08/05/2025
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
ہنگامی صورتحال کے پیش نظر تمام اقراء سکولز کے تمام شعبہ جات 9 مئی تا 11 مئی بند رہیں گے۔ ان شاءاللہ 12 مئی بروز پیر سے دوبارہ تعلیمی سلسلے کا آغاز ہوجائے گا۔
احباب وطن عزیز ملک پاکستان کی سلامتی کے لیے دعاؤں کا بھرپور اہتمام فرمائیں۔
والسلام