The FM96.6 Voice of LCWU is organizing an on-air poetry competition in both Urdu and English language for the young girls of LCWU. Make your entries if you have tried your talent in poetry.
Feel free to contact me for further details.
P.S. no outsiders allowed!
Mass Communication department of LCWU
i create this page to share information and new happening in our department of mass communication
PAGE FOR MASS COMMUNICATION STUDENTS OF Lahore college for women university students.... :)
◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈ ░█░░░█░█░▄▀░█▀▀░░░░▀█▀░█░█░█░▄▀▀░ ░█░░░█░█▀░░░█▀░░▄▄░░█░░█▀█░█░░▀▄░ ░█▄▄░█░█░▀▄░█▄▄░░░░░█░░█░█░█░▄▄▀░ ◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻ (`'·.¸ (`'·.¸¤ ¸.·'´) ♥** WELCOME **♥ (¸.·'´(¸.·'´ ¤ `'·.¸)
♥▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬♥
♥ஜ۩۞۩ஜ I.S.K ஜ۩۞۩ஜ♥
♥▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬♥
22/10/2016
ﺍﺳﻼﻡ ﻧﮯ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﻗﯿﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﺳﮑﻮ ﮨﻮﺱ ﭘﺮﺳﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ۔۔
ﭘﺮﺩﮮ ﮐﻮ ﻏﻨﯿﻤﺖ ﺳﻤﺠﮭﻮ , ﻣﺼﯿﺒﺖ ﻣﺖ ﺳﻤﺠﮭﻮ ....
17/10/2016
Good morning
ربيع الاول کے دن لوگ کسی نہ کسی چیز پر محمّد (ص) کا نام دیکھنے کے چکّر میں ہوتے ہے، عاشورہ کے دن حسین (رض) کا، باقی دنوں میں الله کا نام سبزیوں، روٹیوں وغیرہ وغیرہ پر ... یہ سب کیا ہے؟ کیا ثابت کرنا چاہتے ہو؟ اسکا مطلب تو یہ ہوا که ہم لوگ ابھی تک شک میں ہیں اسلام، الله کی ذات اور محمّد (ص) کے ہستی کے بارے میں ...
خدارا یہ قرآن کس لئے ہے؟ احادیث کس لئے ہے؟ اور قرآن اور احادیث میں جو نشانات اور آیندہ وقتوں کیلئے پیشنگویاں کس لئے ہیں؟ یار بس کرو نکل جاؤ اس جہالت سے ...
ابھی تک ہمنے سبزیوں، روٹیوں، چاند وغیرہ وغیرہ پر بہت سارے نشانات دیکھے ... تو بتائے کتنا عمل کیا ہمنے اسلام پر؟ الله کے احکامات پر؟ حضور (ص) کے تعلیمات پر، حسین (رض) کے پیغام پر؟ مسلمانوں کے حالات کتنے بدلے؟ ہم وہی کے وہی ہے بلکے بدتر ہوتے جا رہے ہیں ...
ہم صرف ڈراموں اور جہالت میں بہت مہارت رکھتے ہیں اور جب بات عمل کی ہو تو ادھر ادھر کا راستہ اپنا کر وہی جہالت کی زندگی گزار رہے ہوتے ہیں .... اس جہالت کی اکثریت ہمارے ہاں پاکستان، افغانستان اور ہندوستان جیسے ممالک میں بہت زیادہ ہے ... تبھی تو ہمارے اندر اسلام اور مسلمانی کی یہ کمزور حالت ہے ....
اور جب ہمارے حالات سہی بگڑ جاتے ہیں تو پھر کہتے که مولویوں کی ایسی کی تیسی یہ سب مولویوں کی وجہ سے ہم اسلام سے دور ہیں... بھائی مولوی نے آپکو گلے سے نہیں پکڑا ہے ... اگر دنیاوی تعلیم حاصل کر سکتے ہو تو ساتھ ساتھ دینی تعلیم کیوں حاصل نہیںکرتے؟ تاکه نہ مولوی سے گلہ ہو نہ کسی اور سے ... ہر شخص کو چاہئے که اپنے اولاد کو دیندار بناؤ اگر سبکو نہیں بناسکتے تو کم از کم ایک بیٹے کو ضرور عالم بناؤ ... دنیاوی تعلیمات پر ہم لاکھوں روپے خرچ کرتے ہیں اس کے باوجود اکثر اولاد سہی راستے کے بجاے اور بگڑجاتے ہیں ... تو کیا فائدہ سے نافرمان اولاد کا؟ جو اخلاق اور شعور دینی تعلیم دیتی ہے وہ دنیا کی کوئی بھی تعلیم نہیں دے سکتی .... الله ہمیں سہی راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرماے .... دعا میں مجھے ضرور یاد رکھئےگا ...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Lahore College For Women University
Lahore
54000