eCLAN Academy

eCLAN Academy

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from eCLAN Academy, Education, Umer Khan Road Manawan Lahore, Lahore.

08/11/2024
15/03/2024

2nd Batch Start From 20 March2024

07/03/2024

سال 2024 میں نہم جماعت میں داخلہ لینے والے طلباء اسلامیات اور مطالعہ پاکستان دونوں کی موجودہ کتابیں پڑھیں گے۔

تاہم، سال 2025 میں نہم جماعت میں داخلہ لینے والے طلباء صرف اسلامیات کی نئی کتاب پڑھیں گے، سال 2026 میں دہم جماعت میں داخلہ لینے والے طلباء مطالعہ پاکستان کی نئی کتاب پڑھیں گے، سال 2025 میں داخلہ لینے والے بچے نہم میں صرف اسلامیات اور دہم میں مطالعہ پاکستان پڑھیں گے۔

05/03/2024

*10th Class Guess Paper*
*General Science Important Long Questions :*

1. What is thermal pollution, how it is produced, and its effects on the environment
2. Write a note on the Need of Energy
3. Traditional methods of producing electricity
4. Measures to preserve Energy.
5. Write a note on environmental degradation
6. Write a note on conventional current.
7. structure and uses of ammeter and voltmeter
8. What is a multimeter? its functions uses
9. Ohms law.
10. Explain DC and AC and give uses.
11. Structure and functions of galvanometer
12. write a note on types, charging and discharging of capacitor
13. types of radiations and their characteristics/features
14. write a note on the space program of Pakistan
15. Dangers of Nuclear Fuel.
16. What are radio Isotopes and given its benefits.
10th class important short questions 2024

*Unit No. 7 Energy*

1. difference between and the relationship of work and energy
2. definitions of all types of energy
3. definition of hydroelectric power
4. What are fossil fuels
5. Solar power and solar energy
6. definitions of the following
soldia waste

biomass
powers and its formula
BTU
greenhouse effect
nuclear waste
conservation of energy

*Unit NO. 8 Current Electricity*

1. Definitions of :
conventional current

random motion
Ohm's law
dielectric
capacitor
ferad
variable capacitor
transfarmer
fuse
solar pannel
potential difference
2. Differentiate between step-up and step-down transformer

3. differentiate between DC and AC

*Unit No. 9 Basic Electronics*

1. learn the difinitions of
semiconductor
doping
semiconductor diode
photodiode
software
data management
N-type and P-type semiconductors
floppy disc
2. difference between RAM and ROM
3. difference between hardware and software

4. analog quantities
5. information technology
6. telecommunication

*Unit No. 10 Science and technology*

1. learn the definitions of:
holograph
lithotripsy
total internal reflection
pharmaceutical chemistry
pharmacy
radioactivity
radioactive elements
2. definition and uses of isotopes
3. Ultrasound and its uses

4. difference between EEG and ECG
5. What is MRI and write its two uses
6. What is Angiography
7. two ways to protect from radiations
8. who and when discovered radio activity
9. characteristics and feature of gama radiations
10. Centrifugation

*Unit 11 Space and Nuclear program of Pakistan*

1. What is space suit

2. objectives of SPARCO
3. what is an artificial satellite?
4. write full form of SPARCO
5. CANUP
6. role of NIFA: جنرل سائنس 10th
یونٹ نمبر 7 توانائی

1. کام اور توانائی کے درمیان فرق اور تعلق
2. توانائی کی تمام اقسام کی تعریفیں۔
3. پن بجلی کی تعریف
4. جیواشم ایندھن کیا ہیں؟
5. شمسی توانائی اور شمسی توانائی
6. درج ذیل کی تعریفیں
فوجی فضلہ

بایوماس
طاقتیں اور اس کا فارمولا
بی ٹی یو
گرین ہاؤس اثر
ایٹمی فضلہ
توانائی کا تحفظ
یونٹ نمبر 8 موجودہ بجلی

1. کی تعریفیں:
روایتی کرنٹ

بے ترتیب تحریک
اوہ کے قانون
ڈائی الیکٹرک
capacitor
فراد
متغیر کیپسیٹر
ٹرانسفارمر
فیوز
شمسی پینل
ممکنہ فرق
2. سٹیپ اپ اور سٹیپ ڈاون ٹرانسفارمر کے درمیان فرق کریں۔

3. DC اور AC میں فرق کریں۔

یونٹ نمبر 9 بنیادی الیکٹرانکس

1. کی تعریفیں سیکھیں۔
سیمی کنڈکٹر
ڈوپنگ
سیمی کنڈکٹر ڈایڈڈ
فوٹوڈیوڈ
سافٹ ویئر
ڈیٹا مینجمنٹ
این قسم اور پی قسم کے سیمی کنڈکٹرز
فلاپی ڈسک
2. RAM اور ROM کے درمیان فرق
3. ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر کے درمیان فرق

4. ینالاگ مقداریں
5. انفارمیشن ٹیکنالوجی
6. ٹیلی کمیونیکیشن

یونٹ نمبر 10 سائنس اور ٹیکنالوجی

1. کی تعریفیں سیکھیں:
ہولوگراف
lithotripsy
مکمل اندرونی عکاسی
فارماسیوٹیکل کیمسٹری
فارمیسی
تابکاری
تابکار عناصر
2. آاسوٹوپس کی تعریف اور استعمال
3. الٹراساؤنڈ اور اس کے استعمال

4. EEG اور ECG کے درمیان فرق
5. MRI کیا ہے اور اس کے دو استعمال لکھیں۔
6. انجیوگرافی کیا ہے؟
7. تابکاری سے بچانے کے دو طریقے
8. ریڈیو سرگرمی کس نے اور کب دریافت کی۔
9. گاما شعاعوں کی خصوصیات اور خصوصیت
10. سینٹرفیوگریشن

پاکستان کا خلائی اور نیوکلیئر پروگرام یونٹ 11

1. خلائی سوٹ کیا ہے؟

2. سپارکو کے مقاصد
3. مصنوعی سیارہ کیا ہے؟
4. سپارکو کی مکمل شکل لکھیں۔
5. کینپ
6. نیفا کا کردار
10ویں کلاس جنرل سائنس کے اہم طویل سوالات

1. تھرمل آلودگی کیا ہے، یہ کیسے پیدا ہوتی ہے، اور ماحول پر اس کے اثرات
2. توانائی کی ضرورت پر ایک نوٹ لکھیں۔
3. بجلی پیدا کرنے کے روایتی طریقے
4. توانائی کو محفوظ رکھنے کے اقدامات۔
5. ماحولیاتی انحطاط پر ایک نوٹ لکھیں۔
6. روایتی کرنٹ پر ایک نوٹ لکھیں۔
7. ایمی میٹر اور وولٹ میٹر کی ساخت اور استعمال

8. ملٹی میٹر کیا ہے؟ اس کے افعال استعمال کرتا ہے۔
9. اوہم کا قانون۔
10. DC اور AC کی وضاحت کریں اور استعمال بتائیں۔
11. گیلوانومیٹر کی ساخت اور افعال
12. کیپسیٹر کی اقسام، چارجنگ اور ڈسچارج پر ایک نوٹ لکھیں۔
13. شعاعوں کی اقسام اور ان کی خصوصیات/خصوصیات
14. پاکستان کے خلائی پروگرام پر ایک نوٹ لکھیں۔
15. جوہری ایندھن کے خطرات۔
16. ریڈیو آاسوٹوپس کیا ہیں اور اس کے فوائد دیے گئے ہیں۔

24/02/2024

میٹرک سائنس و آرٹس کے امتحانات انگلش میں ہونگے،
سوالیہ پیپرز میں اردو میڈیم کی آپشن ختم کردی جائے گی۔
نئی پالیسی کا اطلاق 2025 سے ہوگا۔
2026 سے ایف اے کے تمام اختیاری مضامین کا امتحان بھی انگلش میں لیا جائے گا۔
پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت میٹرک کے امتحانات انگلش میں ہونگے۔
سوالیہ پیپرز میں اردو میڈیم کی آپشن ختم کردی جائے گی۔
اس وقت سوالیہ پیپرز میں اردو یا انگریزی کی دونوں آپشن موجود ہیں۔
سکولوں میں پہلی تا آٹھویں نصابی کتب پہلے ہی انگلش میں کی جاچکی ہیں۔
نئی پالیسی کی باقاعدہ منظوری پی بی سی سی کے اجلاس میں دی جائے گی۔
طلبہ نے اردوکی آپشن برقرار رکھنے کا مطالبہ کیاہے۔پنجاب ٹیچرز یونین کے جنرل سیکرٹری رانا لیاقت علی کا کہنا ہے نئی پالیسی کے تحت ہزاروں بچے فیل ہوجائیں گے۔
انگلشں میں امتحان لینے سے شرح خواندگی کم ہوگی۔ امتحان لینے سے قبل اساتذہ کو تربیت فراہم کی جانی چاہیے۔

23/02/2024

*پنجاب تعلیمی خبریں 💥*

☑️2024 سے پنجاب کے تمام بورڈز میں GPA/CGPA کا سسٹم شروع ہو رہا ہے ، اگست 2024 سے جن سٹوڈنٹس کا HSSC /SSC پارٹ ون کا رزلٹ آئے گا ان کے رزلٹ پر مارکس کے ساتھ GPA/CGPA بھی میشن ہو گا ، 2025 میں پارٹ 2 کے مارکس کے ساتھ GPA/CGPA مینشن ہو گا ، مگر پارٹ 1 کے رزلٹ کارڈ پر اور 2026 سے دونوں پارٹس کے رزلٹ کارڈ پر صرف CGPA/GPA مینشن ہو گا ، مارکس مینشن نہیں ہوں گے۔

☑️اگلے سال سے(نئے سیشن کےلیے) نہم کلاس میں صرف اسلامیات جبکہ دہم کلاس میں صرف مطالعہ پاکستان کا پرچہ ہو گا
ہر پیپر 100 مارکس کا ہو گا۔
اسلامیات لازمی کا 100مارکس کا پرچہ 9th میں 2025 اور مطالعہ پاکستان کا 100 مارکس کا پرچہ 10th میں 2026 میں لیے جانے گئے۔ اب ان مضامین کے پیپرز فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ایئر کی طرح ہوا کریں گے۔

☑️انٹرمیڈیٹ پارٹ 1 امتحانات 7 مئی 2024 سے شروع ہوں گے۔

☑️آئندہ سال 2025 سے تمام سرکاری اور پرائیوٹ سکول میں پنجم اور ہشتم کلاسز کا PEC کا امتحان ہوگا۔ پیک کے امتحان دیے بغیر کلاس ششم اور نہم میں داخلہ نہیں ہوگا۔

☑️میٹرک میں داخلہ لینے کے لیے آٹھویں پاس کا سرٹیفکیٹ لازم قرار۔

☑️پنجاب بورڈ میں 2025 سے میٹرک سائنس و آرٹس صرف انگلش میڈیم ہوگی۔
جبکہ 2026 سے ایف اے کے تمام اختیاری سبجیکٹ بھی انگلش میڈیم ہوں گے۔
*زرائع*

☑️اس سال پنجاب بورڈ میٹرک کا رزلٹ 3 ماہ کی بجائے کوووڈ 19 سے پہلے کی طرح سابقہ شیڈول کے مطابق 4 ماہ بعد آئے گا۔

☑️میٹرک پارٹ 2 امتحان یکم مارچ سے جبکہ میٹرک پارٹ 1 کا امتحان 19 مارچ سے شروع ہو گا۔

☑️میٹرک پارٹ 2 کا رزلٹ 20 جولائی کو جبکہ میٹرک پارٹ 1 کا رزلٹ 19 اگست کو آئے گا۔
*زرائع*

*☑️اب پنجاب کے تمام بورڈز میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سٹوڈنٹس چار سال تک جتنی بار چاہیں اپنے مارکس امپرو کر سکتے ہیں ۔* اس سے پہلے طلباء دو سال کے اندر چار بار اپنے مارکس امپرو کر سکتے ہیں جبکہ اب چار سال میں جتنی بار چاہیں اپنے مارکس امپرو کرنے کے لیے امتحان دے سکتے ہیں ۔ یہ قانون پنجاب کے تمام بورڈز پر لاگو ہوگا۔

☑️دسویں جماعت کی رول نمبر سلپ جاری کر دی گئی ہیں پرائیوٹ طلبہ اپنے بورڈ کی ویب سائٹ پر جا کر اپنی رول نمبر سلپ حاصل کریں۔

☑️اس دفعہ دہم رول نمبر سلپ پر ہی کلاس نہم میں پریکٹیکل والے سبجیکٹ میں حاصل کردہ مارکس لگے ہونگے ۔جِس سے پریکٹیکل لینے والے ٹیچر کو بچے کی قابلیت کا اندازہ ہو گا ۔

☑️پنجاب ایگزامینیشن کمیشن فروری کے آخری ہفتے میں سوالات پر مشتمل ڈیٹا بینک اپ لوڈ کرے گا۔ سکول سربراہان *28 فروری* تک آن لائن ڈیٹا سے پیپر تیار کریں گے۔ سرکاری سکولز میں *7 مارچ سے 20* مارچ تک سالانہ امتحانات ہوں گے۔ سرکاری سکولوں میں *31 مارچ* کو طلبہ کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔ اگلا تعلیمی سیشن یکم اپریل سے شروع ہوگا۔

☑️پنجاب کے تمام 9 تعلیمی بورڈز کو ختم کرکے ایک بورڈ بنانے کا فیصلہ۔

☑️بورڈ لاہور میں ہوگا۔

☑️پنجاب یونیورسٹی بی اے ، بی کام سپلیمنٹری رولنمبر سلپ آگئی ہیں۔

☑️علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2024ء میں پیش کئے گئے میٹرک، انٹر میڈیٹ پروگراموں کے داخلوں کی تاریخ میں لیٹ فیس چارجز کے ساتھ 5 مارچ 2024ء تک توسیع کر دی گئی ہے۔ جبکہ جاری طلبہ 27 فروری 2024ء تک بغیر لیٹ فیس چارجز کے انرولمنٹ کرواسکتے ہیں۔

04/02/2024

#پنجاب پولیس میں جو بھرتیاں آئی ہیں اس کے حوالے سے کافی لوگ سوال کر رہے تھے تو میں نے سوچا جہاں تک مجھے پتا چلا ہے اپنے بھائیوں کو گائیڈ کر دوں
19 اضلاع میں بھرتیاں کی جائیں گی جس کیلئے فارم 3 فروری سے 17 فروری تک جمع کیے جائیں گے ا.
پولیس میں بھرتی کا طریقہ کچھ یوں ہے.
1-اپنی اپنی متعلقہ پولیس لائن سے فارم حاصل کر کے ان کو فل کر کے اس کیساتھ اپنی تعلیمی اسناد کی کاپی ,متعلقہ ضلع کا ڈومیسائل کی کاپی ,شناختی کارڈ کی کاپی اور تصاویر کیساتھ فارم لف کر کے کسی سرکاری ٹیچر جس کے پاس مہر ہو وہاں سے مہر اور سائن کروا کر واپس جمع کروانا ہے.

2-کوائف جمع کروانے کے بعد اگلا مرحلہ پیمائش کا ہوتا ہے جس میں آپ کا قد اور چھاتی کی پیمائش کی جاتی ہے جس کیلئے کم از کم قد 5 فٹ 7 انچ اور چھاتی 33 انچ ہونی چاہیے .

3-جو امیدوار پچھلے مرحلے میں معیار پر پورا اترتے ہیں پھر ان کا فزیکل ٹیسٹ ہوتا ہے جس میں 1میل یعنی کے 1.6 کلومیٹر فاصلہ 7 منٹ کے اندر طے کرنا ہوتا ہے ..
""""زیادہ تر امیدوار اس مرحلے میں ناکام ہو جاتے ہیں لہذا بھرتی ہونے کے لیے پہلے دوڑ کی پریکٹس کریں اور سٹیمنا بنائیں"""

4-اب جو امیدوار فزیکل پاس کر لیتے ہیں ان کا پھر ٹیسٹ لیا جاتا ہے وہ کسی کے بھی ذریعے لیا جاسکتا ہے ان میں صرف پیپر پیٹرن کا فرق ہوتا ہے باقی امتحان میٹرک بیس پر ہی ہوتا ہے جس میں میٹرک 9/10 کی میتھ اور کرنٹ افیئر کے کافی نمبر ہوتے ہیں .
!
#انٹرویو
5- ریٹن ٹیسٹ کے رزلٹ کی بنیاد پر آپ کا میرٹ بنتا ہے اور پھر میرٹ لسٹ لگا دی جاتی ہے اور انٹرویو کیلئے بلایا جاتا ہے .انٹرویو میں بھی زیادہ تر کرنٹ افئر اور پاکستان افئر کے متعلق سوال کیے جاتے ہیں .
#میڈیکل
6- منتخب امیدواروں کا میڈیکل ٹیسٹ لیا جاتا ہے .میڈیکل ٹیسٹ میں آپ کی آئی سائٹ , بلڈ ٹیسٹ , ناک, کان اور باقی حصوں کا معائنہ کیا جاتا ہے .یہ میڈیکل ٹیسٹ آرمی کے میڈیکل ٹیسٹ کی نسبت آسان ہوتا ہے .اور کسی بھی سرکاری جاب کیلئے میڈیکل ٹیسٹ ہمیشہ سرکاری ہسپتال سے کروایا جاتا ہے.

6- ان سب مرحلوں کے بعد آپ سلیکٹ ہو جاتے ہیں اور آپ کو جوائننگ لیٹر دیا جاتا ہے آپ کو بیلٹ نمبر دیا جاتا ہے اور وردی اور باقی سامان اور آپ ایک باقاعدہ فورس کے ممبر بن جاتے ہیں .
اس کے بعد آپ کو ٹرینینگ کروائی جاتی ہے .
اور تمام بھائیوں سے میری درخواست ہے کہ کسی ایسے شخص کی باتوں میں نہ آئیں جو آپ سے کہے کہ اتنے پیسے دو تو میں بھرتی کروا دیتا ہوں ہرگز ایسی باتوں میں نہ آئیں اور نہ ہی کسی قسم کی سفارش کے چکر میں پڑیں کیونکہ سفارش آپ کو پروٹوکول تو دلوا سکتی ہے لیکن بھرتی نہیں، محنت کریں اور اپنے دم پر کامیاب ہوں تاکہ کل کسی کا احسان نہ ہو آپ پر اور دوسری بات ہے محمکہ میں اس عزم سے بھرتی ہوں کہ کرپشن اور بد عنوانی سے بچنا ہے اب تو تنخواہیں بھی اچھی ہیں اب نئے بھرتی ہونے والے کانسٹیبل کی سیلری چھوٹے شہروں میں تقریباً42,000 اور بڑے شہروں میں 47000 ہوگی لہذا حق حلال پر گزارہ کریں .
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو !
*︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
eCLAN Academy
*︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
*📱 +923134770700

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Umer Khan Road Manawan Lahore
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 15:00 - 20:30
Tuesday 15:00 - 20:30
Wednesday 15:00 - 20:30
Thursday 15:00 - 20:30
Friday 15:00 - 20:30
Saturday 15:00 - 20:30