♥️♥️مقام السیکا
آج دارارقم سکول سیٹلائٹ ٹاؤن کیمپس شعبہ حفظ میں حافظ آیان شبیر کے ختم قرآن کے موقع پر تلاوت قرآن پاک کی سعادت حاصل ہوئ۔جسمیں ڈائریکٹر دارارقم سکول عدنان فیصل صاحب قاری مفتی محمد رفیق صاحب موجود ہے۔ اللہ پاک حافظ آیان شبیر کو حاسدوں سے اور بری نظروں سے محفوظ فرمائے۔ آمین ثم آمین
Qari Muhammad Haris
Al Tihami Online Institute is a trusted online Quran academy offering Quran reading, Tajweed, and Islamic studies classes for students of all ages, worldwide.
#مقام سیکا♥️♥️
Maqam nahawanad❤️❤️
میرے اس پروگرام میں شرکت کرنے اور اس کو کامیاب بنانے کے لیے میں تمام دوستوں کا دل کی شکریہ ادا کرتا ہوں۔
31/08/2025
عظیم الشان محفل حسن قرات حمد و نعت
انشاءاللہ 17 ستمبر بعد نماز مغرب جامعہ مسجد صدیقیہ المعروف ملکو والی مسجد میں منعقد ہو رہی ہے۔ تمام احباب سے گزارش ہے ۔ کہ قرآن کی اس محفل میں ضرور شرکت کریں۔ُ۔۔۔۔جزاکم اللہ خیر
04/08/2025
انشاءاللہ عظیم الشان محفل حسن قرات منعقد ہو رہی ہے ۔تمام دوستوں سے شرکت کی اپیل ہے
#كُلٌّ آمَنَ بِاللَّهِ ❤️❤️
Join our institute and embark on a journey with the Quran ❤️❤️
11/05/2025
https://altihamionlineinstitute.com/
is my website link . visit my website and leave your feedback
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Lahore
42000