Bedford International School

Bedford International School

Share

SERVICES
. STUDY ABROAD
. HOME TUITION Provider Play Group - Matric

30/09/2025

اب لگ رہا ہے کہ تمام طاقتور مسلمان ملک اس۔رائیل کو تسلیم کرنے جا رہے ہیں
💔💔💔

13/09/2025

UET SOCIETY shop 268-A opposite LGS SCHOOL

13/09/2025

Announcement
We are looking for
Male and female teachers who are interested in home tuition

10/08/2025

حال ہی میں سائنسداؤں نے چاند 🌕پر ایک ایسی گہری لکیر کا انکشاف کیا اور خدشہ ظاہر کیا کے یہ اسی صورت میں ممکن ہے اگر چاند کے کبھی دو ٹکڑے ہوئے ہوں .

آئیے چودہ سو سال پیچھے جاتے ہیں :

قریشِ مکہ نے رسول اللہ ﷺ سے کہا کہ اگر آپ واقعی اللہ کے نبی ہیں تو چاند کو دو ٹکڑے کر کے دکھائیں۔ حضور ﷺ نے اللہ تعالیٰ سے دعا فرمائی اور اسی لمحے اللہ کے حکم سے چاند دو ٹکڑے ہو گیا، یہاں تک کہ لوگوں نے حراء پہاڑ کے دونوں اطراف میں چاند کے ٹکڑے دیکھے۔

یہ واقعہ کئی اصحابِ رسول نے اپنی آنکھوں سے دیکھا، جن میں حضرت عبداللہ بن مسعودؓ، حضرت انس بن مالکؓ، حضرت ابن عباسؓ اور دیگر جلیل القدر صحابہ شامل ہیں۔

احادیث میں تذکرہ:
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ فرماتے ہیں:

"رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں چاند دو ٹکڑے ہو گیا۔ ایک ٹکڑا پہاڑ کی طرف اور دوسرا اس کے پیچھے تھا۔ نبی ﷺ نے فرمایا: دیکھو اور گواہ رہو!"
(صحیح بخاری: 4864، صحیح مسلم: 2800)

امام بخاریؒ و امام مسلمؒ دونوں نے اس واقعے کو اپنی صحیح احادیث کی کتابوں میں نقل کیا ہے، جو اس کی متواتر شہادت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

قریش نے جب یہ معجزہ اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا، تب بھی وہ ضد پر قائم رہے اور کہنے لگے:
"یہ تو جادو ہے، ہم دوسرے قافلوں سے پوچھیں گے جو مکہ سے باہر ہیں کہ انہوں نے بھی یہ دیکھا یا نہیں۔"

جب مکہ کے باہر سے آنے والے لوگوں نے بھی چاند کے دو ٹکڑے ہونے کی گواہی دی تو پھر کفار کے پاس انکار کا کوئی جواز نہ بچا، سوائے عناد اور ہٹ دھرمی کے۔

آج کی سائنسی دنیا میں بھی چاند کی سطح پر کچھ دراڑوں کی نشاندہی کی گئی ہے جنہیں "Lunar Rilles" کہا جاتا ہے۔ اگرچہ سائنس ان کو مختلف انداز سے دیکھتی ہے، مگر ایک مسلمان ان دراڑوں کو اللہ کے معجزات کی نشانی بھی مانتا ہے، جو اُس کے نبی ﷺ کی صداقت کی گواہی ہیں۔

شق القمر محض ایک معجزہ نہیں بلکہ اللہ کی ایک واضح نشانی ہے۔ یہ اس بات کی دلیل ہے کہ رسول اللہ ﷺ اللہ کے سچے نبی تھے اور جو کچھ آپ لائے، وہ حق تھا۔ معجزات انکار کرنے والوں کو دلیل کے طور پر دیے جاتے ہیں، مگر ایمان نصیب اُنہیں ہوتا ہے جن کے دل اللہ کے نور سے روشن ہوں۔

آج کا انسان جس قدر سائنسی ترقی پر فخر کرتا ہے، اُسے چاہیے کہ وہ تاریخ کے جھروکوں سے جھانک کر اُن واقعات پر غور کرے جو کسی انسانی طاقت کے بس کی بات نہیں تھے — اور تب اسے یقین آ جائے گا کہ نبی کریم ﷺ کا لایا ہوا دین حق ہے۔

12/12/2019

Female English Tutor required to teach m.a English student in wapda town lahore

Photos from Bedford International School's post 16/09/2019

Bedfordians performing different class activities

Photos from Bedford International School's post 12/09/2019

Activity day

Photos from Bedford International School's post 12/09/2019

Defence day + yakjehti e kashmir

Photos from Bedford International School's post 27/03/2019

Welcome to bedford

Photos from Bedford International School's post 27/03/2019
Photos from Bedford International School's post 27/03/2019

Bedfordians. 23rd march

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Lahore