Mumtaz Method

Mumtaz Method English Grammar in a nutshell
Learn English Grammar with a unique methodology. Mumtaz Method

26/11/2023

جس نے اپنے مخسن کا شکر ادا نہیں کیا اسنے اپنے رب کا شکر ادا نہیں کیا دعا تقدیر کو بدل دیتی ہے یہ اتنی قدرو منزلت رکھتی ہےآ پ کی دعاؤں سے خدمت کا سلسلہ الحمدللہ دوبارہ شروع ہوا میں آ پ کا شکرگزار ہوں

29/07/2023

قران پاک میں ارشاد باری تعالی ہے تنگی کے بعد اسانی ہے تنگی کے بعد اسانی ہے اس کا مطلب ہوا کہ صبر کے بعد ہی اس کا پھل ملے گا

26/07/2023
22/07/2023

بچوں کو ایک منٹ رک کر جواب دینے کی عادت ڈالیں وہ زندگی میں ایک کامیاب انسان بن جائیں گے

20/07/2023

صبر کرنا مشکل عمل ہے لیکن اس کا پھل بہت میٹھا ہوتا ہے

18/07/2023

اگر انسان اپنا احتساب کرنا سیکھ لے تو سمجھ لے اسے دنیا و آ خرت کی کامیابی مل گئی پھر اس کا ہر عمل اللہ اور اسکے محبوب کی منشا کے مطابق ہوگا غم اس کے قریب نہ آ ئیے گا میں نے یہی دیکھا ہے آ پ بھی آ ز مائیں مشکل ہے ناممکن نہیں

16/07/2023

میرے لئے انتہائی محترم ہستی لالہ معین الدین خان مرحوم کے ساتھ آ خری ملاقات میں ایک جملہ یادگار تھا شہزاد بھائی لاہور میں ا کر ایک بات سیکھی سارا دن سونا اور ساری رات جاگنا یہ عمل انسان کی ذہنی اور جسمانی صلاحیتوں کو تباہ
کر دیتا ہے کام کرنے کا شیڈول طے ہونا نا ممکن۔فیصلہ آ پ نے کرنا ہے

15/07/2023

,جو لوگ کام کو مصیبت خیال کرتے ہیں بے ذائقہ زندگی گزارتے ہیں اور جو لوگ کام سے لطف اندوز ہوتے ہیں وہ خوشگوار زندگی سے لطفِ اندوز ہوتے ہیں کام تو ہو ہی جانا ہوتا ہے کام سے لطف اندوز ہونا سیکھیں کام آ سان ہو جائے گا

14/07/2023

فرمان خداوندی ہے ہم دنوں کو انسانوں میں پھیرتے رہتے ہیں اعتدال پسند انسان اس فطری تبدیلی میں پریشان نہیں ہوتے اعتدال پسند رہنا سیکھیں اللہ خوش رکھے

12/07/2023

تجدید تعلق کےلئے دیئے گئےا پ کے چند لمحات آ پ کے رشتوں کو خوبصورت بناتے ہیں اور اللہ اسے پسند فرماتا ہے

Address

Lahore
05450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mumtaz Method posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Mumtaz Method:

Shortcuts

Share

Category