Learn Quran Online 72

Learn Quran Online 72

Share

If you want to read Quran or your kids want to learn Quran Then Now contact us Whatsapp+923136749194 Our lessons are equally beneficial for kids and adults.

Assalam-o-Alaikum my sweet brothers & sisters:Please Must Share To All Muslims Jazakallah Plz
Online Quran Teacher is an Online Islamic center for providing online Quran tutoring service that enables you & your kids to learn to read the Holy Quran with Tajweed at your desired time and days with live Quran teacher. All you need is a computer with headphone and internet connection. We have students

15/05/2026

✨🌙 اہلِ علاقہ کے لیے خوشخبری 🌙✨
اب عمرہ کا مبارک سفر آسان، پُرسکون اور بہترین سہولیات کے ساتھ ✈️🕋
💫 ہماری خاص خدمات:
✅ سستے اور مناسب عمرہ پیکیجز
✅ معیاری اور قابلِ اعتماد سروس
✅ حرم کے قریب بہترین لوکیشن
✅ آرام دہ اور بہترین ہوٹل
✅ مکمل رہنمائی اور ہر قدم پر تعاون
🤍 اپنے اور اپنے پیاروں کے لیے روحانی سفر کا بہترین انتخاب کریں
اور بیتُ اللہ و روضۂ رسول ﷺ کی حاضری کو یادگار بنائیں 🌹
📞 آج ہی رابطہ کریں:
📱 0313-6749194
🌹 خدمتِ زائرین ہمارا اعزاز 🌹





مکہ_مکرمہ
مدینہ_منورہ
عمرہ
عمرہ_پیکیج
زیارت
حرمین_شریفین
سفرِ_عمرہ
خدمت_زائرین
LabbaikAllahummaLabbaik
Baitullah
Madinah
IslamicTravel
روحانی_سفر

20/02/2026

🌙 Learn Quran Online – For You & Your Kids | Worldwide 🌍
Give yourself and your children the gift of Quran learning with proper Tajweed from the comfort of your home.
📖 Our Online Programs Include:
Quran Reading with Perfect Tajweed
Quran Translation & Basic Tafseer
Online Arabic & Urdu
Islamic Studies (Matric, FA, BA, MA level)
Special 5-Class Mastery Program
Other academic subjects on demand
🧑‍🏫 Why Choose Us?
Qualified Male & Female Teachers (Female teachers for women)
Classes via Zoom & MS Teams
⏰ Flexible Timing (Your choice)
🗓️ 30 Minutes Daily | 3 or 5 Days a Week
🎁 2 Days FREE Trial Classes
👶👴 No Age Limit
💰 Affordable Fees – Quality Education for All
📲 Contact on WhatsApp: +92 342 6749194
👤 Muhammad Yousaf
🌐 Serving Students From:
🇺🇸 United States
🇨🇦 Canada
🇦🇺 Australia
🇪🇺 Europe

AustraliaMuslims EuropeanMuslims
OnlineIslamicEducation FemaleTeachersForWomen
KidsQuranClass AdultQuranLearning InternationalStudents
ZoomClasses
MSTeamsLearning IslamicStudiesOnline
QuranWithTajweed GlobalMuslimCommunity StudyFromHome

20/08/2024

کالج اور یونیورسٹی تک دونوں کی محبت پروان چڑھتی رہی مگر پھر اچانک رستے جدا ہوگئے
کالج ری یونین کی تقریب میں اچانک دونوں ملے ۔ بات چیت میں پتا چلا کہ خاتون 4 سال پہلے 65 سال کی عمر میں بیوہ ہوئی تھیں۔
جب کہ موصوف خود بھی 70 سال کی عمر میں 5 سال پہلے ہی رنڈوے ہوئے تھے۔
موقع غنیمت جان کر صاحب نے پوچھا: “کیا آپ مجھ سے شادی کر سکتی ہیں ؟”
خاتون نے کچھ لمحے توقّف کے بعد ہاں کر دی۔
دو دن گزر گئے تو صاحب کو خیال آیا کہ میں نے تقریب میں شادی کا پوچھا تھا - تو پتہ نہیں خاتون نے ہاں کہا تھا یا ناں؟
کافی دیر تک یاد نہ آنے پر خاتون کو فون کیا اور شرماتے جھجھکتے پوچھا: میں نے آپ کو شادی کا پروپوزل دیا تھا مگر اس عمر میں یاداشت چلی گئی ہے اور کچھ یاد نہیں آ رہا کہ آپ نے ہاں کہا تھا یا ناں؟
خاتون نے قہقہہ لگاتے ہوئے خوشی سے کہا: ۔۔ “ہاں ہاں، “ہاں” کہا تھا۔ ۔ ۔ اور یقین مانیے میں بھی دو دن سے سوچ رہی ہوں مجھے پروپوز کس نے کیا تھا؟😅😅

14/08/2024

بادشاہ نے گدھوں کو قطار میں چلتے دیکھا تو کمہار سے پوچھا، تم انہیں کس طرح سیدھا رکھتے ہو ؟ کمہار نے جواب دیا کہ جو بھی گدھا لائن توڑتا ہے، میں اسے سزا دیتا ہوں بسی اسی خوف سے یہ سب سیدھا چلتے ہیں۔ بادشاہ نے کہا، "کیا تم ملک میں امن قائم کر سکتے ہو ؟ کمہار نے حامی بھر لی بادشاہ نے اسے منصب عطا کر دیا۔ پہلے ہی دن کمہار کے سامنے ایک چوری کا مقدمہ لایا گیا۔ کمہار نے فیصلہ سنایا کہ چور" کے ہاتھ کاٹ دو۔" جلاد نے وزیر کی طرف دیکھا اور کمہار کے کان میں بولا کہ جناب یہ وزیر صاحب کا خاص آدمی ہے۔" کمہار نے دوبارہ کہا کہ چور" کے ہاتھ کاٹ دو۔ اس کے بعد خود وزیر نے کمہار کے کان میں سرگوشی کی کہ جناب تھوڑا خیال کریں۔ یہ اپنا خاص آدمی ہے۔ کمہار بولا، "چور کے ہاتھ کاٹ دئیے جائیں اور سفارشی کی زبان کاٹ دی جائے۔ " اور کہتے ہیں کمہار کے صرف اس ایک فیصلے کے بعد پورے ملک میں امن قائم ہو گیا۔ ہمارے ہاں بھی قائم ہو سکتا ہے مگر اس کے لیئے چوروں کے ہاتھ کاٹنا

پڑیں گے اور کچھ لوگوں کی زبانیں کاٹنا پڑیں گی
پھر کافی عرصہ کمار نے بادشاہی کئیں سال گزر گے لیکن پوری سلطنت میں چوری نہ ہوئی ۔۔۔۔۔

14/08/2024

اللّٰہ پاک ہمارے وطن عزیز کی حفاظت فرمائے اور حقیقی معنوں میں ایک قوم بننے کا شعور عطا فرمائے آمین:
اہل وطن کو جشن آزادی مبارک

14/08/2024
20/04/2023

عید کے دن دوسروں کی طرف دیکھ کر نماز پڑھنے سے بہتر ہے یہ ترتیب پانچ منٹ نکال کر دیکھ لی جائے تو ان شاءاللہ آسانی ہو گی اور ثواب بھی مکمل ملے گا

20/04/2023

عید کے دن دوسروں کی طرف دیکھ کر نماز پڑھنے سے بہتر ہے یہ ترتیب پانچ منٹ نکال کر دیکھ لی جائے تو ان شاءاللہ آسانی ہو گی اور ثواب بھی مکمل ملے گا

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Lahore