30/12/2025
*📢 اہم اطلاع — نرسنگ ایڈمیشن شیڈول:*
📌 *آخری تاریخ:* 6 جنوری، شام 5 بجے۔ اس سے پہلے کسی بھی وقت اپلائی کریں — سبمٹ کے بعد آپ بار بار ایڈیٹ کر سکتے ہیں۔
🖼️ تصویر سفید بیک گراؤنڈ پر دونوں جگہ اپلوڈ کریں۔
📄 تمام ڈاکومنٹس صاف اور CamScanner سے سکین کر کے اپلوڈ کریں۔
🗓️ *پروویژنل میرٹ لسٹ:* 12 جنوری 2025
*مین میرٹ لسٹ:* 16 جنوری 2026 (مارننگ/ایوننگ دونوں شامل)۔
📌 جن کا *امپروومنٹ رزلٹ 27 دسمبر* کو آ رہا ہے، وہ رزلٹ آنے کے بعد اپلائی کریں۔
⚠️ مارکس < 80% ہوں تو گورنمنٹ میں داخلے کی امید کم ہو سکتی ہے۔
✅ مارکس ≥ 80% اور اگر آپ پہلے سے پرائیویٹ میں ہیں تو پرائیویٹ ابھی جوائن کریں (بعد میں اگر گورنمنٹ ملے تو منتقل ہو جائیں)۔
👨⚕️ *بوائز:* صرف Government Teaching Hospital, Shahdara میں اپلائی کر سکتے ہیں۔
👩⚕️ *فی میل:* 44 گورنمنٹ نرسنگ کالجز میں اپلائی کر سکتی ہیں۔
📌 آپ مارننگ اور ایوننگ دونوں میں ساتھ اپلائی کر سکتے ہیں۔
*APPLY THROUGH US*
*WHATSAPP*
0342 6777951
*Please share and follow our channel for further updates!*
https://chat.whatsapp.com/K1TqnDJ3be5AlsUYXfeKvr