انگریزی بولناسیکھیں Page

انگریزی بولناسیکھیں Page ہرملک ہرعمروالےگارنٹی سےانگلش اسپیکنگ، لکھناوپڑھناسیکھیں WhatsAp00923069863563

واٹس ایپIMOپرانگلش سیکھیں.ماہانہ3000ایڈوانس کم2ماہ میں انگلش پڑھنالکھناوبولناسیکھیں​00923453737391whtsp

Follow the انگلش اسپیکنگ کورس channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaE3oZD1HsppV2Qlgv2x
09/06/2026

Follow the انگلش اسپیکنگ کورس channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaE3oZD1HsppV2Qlgv2x

Follow ‎انگلش اسپیکنگ کورس‎'s WhatsApp channel. ‎دوماہ میں واٹس ایپ پرگارنٹی سےانگلش اسپیکنگ سیکھیےکم فیس میں ہرملک ہرعمروالےوالےانگلش بولنالکھناوپڑھناسیکھیں۔Whatsap 00923453737391.‎ Join 4 followers for the latest updates.

27/05/2026

عید الاضحی مبارک

06/04/2026

Learn to Teach for Earnings
سیکھیں اور سکھائیں اور پھر کمائیں۔

Transform the sentence into an exclamatory sentence? 'It is very beautiful'A) How beautiful it is!B) What beautiful it i...
29/03/2026

Transform the sentence into an exclamatory sentence?
'It is very beautiful'

A) How beautiful it is!
B) What beautiful it is!
C) How beautiful is it!
D) What a beautiful thing it is!

Online Accounting Teachers and Learners Required We're looking for experienced online Accounting teachers to provide one...
27/03/2026

Online Accounting Teachers and Learners Required

We're looking for experienced online Accounting teachers to provide one-on-one lessons to US Based learners in Night Shift.

What we offer:

- Competitive hourly rate
- Flexible scheduling
- Opportunity to teach motivated students worldwide

If you're passionate about teaching Accounting online, WhatsApp us your resume and a short intro audio! 📞

ایک وقت تھا…اس کےگھر کے حالات بہت تنگ تھے۔ سارا دن محنت کرنے کے بعد بھی اخراجات پورے نہیں ہوتے تھے۔اگر خاندان میں کوئی ف...
14/02/2026

ایک وقت تھا…
اس کےگھر کے حالات بہت تنگ تھے۔ سارا دن محنت کرنے کے بعد بھی اخراجات پورے نہیں ہوتے تھے۔
اگر خاندان میں کوئی فوتگی ہو جاتی، شادی آ جاتی یا گھر میں کوئی بیمار ہو جاتا تو…
دوستوں اور رشتے داروں سے قرض لے کر گزارا کرنا پڑتا تھا۔
یہاں تک وقت آ گیا کہ کچھ لوگوں نے ملنا جلنا بھی کم کر دیا… شاید یہ ڈر تھا کہ کہیں پیسے نہ مانگ لوں۔ دل ٹوٹتا تھا… مگر امید باقی تھی۔
پھر ایک دن اس نے اپنے رب سے تعلق مضبوط کرنے کا فیصلہ کیا۔
نماز میں دل سے دعا کی:
یا اللہ میری کمائی میں برکت ڈال دے، زندگی آسان کر دے۔
میں اپنی کمائی کا ایک حصہ تیری راہ میں خرچ کروں گا۔
یوں سمجھ لیں… اس نے اپنے رب کے ساتھ پارٹنرشپ کر لی۔
شروع میں مشکل ہوئی۔ کمائی ویسی ہی تھی، مگر میں روز تھوڑا سا حصہ نکال کر ضرورت مندوں پر خرچ کرتا رہا۔
پھر نہ جانے کیسے… کہاں سے… رزق کے دروازے کھلنے لگے۔
آمدن آہستہ آہستہ بڑھتی گئی۔
آج بھی وہ کوئی امیر انسان نہیں ہے…
لیکن الحمدللہ اب کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلانا پڑتا۔
وہی رشتے دار جو کتراتے تھے، آج عزت سے ملتے ہیں۔
بس ایک بات سیکھ لی:
جب اللہ کے ساتھ تعلق گہرا ہو جائے،
اور بندہ اپنے رب پر یقین کر لے،
تو رزق وہاں سے آتا ہے جہاں سے گمان بھی نہیں ہوتا۔
بیشک میرا رب اس پورے جہاں کا مالک ہے،
اور اپنے بندوں سے بے حد محبت کرتا ہے۔

چھوٹے بزنس میں یہ غلطی مت کریںاگر آپ نیا بزنس شروع کر رہے ہیں اور آپ کا بجٹ 6 لاکھ روپے ہے،تو ذرا دھیان سے پڑھیے، کیونکہ...
06/11/2025

چھوٹے بزنس میں یہ غلطی مت کریں

اگر آپ نیا بزنس شروع کر رہے ہیں اور آپ کا بجٹ 6 لاکھ روپے ہے،
تو ذرا دھیان سے پڑھیے، کیونکہ یہ بات آپ کے لیے بہت اہم ہے۔

اکثر نئے بزنس اونرز شروع میں ہی انوینٹری اور پیکنگ پر زیادہ پیسے لگا دیتے ہیں،
اور بعد میں جب مارکیٹنگ کا وقت آتا ہے تو ان کے پاس بجٹ ختم ہو جاتا ہے۔
یہ وہ غلطی ہے جو 80% لوگ شروع میں کرتے ہیں
اور یہی غلطی ان کے بزنس کو پہلے تین مہینوں میں نقصان تک لے جاتی ہے۔

مثال (6 لاکھ روپے کے بجٹ کے ساتھ)

اگر آپ کے پاس کل 6,00,000 روپے ہیں
تو عام طور پر لوگ یوں خرچ کرتے ہیں👇

انوینٹری: ,400,000
پیکنگ، ببل ریپ، ٹیپ، تھینک یو کارڈ: 80,000
فوٹو شوٹ اور ویڈیو بنانے پر: 50,000
مارکیٹنگ: 20,000
باقی اخراجات: 50,000

یعنی 6 لاکھ میں سے صرف 4% پیسہ مارکیٹنگ پر خرچ ہوا۔
اب سوچیں، اگر کسی کو آپ کا برانڈ یا پراڈکٹ پتا ہی نہیں تو آرڈر کہاں سے آئیں گے؟

اگر سمجھداری سے چلنا ہے، تو یوں بجٹ تقسیم کریں

انوینٹری: 200,000 (بس اتنی کہ اسٹاک آؤٹ نہ ہو)

پیکنگ و میٹریل: 25,000 (سادہ لیکن صاف پیکنگ)

فوٹو شوٹ و ویڈیو: 40,000 (صرف بنیادی کنٹینٹ)

مارکیٹنگ: 1,50,000 (Facebook, Instagram, Google Ads وغیرہ)

باقی اخراجات (ڈلیوری، پےمنٹ گیٹ وے وغیرہ): 85,000

اب دیکھیں، یہاں مارکیٹنگ میں 30% بجٹ لگایا گیا
جو آپ کو آرڈر لانے، کسٹمر حاصل کرنے، اور بزنس بڑھانے میں مدد دے گا۔

کامیاب شروعات کے لیے ٹِپس

Minimum
انوینٹری رکھیں تاکہ کیش فلو برقرار رہے۔

پیکنگ میں سادگی رکھیں، شروع میں خوبصورتی سے زیادہ پراڈکٹ کی کوالٹی اہم ہے۔

مارکیٹنگ پر فوکس کریں، کیونکہ لوگ پہلے دیکھتے ہیں، پھر خریدتے ہیں۔

ہر خرچ کا حساب رکھیں، تاکہ اندازہ رہے کہ کہاں کٹ لگانا ہے۔

گاہک سے فیڈبیک لیں، تاکہ پتا چلے کہاں بہتری کی ضرورت ہے۔

اگر آپ 6 لاکھ سے بزنس شروع کرنے جا رہے ہیں
تو یاد رکھیں، پیکنگ نہیں، پلاننگ بچاتی ہے۔
اپنے بجٹ کو ایسے استعمال کریں کہ پراڈکٹ بھی بکے اور برانڈ بھی چلے۔

کمنٹس میں بتائیں، اگر آپ کے پاس 6 لاکھ ہوں تو آپ کہاں سب سے زیادہ انویسٹ کریں گے؟
انوینٹری؟ پیکنگ؟ یا مارکیٹنگ؟

اگر آپ 2025میں وائی فائی،چیٹ جی پی ٹی اور لیپ ٹاپ کے ساتھ  بھی خالی جیب ہیں تو آپ بد قسمت نہیں بلکہ غیر سنجیدہ ہیں۔
28/09/2025

اگر آپ 2025میں وائی فائی،چیٹ جی پی ٹی اور لیپ ٹاپ کے ساتھ بھی خالی جیب ہیں
تو آپ بد قسمت نہیں بلکہ غیر سنجیدہ ہیں۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انگریزی بولناسیکھیں Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share