29/05/2026
🌸✨ Jumma Mubarak ✨🌸
جمعہ المبارک رحمتوں، برکتوں اور دعاؤں کا دن ہے۔
آئیے اس بابرکت دن کو سنتوں پر عمل، درودِ پاک، تلاوتِ قرآن اور دعا کے ساتھ گزاریں۔ 🤲🕌
اللہ تعالیٰ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے اور ہمارے گھروں کو سکون، برکت اور کامیابیوں سے بھر دے۔ آمین ❤️
PEN Schools
Where Education Meets Character