MDCAT 2025 کے لیے پبلک نوٹس جاری
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ایم بی بی ایس / بی ڈی ایس میں داخلے کے لیے ایم ڈی کیٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ٹیسٹ اتوار، اکتوبر 2025 کو صبح 10 بجے منعقد ہوگا۔
رجسٹریشن کا شیڈول:
• آن لائن رجسٹریشن کا آغاز: 8 اگست 2025
• آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 25 اگست 2025
• لیٹ فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 1 ستمبر 2025
رجسٹریشن فیس کی تفصیل:
• پاکستان میں ٹیسٹ سینٹرز کے لیے رجسٹریشن فیس: PKR 9,000
• لیٹ فیس کے ساتھ پاکستان میں رجسٹریشن: PKR 13,000
• انٹرنیشنل سینٹرز کے لیے رجسٹریشن فیس: PKR 45,000
• لیٹ فیس کے ساتھ انٹرنیشنل رجسٹریشن: PKR 55,000
یہ فیس ناقابلِ واپسی اور ناقابلِ منتقلی ہے۔
یہ ٹیسٹ درج ذیل یونیورسٹیز کے ذریعے منعقد کیا جائے گا:
1. یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز، لاہور (پنجاب)
2. سکھر آئی بی اے یونیورسٹی (سندھ)
3. خیبر میڈیکل یونیورسٹی، پشاور (خیبر پختونخوا)
4. بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز، کوئٹہ (بلوچستان)
5. شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی، اسلام آباد (آزاد کشمیر، جی بی، ریاض، سعودی عرب)
FAST Evening Coaching
FAST Evening Coaching provides the best evening coaching classes to Pre 9th, 9th , 10th, 11th & 12th
09/02/2025
شکر الحمدللہ رب العالمین
We are honour to announce to launch a new college campuses in Depalpur, All respected parents and dear students are requested to contact Fast College Depalpur Campus for your bright Educational future.
For info and queries 0300-4486439
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
زندگی میں ضد کرنا چھوڑ دیں کیونکہ کچھ صلے اس جہاں کے لیے نہیں ہوتے سبھی خواہشیں اس دنیا میں پوری ہونے لگیں تو پھر اگلے جہاں کے لیے کیا باقی رہ جائے گا اللہ پاک آپ کی دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتا اور نہ ہی آپ کی صداؤں کو نظر انداز کرتا ہے وہ خالق کائنات ہے اس کے اپنے فیصلے اور حکمت ہے اس کے قبولیت کے اپنے طریقے ہیں اس کا (کن) کہنے کا اپنا ایک منفرد انداز ہے اس کے اپنے رنگ ہیں جس میں انہی کو ڈھالتا ہے جو اس کی مصلحتوں پر اعتراض نہیں کرتے اللہ تعالی اپنی رضا میں راضی رہنے کی توفیق عطا فرمائے
اور ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے
آمین یا رب العالمین
16/10/2023
الحمدللہ رب العالمین
لاہور کا برینڈ اب اوکاڑہ میں ,کوالیفائڈ اور رزلٹ اورینٹڈ پروفیسرز اور پروفیشنل مینجمنٹ کے زیر نگرانی
Registration Open for November Session
For more details Please call at:
03278147257
03258711487
Coming Soon !
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
54782