Alkahaf Educational System AES- Lahore Campus

Alkahaf Educational System AES- Lahore Campus An inclusive school system for Huffaz . Leading with Faith, Advancing with Technology

Unlock your child's potential and Give your child the gift of a bright future with quality education while nurturing their Islamic

𝐖𝐡𝐲 𝐂𝐡𝐨𝐨𝐬𝐞 𝐀𝐥 𝐊𝐚𝐡𝐚𝐟 𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐒𝐲𝐬𝐭𝐞𝐦? Our vision Is To provide an educational system to our new generation that enables them to seek the pleasure of Allah (SWT) in this world and the hereafter. Al-Kahaf Educational System provides students with a richly Islamic envi

ronment highly conducive to learning with the contemporary education system, where we inculcate in them Islamic values, a sense of responsibility, develop their skills, and prepare them for this world and the world hereafter

Alkahaf Sasti Roti Project | Alkahaf Educational Foundation
03/08/2025

Alkahaf Sasti Roti Project | Alkahaf Educational Foundation

الکہف ایجوکیشنل سسٹم (AES) میں کراٹے کلاسز کے نمایاں طلباء کو پنک بیلٹ اور سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔ طلباء کی محنت کا اعترا...
12/10/2024

الکہف ایجوکیشنل سسٹم (AES) میں کراٹے کلاسز کے نمایاں طلباء کو پنک بیلٹ اور سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔ طلباء کی محنت کا اعتراف ایک خصوصی تقریب میں کیا گیا، جہاں اساتذہ نے بھی شرکت کی۔"

*الکہف ایجوکیشنل سسٹم (A.E.S)میں والدین اور اساتذہ کی میٹنگ*"الکہف ایجوکیشنل سسٹم (A.E.S) نے P.T.M کا انعقاد کیا جس کا م...
05/10/2024

*الکہف ایجوکیشنل سسٹم (A.E.S)میں والدین اور اساتذہ کی میٹنگ*
"الکہف ایجوکیشنل سسٹم (A.E.S) نے P.T.M کا انعقاد کیا جس کا مقصد بچوں کی کارکردگی سے والدین کو آگاہ کرنا اور ان سے متعلق والدین کے ساتھ مشاورت کرنا تھا۔ اساتذہ نے بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر بات چیت کی اور والدین کو مفید مشورے دیے۔ والدین اور اساتذہ نے مشترکہ طور پر بچوں کی تعلیم پر غور و فکر کیا اور ان کی بہتر تعلیم کے لئے مفید تجاویز پیش کیں۔اس موقع پر منتھلی ٹیسٹ میں اچھے نمبر حاصل کرنے والے طلبا کو انعامات بھی دیے گئے۔
الکہف ایجوکیشنل سسٹم نے ہمیشہ بچوں کی تعلیمی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ الکہف ایجوکیشنل سسٹم کا مقصد نہ صرف تعلیمی معیار کو بلند کرنا ہے بلکہ بچوں کو ایک اسلامی ماحول فراہم کرنا بھی ہے، جس میں ان کی اخلاقی و روحانی تربیت کو ممکن بنایا جا سکے

"𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐓𝐞𝐚𝐜𝐡𝐞𝐫𝐬' 𝐃𝐚𝐲! Today, we celebrate the incredible dedication, hard work, and passion of teachers who inspire, gui...
05/10/2024

"𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐓𝐞𝐚𝐜𝐡𝐞𝐫𝐬' 𝐃𝐚𝐲! Today, we celebrate the incredible dedication, hard work, and passion of teachers who inspire, guide, and shape the future. Thank you for making a difference in the lives of so many!"

24/09/2024

الکہف ایجوکیشنل سسٹم کے طالب علم محمد خزیمہ کی خوبصورت آواز میں نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم

بچپن سے ہی بچوں کا تعلق اللہ کے ساتھ جوڑنا اساتذہ اور والدین کی اہم زمہ داری ہےاسی زمہ داری کو پورا کرنے کیلیے الکہف ایج...
23/09/2024

بچپن سے ہی بچوں کا تعلق اللہ کے ساتھ جوڑنا اساتذہ اور والدین کی اہم زمہ داری ہے
اسی زمہ داری کو پورا کرنے کیلیے الکہف ایجوکیشنل سسٹم کے اساتذہ اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے

آزادی کمپیٹیشن نقد انعامات جیتنے کا سنہری موقع پہلا انعام 5000دوسرا انعام 3000تیسرا انعام 2000اگر آپ الکہف آزادی کمپیٹیش...
07/08/2024

آزادی کمپیٹیشن
نقد انعامات جیتنے کا سنہری موقع
پہلا انعام 5000
دوسرا انعام 3000
تیسرا انعام 2000
اگر آپ الکہف آزادی کمپیٹیشن میں حصہ لینے کیلیے تیار ہیں تو ہدایت نامہ پڑھنا نہ بھولیں ۔

الکہف آزادی کمپیٹیشن آزادی کمپیٹیشن میں حصہ لینے کے خواہشمند ہیں تو یہ ہدایات آپ کیلیے ہیں ۔
07/08/2024

الکہف آزادی کمپیٹیشن
آزادی کمپیٹیشن میں حصہ لینے کے خواہشمند ہیں تو یہ ہدایات آپ کیلیے ہیں ۔

06/08/2024

الکہف ایجوکیشنل سسٹم، لاہور کیمپس میں داخلہ جاری ہے۔
اسلامی اقدار کے ساتھ تعلیمی معیار ہماری اولین ترجیح
الکہف ایجوکیشنل سسٹم، لاہور کیمپس میں چار سالہ میٹرک پروگرام کا آغاز کر دیا گیا پے ایک جدید اسلامی نظامِ تعلیم
اہلیت:
- عمر: کم از کم 11 سال، زیادہ سے زیادہ 13 سال
- تعلیم: پرائمری یا اس کے مساوی
- داخلہ :ٹیسٹ اور انٹرویو کے بعد ہو گا
اڈریس:
الکہف ایجوکیشنل فاؤنڈیشن، ٹاؤن شپ لاہور

آزادی کے رنگ الکہف کے سنگ ہم آپ کے ٹیلنٹ کو دیکھنے اور مل کر آزادی کا جشن منانے کے منتظر ہیں۔آزادی کے اس خوبصورت موقع پر...
06/08/2024

آزادی کے رنگ الکہف کے سنگ ہم آپ کے ٹیلنٹ کو دیکھنے اور مل کر آزادی کا جشن منانے کے منتظر ہیں۔
آزادی کے اس خوبصورت موقع پر الکہف کے طلباءو طالبات کے ساتھ دلچسپ کمپیٹیشن میں حصہ لے کر نقد انعامات جیتیں!
ہدایات
1. ترانہ: قومی ترانہ شوق اور جزبےکے ساتھ گاتے ہوئے ایک منٹ کی ویڈیو ریکارڈ کریں۔(برائےطلباء)
2. تقریر: آزادی کی اہمیت پر تقریر کرتے ہوئے ایک منٹ کی ویڈیو ریکارڈ کریں۔(برائےطلباء)
3. آرٹ ڈیزائننگ: چارٹ سائز کی ایک ایسی پینٹنگ بنائیں جو پاکستان کی ثقافت، ورثے، یا تحریک آزادی کی نمائندگی کرتی ہو۔(برائے طلباء طالبات)
نوٹ:آپ ترانہ یا تقریر کے کسی ایک کمپیٹیشن میں حصہ لینے کے اہل ہیں۔
مقابلہ میں حصہ لینے والے طلباء وطالبات کی عمر14 سال سے کم ہونا ضروری ہے
اپنی ویڈیوز اور پینٹنگ 8اگست سے پہلے جمع کروانا نہ بھولیں!
رابطہ نمبر: 030766600982
۔

Address

Plot 12, Township Block 1 Sector B 1 Lahore, Punjab
Lahore
54600

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 16:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkahaf Educational System AES- Lahore Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category