خَيْرُكُمْ مَن تَعَلَّمَ القُرْآنَ وعَلَّمَهُ ترجمہ:تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔ (صحيح البخاری: 5027 )
Online Qur'an Teacher
I am Online quran Teacher، I teach Qur'an with tajweed and Arabic ascent
کیا آپ قران ٹیچر کی تلاش میں ہے تو ابھی رابطہ فرمائیں اور تجربہ کار ٹیچر کی خدمات حاصل کریں
09/11/2024
السلام و علیکم ورحمت اللہ
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
آن لائن قرآن کریم پڑھنے کے لیے ہم سے رابطہ فرمائیں ۔۔۔
0316 452 3030
اللہ علم والوں کو مقدم رکھتا ہے
سورۃ المجادلہ آیت 11
اپنے رب کی رحمت سے مایوس تو گمراہ لوگ ہی ہوا کرتے ہیں۔ القران
زمین پر عاجزی کیساتھ چلو،
سورۃ الفرقان، آیت نمبر 63
اللہ اپنی ذات پر یقین رکھنے والوں کی حفاظت کرتا ہے،
سورۃ یونس، آیت نمبر 103
وَقَالَ رَبُّکُمُ ادعُوْنِيٓ أَسْتَجِبْ لَکُمْ(المؤمن:60)
اور تمہارے پروردگار نے کہا ہے کہ مجھے پکارو میں تمہاری درخواست قبول کرونگا
رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَـآ اِنْ نَّسِيْنَـآ اَوْ اَخْطَاْنَا ۚ
اے رب ہمارے! اگر ہم بھول جائیں یا غلطی کریں تو ہمیں نہ پکڑ-
ان اللہ علیم بذات الصدور
ب شک اللہ دلوں کی بات جانتا ہے ۔ المائدہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Lahore
54000