14/04/2026
📢 میرا پیارا قرآن کورس 📢
الحمدللہ! اس خوبصورت کورس کے شروع ہونے میں اب صرف 5 دن باقی رہ گئے ہیں ⏳
📚 ٹوٹل فیس (بک کے ساتھ): 12,000✨ رائل ممبرز کے لیے خاص آفر: 9,600 (بک کے ساتھ)
اپنے بچوں کو قرآن سے جوڑنے کا بہترین موقع ہے 💖سیٹس محدود ہیں، اس لیے جلدی رجسٹریشن کروائیں!
📩 مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے ابھی انباکس کریں