Madni Quran Academy

Madni Quran Academy We provide online classes for Holy Quran reading, memorization and reciting.

📖 Learn Quran Online From the Comfort of Your Home! ✨Are you looking for a reliable, high-quality, and flexible way for ...
18/07/2026

📖 Learn Quran Online From the Comfort of Your Home! ✨
Are you looking for a reliable, high-quality, and flexible way for your children to learn the Holy Quran? Madni Quran Academy brings personalized Quran education right to your doorstep with expert guidance and care.

🌟 Why Choose Madni Quran Academy?
* 👨‍🏫 Qualified Teachers: Experienced and dedicated tutors who provide personalized attention to every student.

* ⏰ Flexible Timings: Learn at a time that perfectly suits your daily routine and busy lifestyle.

* 👤 1-on-1 Classes: Focused individual sessions to ensure better, faster, and more effective learning.

* 📚 Comprehensive Courses: Specializing in Tajweed, Hifz, Nazra, Translation, and Islamic Supplications.

🎁 Special Offer:
Start your child's spiritual journey with a 3-Day Free Trial Class today and experience our teaching quality firsthand!

📞 Enroll Now & Connect with the Book of Allah:

* 🟢 WhatsApp Us: +923326945217

* 🚀 Take the first step towards a blessed journey today!
Hashtags:

📖 Learn Quran Online From the Comfort of Your Home! ✨Are you looking for a reliable, high-quality, and flexible way for ...
15/07/2026

📖 Learn Quran Online From the Comfort of Your Home! ✨
Are you looking for a reliable, high-quality, and flexible way for your children to learn the Holy Quran? Madni Quran Academy brings personalized Quran education right to your doorstep with expert guidance and care.

🌟 Why Choose Madni Quran Academy?
* 👨‍🏫 Qualified Teachers: Experienced and dedicated tutors who provide personalized attention to every student.

* ⏰ Flexible Timings: Learn at a time that perfectly suits your daily routine and busy lifestyle.

* 👤 1-on-1 Classes: Focused individual sessions to ensure better, faster, and more effective learning.

* 📚 Comprehensive Courses: Specializing in Tajweed, Hifz, Nazra, Translation, and Islamic Supplications.

🎁 Special Offer:
Start your child's spiritual journey with a 3-Day Free Trial Class today and experience our teaching quality firsthand!
📞 Enroll Now & Connect with the Book of Allah:
* 🟢 WhatsApp Us: +923326945217
* 🚀 Take the first step towards a blessed journey today!
Hashtags:

14/05/2024

مولاناشمس الحق افغانیؒ سے ایک قاد یانی جج نے پوچھا:
"`نبوت کیا چیز ہے؟`"
مولانا شمس الحق افغانیؒ فرمانے لگے:
"نبوت اعلٰی منصب ہے، اللہ جل شانہ جِسے چاہے دے دیتاہے۔"
قاد یانی بولا:
"جب اتنا اچھا منصب ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے۔"
مولانا شمس الحق افغانیؒ نے 100 روپے کا نوٹ نکال کر فرمایا:
"یہ نوٹ کیساہے؟؟"
اُسی زمانے میں سو روپے کا نوٹ، بڑا نوٹ تھا۔
قاد یانی بولا:
"یہ تو اعلٰی چیز ہے۔"
مولانا شمس الحق افغانیؒ نے فرمایا:
"جب اتنی اعلی چیز ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے۔ ایک مُہر میں اپنی طرف سے بناؤنگا اور جعلی نوٹ تیار کر کے عام کرتا رہونگا۔"
قاد یانی جج بولا:
"یہ کام اگر آپ نے کیا تو آپ مجرم ہونگے اور سزا کے مستحق ہونگے۔ اِس کام کی اتھارٹی صرف حکومت کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں۔۔"
مولاناشمس الحق افغانیؒ نے فرمایا:
ٹھیک ہے۔۔
اب یہ سمجھو کہ نبوت اگرچہ اعلٰی منصب ہے، مگر اسکی اتھارٹی صرف اللہ تعالی کے پاس ہے۔ جسکو وہ چاہے نبی بنادیتاہے۔۔ اب آپ لوگوں نے اپنا جعلی نبی بنایا ہے تو اس لئے آپ لوگ اللہ پاک کے نزدیک مجرم ہیں۔۔۔

ختمِ نبوت زندہ باد💚

11/05/2024

"جنات💀💀، بیوی اور چِلہ‎"‎👺👺
(‎
‎.‎
ﺍﯾﮏ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﺑﮩﺖ ﺧﺮﺍﺏ ﺗﮭﮯ۔‎ ‎ﮐﻮﺋﯽ ﺑﭽﺖ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ۔ ﮐﺎﻓﯽ ﻣﺸﮑﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭہ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﯾﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻣﺎﻍ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺟِﻦ ﻗﺎﺑﻮ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍس‎ ‎کو ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮ‎ ‎کہ‎ ‎ﺩﻭﻟﺖ ﮐﻤﺎﺋﯽ ﺟﺎﺋﮯ؟
ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﮐﺎ ﭘﺘﮧ ﻣﻼ ﺟﻮ ﻋﻤﻠﯿﺎﺕ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻣﺪﺩﮔﺎﺭ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﭼﺎﻟﯿﺲ ﺩﻥ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻣﺠﺮﺏ ﻋﻤﻞ ﺑﺘﺎﯾﺎ۔
ﻋﻤﻞ ﮐﮯ‎ ‎ﻟﯿﮯ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ‎ ‎اس نے‏ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﻤﺮﮮ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﮐﯿﺎ۔
ان‎ ‎ﺻﺎﺣﺐ نے بتایا‎ ‎کہ۔۔۔۔
ﺗﯿﻦ ﺩﻥ ﻋﻤﻞ ﭼﻠﺘﺎ ﺭﮨﺎ۔ ﻣﺠﮭﮯ ﮈﺭﺍﺅﻧﯽ ﺷﮑﻠﯿﮟ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﯽ ﺗﮭﯿﮟ۔ ﭼﻮﺗﮭﯽ ﺭﺍﺕ ﮐﺎ ﻋﻤﻞ ﺟﺎﺭﯼ ﺗﮭﺎ۔ ﻣﯿﮟ ﺣﺼﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺍﯾﮏ ﺧﻮﻓﻨﺎﮎ ﻧﺴﻮﺍﻧﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺁﺋﯽ:
''ﻣُﻨﮯ ﮐﮯ ﺍﺑﺎ، ﻣﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﮉﺭ ﻓﺮﯾﺞ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﻻﺋﯿﮟ"
ﻣﯿﮟ ﭼﻮﮐﻨﺎ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﮨﻮﺍﺋﯽ ﻣﺨﻠﻮﻕ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻨﮓ ﮐﺮﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﺍ ﻋﻤﻞ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮨﮯ۔
ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﻧﮯ ﺗﺎﮐﯿﺪ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺟﯿﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﺣﺎﻻﺕ ﮨﻮﮞ، ﺣﺼﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮﮌﻧﺎ
ﻭﺭﻧﮧ ﺟﺎﻥ ﮐﺎ ﺧﻄﺮﮦ ﮨﻮ‎ ‎ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔
ﺁﻭﺍﺯ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺁﺋﯽ‎:‎
"ﻣُﻨﮯ ﮐﮯ ﺍﺑﺎ، جلدی‎ ‎ﻓﯿﮉﺭ ﻻﺋﯿﮟ‎"‎
ﻣﯿﮟ ﻧﻈﺮ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ۔ ﺩﺱ ﻣﻨﭧ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﭼﮍﯾﻞ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﯽ ﺷﮑﻞ ﺩﮬﺎﺭﮮ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﭼﻠﯽ ﺁ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ۔
ﻣﯿﮟ ﺑﻼ ﺧﻮﻑ ﻭِﺭﺩ ﮐﺮﺗﺎ ﺭﮨﺎ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺣﺼﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﺗﮭﺎ۔
ﻭﮦ ﭼﮍﯾﻞ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺁ ﭘﮩﻨﭽﯽ۔
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻭِﺭﺩ ﺗﯿﺰ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ۔
ﺍُﺱ ﮐﮯ ﮨﺎتھ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﻠﻦ ﺗﮭﺎ۔
ﻣﯿﮟ ﭘﻮﺭﯼ ﮨﻤﺖ ﺳﮯ ﺑﻮﻻ‎:‎
"ﺟﺎ ﺑﮭﺎﮒ ﺟﺎ ﭼﮍﯾﻞ ﮐﮩﯿﮟ ﮐﯽ، ﺗُﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﮐﭽھ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮕﺎﮌ ﺳﮑﺘﯽ"
ﺑﺲ ﺍﺗﻨﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﭼﮍﯾﻞ ‎ﺣﺼﺎﺭ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮔﮭﺲ ﺁﺋﯽ ﺍﻭﺭ۔۔۔
*** ﺩﮬﭙﺎ ﺩﮬﭗ ﺩﮬﻨﺎ ﺩﮬﻦ ***
ﺑﯿﻠﻦ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﯿﭩﻨﮯ ﻟﮕﯽ۔
ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﺟﻨﺎﺕ ﮐﯽ ﭼﺎﻝ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ﺭﮨﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﻣﺠﮭﮯ ﺁﺯﻣﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﭼﮍﯾﻞ ﺳﮯ ﻣﺎﺭ ﮐﮭﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺣﺼﺎﺭ ﮐﮯ باہر کھڑے سارے ﺟﻨﺎﺕ ﭘﯿﭧ ﭘﮑﮍﮮ ﺯﻭﺭ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﮨﻨﺲ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ۔
ﺟﺐ ﭼﮍﯾﻞ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺎﺭ ﻣﺎﺭ کہ ﺗﮭﮏ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ‎ ‎ﻣﺠﮭﮯ ﮔﮭﺴﯿﭧ ﮐﺮ ﺣﺼﺎﺭ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﺎﻻ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﺑﺪﺗﻤﯿﺰ ﺟِﻦ ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺁ کہ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ:
''ﺳﺮﮐﺎﺭ، ﭘﮩﻠﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﮕﻢ ﻧﻮﮞ ﻗﺎﺑﻮ ﮐﺮﻭ ﻓﯿﺮ ﺳﺎﮈﺍ ﺳﻮﭼﻨﺎ۔"
😂😂😂😂

منقول

10/05/2024

*`‏تم مجھے میرے مرحوم بیٹے جیسے لگتے ہو`*😢😢

ایک بیس بائیس سالہ نوجوان ہائپر سٹار میں داخل ہوا اور کچھ خریداری کر ہی رہا تھا کہ اسے محسوس ہوا کہ ایک خاتون اس کا تعاقب کر رہی ہے، مگر اس نے اسے اپنا شک سمجھتے ہوئے نظر انداز کیا اور خریداری میں مصروف ہوگیا۔ ‏لیکن وہ عورت مستقل اس کا پیچھا کر رہی تھی۔ اب کی بار اس نوجوان سے رہا نہ گیا۔
وہ یک لخت خاتون کی طرف مڑا اور پوچھا: خیریت ہے؟
عورت: بیٹا آپ کی شکل میرے مرحوم بیٹے سے بہت زیادہ ملتی جلتی ہے۔‏میں نہ چاہتے ہوئے بھی آپ کو اپنا بیٹا سمجھتے ہوئے آپ کے پیچھے چل پڑی۔
عورت نے یہ کہا اور اس کی آنکھوں سے آنسو بہنا شروع ہوگئے۔
نوجوان: کوئی بات نہیں امی جی آپ مجھے اپنا بیٹا ہی سمجھیں۔
عورت: بیٹا کیا ایک دفعہ پھر آپ مجھے‏امی جی کہو گے؟
نوجوان نے اونچی آواز سے کہا جی امی جی......
لیکن خاتون نے گویا نہ سنا ہو۔
نوجوان نے پھر بلند آواز سے کہا جی امی جی....
عورت نے سنا اور نوجوان کے دونوں ہاتھ‏پکڑ کے چومے، اپنی آنکھوں سے لگائے اور روتے ہوئے وہاں سے رخصت ہوگئی۔
نوجوان اس منظر کو دیکھ کر اپنے آپ پر قابو نہ رکھ سکا اور بے اختیار اس کی آنکھوں سے آنسو نکل پڑے، اور وہ اپنی خریداری پوری کیے بغیر واپس چل دیا۔‏کاؤنٹر پر پہنچا تو کیشیئر نے دس ہزار کا بل تھما دیا....
نوجوان نے پوچھا دس ہزار کیسے؟
کیشیئر : آٹھ سو کا بل آپ کا ہے اور نو ہزار دو سو آپ کی والدہ کا، جنھیں آپ ابھی‏ امی جی امی جی کہہ رہے تھے۔
وہ دن اور آج کا دن، وہ نوجوان اپنی حقیقی امی کو بھی خالہ جان کہتا ہے۔

09/05/2024

سیاحوں کا ایک گروہ مگرمچھ کے فارم کا دورہ کر رہا تھا اور وہ مگرمچھ کی جھیل کے بیچ میں تیرتے ہوئے ڈھانچے میں تھے۔

فارم کے مالک نے چیخ کر کہا: "جو کوئی پانی میں چھلانگ لگا کر تیر کر ساحل پر آئے گا، اسے 10 ملین ڈالر ملیں گے۔ زندگی تو سب کو پیاری تھی سب خاموشی سے اسے دیکھے جارہے تھے۔

اچانک ایک آدمی نے پانی میں چھلانگ لگا دی۔ مگرمچھوں نے اس کا پیچھا کیا لیکن بڑی قسمت سے وہ محفوظ رہا۔ مالک نے اعلان کیا: "ہمیں ہمارا winner مل گیا ہے!!!"

اپنا انعام حاصل کرنے کے بعد، وہ شخص اور اس کی بیوی ہوٹل کے کمرے میں واپس آگئے۔ آدمی اپنی بیوی سے کہتا ہے: "میں خود چھلانگ نہیں لگائی تھی بلکہ کسی نے مجھے دھکا دیا تھا !!!"

اس کی بیوی مسکرائی اور سرد لہجے میں بولی: "یہ میں تھی!"

سبق: "ہر کامیاب مرد کے پیچھے ہمیشہ ایک عورت ہوتی ہے جو اسے تھوڑا سا دھکا دیتی ہے" 😁

09/05/2024

ایک دن بشیر چرسی تبلیغ والوں کے ہاتھ لگ گیا۔انہوں نے بشیر کی چرس چھڑوا کر اسے تبلیغ پر لگا دیا۔ اب وہ جماعت کے ساتھ جہاں بھی گشت پہ جاتا تو اس کا تعارف یوں کروایا جاتا،
"یہ ہمارے بشیر بھائی ہیں یہ پہلے چرسی تھے لیکن جب سے تبلیغ کے کام سے جڑے ہیں اللہ نے ان کو ہدایت دے دی ہے۔"
جب تین ماہ گزرے تو امیر صاحب نے ایک دن گشت پہ نکلتے ہوے اعلان کیا کہ "آج سب گھروں میں دعوت کا کام بشیر چرسی کرے گا۔"
پہلے گھر پہ دستک دی۔صاحب خانہ باہر نکلے تو بشیر چرسی اس سے یوں ہمکلام ہوا،
۔
"میرا نام بشیر ہے۔ میں پہلے چرس پیتا تھا لیکن صرف چار لوگ یہ بات جانتے تھے۔ جب سے ان لوگوں کے ہاتھ چڑھا ہوں پورے شہر کو پتہ لگ گیا ہے۔"

Address

Lahore

Telephone

+923326945217

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madni Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Madni Quran Academy:

Shortcuts

Share