20/02/2026
Our school formally bid farewell to Mr. Nisar Ahmed Bhatti on the occasion of his retirement.
After years of dedicated service to the institution, he now begins a new chapter of life. The management, staff, and students express their sincere appreciation for his services and commitment.
We extend our best wishes to Mr. Nisar Ahmed Bhatti for good health, happiness, and a peaceful retirement.
26/09/2025
کلاس نہم و دہم کے طلباء شیلڈ وصول کرتے ہوئے ۔
24/09/2025
جی ہاں آپ نے بالکل ٹھیک سنا ہے !
گورنمنٹ ہائی سکول گھونڈ میں نئے داخل ہونے والے طلباء کو جملہ سٹاف کیطرف سے مفت کتابیں ،کاپیاں ، یونیفارم ، بستہ اور سٹیشنری دی جا رہی ہے ۔
آج ہی بچے کا داخلہ یقینی بنائیں ۔
نوٹ : ب فارم لازمی ساتھ لائیں ۔
19/09/2025
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گھونڈ میں 15 ستمبر 2025 سے 30 ستمبر تک نئے داخل ہونے والے طلباء میں فری یونیفارم، فری کتابیں، فری
-سٹیشنری فری بستہ اور فری کاپیاں دی جا رہی ہیں
نوٹ : ب فارم لازمی ہمراہ لائیں ۔
26/07/2025
گورنمنٹ ہائی سکول گھونڈ کے ہونہار طالب علم عبداللہ بن نور حسن کو میٹرک میں 1004 نمبر حاصل کر کے پہلی پوزیشن لینے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
18/02/2025
Save water Save Life
students of Govt Boys High School Ghowind Lahore participating in save water save life activities
13/02/2025
اہل علاقہ سے گزارش ہے کہ آپ بھی اپنے پیاروں کے نام کا ایک پودا ضرور لگائیں ۔
12/02/2025
گورنمنٹ ہائی سکول گھونڈ کے طلبا شجر کاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے ۔۔
13/09/2024
مکھندر پال سنگھ اوپل اپنے آباؤاجداد کی یادیں سمیٹنے گورنمنٹ ہائی سکول گھونڈ میں ۔