16/06/2023
*المصطفی آنلائن قرآن آکیڈمی*
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
عزیزان محترم
میں آن لائن قرآن ٹیچر ہوں پاکستان 🇵🇰امریکہ🇺🇸 کینیڈا🇨🇦 آسٹریلیا 🇦🇺 لندن🇦🇮 اور دنیا بھر میں رہنے والے مسلمانوں کے لیے خوشخبری❤️❤️آپ اور آپ کے خاندان کے بچے سیکھ سکتے ہیں"
(1) ناظرہ قرآن مع تجوید
(2)حفظ القرآن مع تجوید
قرآن پاک کا ترجمہ تفسیر
(3) مسنون دعائیں
(4) نماز اور کلمے
📞 ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ
03445822515
24 گھنٹے دستیاب ہے۔
Assalam O Alaikum Brothers And Sisters"
I am Online Quran teacher Good news for Muslims living in Pakistan 🇵🇰 America🇺🇸 Canada🇨🇦 Australia 🇦🇺 London🇦🇮 and around the world❤️❤️You and your family's children can learn
(1) Nazra Quran with tajweed
(2) Hifz ul Quran with tajweed
(3) Tafseer ul Quran
(4)Masnon Dua's & Namaz
📞 Contcat us
whtsapp +03445822515
05/06/2023
*المصطفی آنلائن قرآن آکیڈمی*
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
عزیزان محترم
میں آن لائن قرآن ٹیچر ہوں پاکستان 🇵🇰امریکہ🇺🇸 کینیڈا🇨🇦 آسٹریلیا 🇦🇺 لندن🇦🇮 اور دنیا بھر میں رہنے والے مسلمانوں کے لیے خوشخبری❤️❤️آپ اور آپ کے خاندان کے بچے سیکھ سکتے ہیں"
(1) ناظرہ قرآن مع تجوید
(2)حفظ القرآن مع تجوید
قرآن پاک کا ترجمہ تفسیر
(3) مسنون دعائیں
(4) نماز اور کلمے
📞 ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ
03445822515
24 گھنٹے دستیاب ہے۔
Assalam O Alaikum Brothers And Sisters"
I am Online Quran teacher Good news for Muslims living in Pakistan 🇵🇰 America🇺🇸 Canada🇨🇦 Australia 🇦🇺 London🇦🇮 and around the world❤️❤️You and your family's children can learn
(1) Nazra Quran with tajweed
(2) Hifz ul Quran with tajweed
(3) Tafseer ul Quran
(4)Masnon Dua's & Namaz
📞 Contcat us
whtsapp +03445822515
المصطفی آنلائن قرآن اکیڈمی
قرآن مجید اور تعلیمات علوم آل محمداور فقہی مسائل سیکھن�
23/03/2022
*سوتے وقت, چار قیمتی عمل*
حضرت فاطمہ زہرا (س) نے فرمایا: ایک رات میں سونے کے لیے تیار تھی کہ میرے والد، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ سلم میرے پاس تشریف لائے اور فرمایا: *اے فاطمہ* ! جب تک چار اعمال انجام نہ دیں نہ سویا کریں!
1- پورے قرآن کی تلاوت کرنا.
2- انبیاء کو شفیع بنانا.
3- اہل ایمان کو راضی کرنا.
4- فریضہ حج اور عمرہ ادا کرنا۔
حضرت یہ کہہ کر نماز پڑھنے لگے۔ میں منتظر رہی جیسے ہی آپ کی نماز ختم ہو گئی میں نے فوراً عرض کیا: یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کیا آپ نے مجھے چار عظیم کام کرنے کا حکم دیا ہے لیکن اس محدود وقت میں یہ کیسے ممکن ہیں؟
میرے بابا مسکرائے اور فرمایا: اے فاطمہ! جب بھی آپ سونے سے پہلے تین بار سورہ اخلاص " *قل ھو اللہ احد* " پڑھیں تو گویا آپ نے قرآن ختم کر لیا.
اور جب بھی آپ مجھ پر اور پچھلے انبیاء پر درود و سلام بھیجیں گے، تو ہم آپ کے شفیع بنیں گے۔
*«اللهم صل علي محمد و آل محمد و علي جميع الانبياء و المرسلين»*
اور جب بھی آپ نے اپنے دینی بھائیوں اور بہنوں کے لیے استغفار کریں تو آپ نے ان سب کو اپنے آپ سے راضی کیا:
*اس طرح استغفار کریں*
*«اللهم اغفر للمؤمنين و المؤمنات»*
اور جب بھی آپ یہ پڑھیں:
" *«سبحان الله و الحمدلله، ولا اله الا الله و الله اكبر»* تو آپ نے حج اور عمرہ ادا کیا ہے۔
حوالہ: مسند فاطمہ زہرا (س)، ص.118