گوشت کھاتے (اُن کی غیبت کرتے ہیں) اور اُن کی عزتوں سے کھیلتے ہیں (عزت پامال کرتے ہیں).
ابوداؤد 4878
(السلسلة الصحيحة 384؛ مسند احمد 13373؛ مشکوٰۃ المصابيح 5046)
آپﷺ کسی کو حاکم بنا کر بھیجتے تو یہی نصیحت فرماتے کہ لوگوں کو اچھی باتیں بتانا، ان کے لئے آسانیاں پیدا کرنا،دین کو اس طرح پیش کرنا کہ انہیں اس سے رغبت ہو
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
آپﷺ زیادہ تر خاموشی اختیار فرماتے
کلام کرنا ضروری ہوتا تو نہایت وضاحت کے ساتھ ارشاد فرماتے
بعض اوقات کلام کو تین تین بار دہراتے تاکہ سامعین کو ذہن نشین ہو جائے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
آپﷺ بروئے عادت سخت گو نہ تھے، اور نہ ہی بہ تکلف سخت گو بنتے تھے۔برائ کا بدلہ برائی سے نہ دیتے بلکہ معاف فرما دیتے تھے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |