جامعہ اُم کلثوم للبنات

جامعہ اُم کلثوم للبنات Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامعہ اُم کلثوم للبنات, Religious school, جلال سٹریٹ نمبر 84 نزد سراج بلڈنگ ،عالمگیر روڈ ،اسلام پورہ(کرشن نگر), Lahore.

جامعہ میں رہائشی و غیر رہائشی طالبات کیلئے دینی و عصری علوم کے حسین امتزاج کے ساتھ مختلف شعبہ جات قائم ہیں
ناظرہ تجوید ، دراسات دینیہ ، درس نظامی (چھ سالہ عالمہ فاضلہ) ، ایف اے ، خطاطی اور امور خانہ داری، بیان و درسِ قرآن کی صلاحیت کیلیے بزم کا اہتمام السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ادارۃ الفجر لاہور اہل سنت والجماعت کے عقائد ونظریات کا حامل ایک دینی ادارہ ہے جو ولی کامل حضرت مولانا مفتی محمد حسن صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی سرپرستی میں مختلف تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے، اس ادارے کے ذیل میں جامع مسجد الہدیٰ بانو، بچوں اور بچیوں کی تعلیم وتربیت کے لیے مدرسہ انوار القرآن للبنین اور جامعہ اُم کلثوم للبنات خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
ادارۃ الفجر لاہور کے ذیلی اداروں میں رہائشی اور غیر رہائشی طلباء و طالبات کے لیے دینی و عصری علوم کے حسین امتزاج کے ساتھ تعلیمات کے درج ذیل مختلف شعبہ جات قائم ہیں:
1۔ ناظرہ قرآن مع تجوید،
2۔ دراساتِ دینیہ (دو سالہ کورس)،
3۔ درسِ نظامی (چھ سالہ عالمہ فاضلہ کورس)،
4۔ ایف اے تک عصری تعلیم،
5۔ خطاطی اور امور خانہ داری کی تربیت،
6۔ بیان و درسِ قرآن کی صلاحیت اجاگر کرنے کے لیے بزم کا اہتمام۔
یہ گروپ ادارۃ الفجر لاہور کے منتظم مفتی محمد کاشف ندیم صاحب دامت برکاتہم کی زیر نگرانی کام کر رھا ہے جس کا بڑا مقصد ادارے کی جانب سے آپ تک دین کا پیغام اور اطلاعات پہنچانا ہے۔ آپ اس کمیونٹی گروپ میں اپنے عزیز و اقارب و مزید احباب کو بھی ایڈ کر سکتے ہیں۔
جزاک اللہ خیرا
https://whatsapp.com/channel/0029VaBrmyN8qIzwzQDYRp2u/100

Address

جلال سٹریٹ نمبر 84 نزد سراج بلڈنگ ،عالمگیر روڈ ،اسلام پورہ(کرشن نگر)
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:00 - 13:00
Saturday 08:00 - 13:00

Telephone

+923344960544

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ اُم کلثوم للبنات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share